Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 · 2018. 2. 25. · Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa...

8
Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 1 Lesson 1: An-Nisa (Ayaat 1 - 6): Day 1 اءَ س النُ ةَ رۡ وُ س

Transcript of Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 · 2018. 2. 25. · Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa...

Page 1: Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 · 2018. 2. 25. · Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 6 ہم میں ا ۃرسو ۔ہے ہتار نہیں ئمقا ب تو ئےجا

Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1

1

Lesson 1: An-Nisa (Ayaat 1 - 6): Day 1 سورة الن ساءکی تفسیر

Page 2: Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 · 2018. 2. 25. · Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 6 ہم میں ا ۃرسو ۔ہے ہتار نہیں ئمقا ب تو ئےجا

Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1

2

Page 3: Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 · 2018. 2. 25. · Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 6 ہم میں ا ۃرسو ۔ہے ہتار نہیں ئمقا ب تو ئےجا

Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1

3

سورۃالنساء کا تعارف: سبق کا خلاصہ

فاتحہ قرآن پاک کا انڈیکس ہے۔ جو کچھ پورے الحمدللہ ہم نے تین سورتیں مکمل کر لی ہیں۔ سورۃ

قران پاک میں ہے وہ سورۃ فاتحہ میں مختصرا بیان فرما دیا گیا ہے۔

Page 4: Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 · 2018. 2. 25. · Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 6 ہم میں ا ۃرسو ۔ہے ہتار نہیں ئمقا ب تو ئےجا

Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1

4

ی بھی ہے اور مدنی بھی۔

مک

تفاسیر سے پتا چلتا ہے کہ یہ سورت دو بار نازل ہوئی ۔ یہ

ہیں۔ ہم ہیں اور لمبی ایک جوڑا سورتیںدونوں سورۃالبقرہ اور سورۃ آل عمران بھی پڑھ چکے ہیں۔ یہ

پڑھ لیا ہے۔ جوڑا سورتوں میں مماثلت ہوتی ہے۔اللہ کے نبی نے ان کو نے سورتوں کا پہلا جوڑا

ذہراوین یعنی دو چمکتی سورتیں فرمایا تھا۔

۔ کی پہلی سورۃ پڑھیں گے۔ سورۃ نساء اور سورۃ مائدہ ایک جوڑے میں ہیں آج ہم اگلی جوڑا سورتوں

یعنی مماثلت pair or similarقسم کا جوڑا ہے۔ ایک جوڑا ہوتا ہے Oppositeیہ دو سورتیں

جیسے سیدھا اور الٹا۔ جوڑا ہیں۔ contradictory or conflictingوالا جوڑا۔ یہ دوسری قسم کا

دایا ں اور بایا ں، عورت اور مرد۔

ت سے روو ہویں۔۔یہ دونوں سورتیں ختلف ریقے سورۃالبقرہ اور سورۃ آل عمران حروف مقطعا

سے روو ہویں۔۔ یہ سورۃ سے ـاي ها الن اس ا سورۃ مائدہ روو ہوتی ہے۔ ي ـاي ها ال ذين ا منو سے ي

روو ہوتی ہے۔ پہلی دونوں جوڑا سورتوں میں قرآن پاک کا تذکرہ تھا ۔ مثال؛ البقرہ میں فرمایا گیا

ذ لك ل عليك الـكت ب بالحق اور آل عمران میں فرمایا گیا ل ريبالڪت ب ۔نز

اس کے برعکس اس سورۃ میں کوئی تمہید نہیں ہے۔ براہ راست خطاب ہے۔ اس سورۃ میں آپ کو اللہ

نظر آئے گی۔ اللہ تعالی نے اس سورۃ میں بہت خوبصورت اندازسے مسلمانوں تعالی کا عدل اور رحمت

کا ام ا انسانوں کے ے ا ایک اور سب انسانوں کو پکارا ہے۔ سورۃ کا پہلا لفظ بہت اہم ہوتا ہے۔ اللہ تعالی

مکمل پیغاا ملتا ہے۔

Page 5: Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 · 2018. 2. 25. · Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 6 ہم میں ا ۃرسو ۔ہے ہتار نہیں ئمقا ب تو ئےجا

Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1

5

یلو ز زندگی کا ترینین ہونا ے ا گھر اور گھرکے کسی بھی سوسائٹی یا معاروے کو مضبوط اور کامیاب کرنے

گھر کو ٹھیک کریں ہم کیسے ہے۔ اس سورت میں ہم دیکھیں گے کہ انسانی معاروے میںلازمی ہوتا

ا۔۔ گھر کے دو نیاددی وگ ہیں مرد اور عورت۔ ب ایک گھر میں دونوں اووند گے تو معاروہ ٹھیک ہو

اور بیوی کے حقوق میں عدل اور توازن ہو ا۔ تو معاروہ ترقی کرے ا۔ معاروے میں سکون اور خوشی ہو

گی۔

نساء اس سورت میں عورتوں کے حقوق پر بات ہوئی جیسا کہ ہمیں سورت کے ناا سے بھی پتا چلتا ہے۔

عورتوں کو کہتے ہیں۔ یہ جمع ہے امراۃ کی۔

کہ '' مردوں کے ناا کی کوئی سورت نہیں ہے۔ ایک مغربی شخص نے قرآن پاک پر غور و فکر کیا اور کہا

وا ہے۔''

اگر مجھے یقین نہ ہوتا کہ یہ قرآن محمد کا ہے تو میں یہ ضرور کہتا کہ یہ قرآن کسی عورت کا لکھا ہ

یعنی قرآن پاک میں عورتوں کے حقوق کی بات ترینین ریقے سے کی گئی ہے۔

سورۃ نساء میں معاروے کے کمزور طبقات یتیم مسکین کا تذکرہ ملتا ہے۔ سورۃ نساء کمزوروں کو ان کے

حق دوگا رہی ہے۔ ب ہر ایک کو اس کے حقوق ملتے ہیں تو معاروہ خوبصورت بن جاتا ہے۔

میں معاروتی احکامات ملتے ہیں ۔ مردوں ، والیوں اور ورثاء کو احکاا دئیے گئے ہیں۔ سورۃ نساء

کی بھی اہمیت ہے۔ ان sexual relationsعورت اور مرد کے تعلقات کسی بھی معاروے میں

ے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے۔ معاملات کو ترینین ریقے سے ڈیل کرنے کی ضرورت ہے ورنہ معارو

Page 6: Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 · 2018. 2. 25. · Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 6 ہم میں ا ۃرسو ۔ہے ہتار نہیں ئمقا ب تو ئےجا

Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1

6

ٹوک نہ کی جائے تو نسب قائم نہیں رہتا ہے۔ سورۃ نساء میں ہم اگر روک

Islamic marriage A - Z پڑھیں گے ۔

اگر مناسب وقت پر شادی نہ کی جائے تو معاروے میں بے حیائی اور بدکاری پھیلتی ہے۔ اس سورت

زنا کی پہلی سزایں۔ بھی ملتی ہیں جن کو حتمی شکل سورۃ نور میں میں ہم جنس پرستی کا تذکرہ بھی ملتا ہے۔

دی گئی۔ اس سورت میں نرمی پائی جاتی ہے۔

اس سورۃ میں ہمیں اللہ تعالی نے ایسی باتیں بتایں۔ کہ اگر ان پر عمل کریں تو معاروہ خوبصورت ہو

جائے ا۔ اور وگگوں کی زندگی ترین ہو جائے گی۔

ترتیب کے لحاظ سے یہ چوتھی سورت ہے۔ مدنی سورت سورۃ کا سیاق و سباق یہ ہے۔شان نزول: اس

ہے۔

2اور 1رۃالبقرہ مدنی د ور میں ۔ سوہجری میں نازل ہوا ۵۔ کچھ حصہ ی میں نازل ہوئیہجر ۴یہ سورت

یہ سورۃ نازل ی میں نازل ہوئی۔ ر ا ہجر 3اور 2کے بعد سورۃ آل عمران ی میں نازل ہوئی ر ا اسہجر

کچھ آیات کسی دوسرے مواقع پر بھی نازل ہویں۔۔ ہوئی۔

اور بیوہ عورتوں کے حقوق پر کی کفالت وگ شہید ہوئے۔ سورۃا لنساء میں یتیموں 70غزوۂ احد میں

اس سورت میں بیوہ اور عمر رسیدہ نکاح اور شادی کا موضو ہمارے سامنے آتا ہے۔ بات کی گئی ہے۔

کرہ ملتا ہے۔ ق پر صیل س سے تذعورتوں کے حقو

Page 7: Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 · 2018. 2. 25. · Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 6 ہم میں ا ۃرسو ۔ہے ہتار نہیں ئمقا ب تو ئےجا

Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1

7

آپ اس سورت سے قرآن کی ترتیب کی حکمت کو سمجھیں۔ کہ یہ ام ا سورتیں کیوں ایک ترینین

ی سورتیںتیسواں سپا 30ترتیب سے آئی ہیں۔ کچھ وگ پہلے

مک

ر ا مدنی رہ پڑھتے پڑھاتے ہیں۔ کچھ پہلے

حکمت والا ہے۔ جس تریب سے قرآن ہمارے سامنے ہے اسی انداز ۔ لیکن قرآن کا انداز ترینین اور

اور ترتیب سے اس سے ترینین فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

سورۃ توبہ تک ساری مدنی دور کی سورتیں ہیں۔

کا ذکر ہے۔ تیمم کا ذکر۔ ۃاوف ہے۔ لو کے بارے میںفقینحصہ منانیاددی اس سورت میں ایک

میں ملے ا۔۔ دی ارکان کا ذکر بھی اس سورت دہ شادیوں کا ذکر ہے۔ نکاح کے نیادایک سے زیا

بگڑے ہو ئے شوہر کی اصلاح اور بگڑی ہوئی بیوی کی اصلاح کیسے کی جائے کا تذکرہ ملے ا۔۔

اسلاا ہمیں ترینین ریقے سے ا۔ئیڈ کرتا ہے کہ طلاق تک کی نوبت ہی نہ آئے۔

مال کی بات بھی ہوتی ہے۔ یتیم کے مال سے لے کر وراثت کے مال کے احکاا ملتے ہیں۔

حق اور باطل کی جنگ کا ذکر ہے۔ یہ جنگ غزوۂ بدر سے روو ہوئی اور قیامت تک رہے گی۔

ایک مسلمان کو اپنی زندگی کیسے گزارنی ہے ۔ مسلمانوں کے حوصلے بلند کئے جا رہے ہیں۔

دار سازی بھی کی گئی ہے۔ ترینین کردار ناننے کے سخے لیں گے۔ اس سورت میں کر

Page 8: Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 · 2018. 2. 25. · Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1 6 ہم میں ا ۃرسو ۔ہے ہتار نہیں ئمقا ب تو ئےجا

Nurul Quran Tafseer Surah An-Nisa (1) Day 1

8

ع

طی

ع ا

طی

کی غیر مشروط اطاعت کا حکم ملتا ہے۔ صلى الله عليه وسلم سول کا اہم پیغاا ملتا ہے۔ اللہ کے نبیل ا اللہ اور ا

ت پر محسوس ہوتا ہے کہ ہم مدینہ میں بیٹھے ہیں اور اللہ کے نبی کے احکامات سن کر کچھ وگ مابعض مقا

تو اطاعت کر رہے ہیں اور کچھ ادھر ادھر کی بحثوں میں پڑے ہیں۔

یہ تو چند باتیں ہیں باقی بہت ساری صیل س ہم سورت میں پڑھیں گے۔

کہ مدینہ کو بنے ہوئے ابھی صرف تین سال ہوئے اس سورت کو پڑھتے وقت یہ بات ذہن میں رکھیں

ہیں۔

یہود ، اوس و خزرج کے ساتھ اللہ کے نبی نے کیسے ڈیل کیا۔ ایک نئی مسلم ریاست کو کیسے قائم کیا گیا ۔

کا ایک عظیم کارنامہ تھا کہ الحمدللہ اتنے کم عرصے میں مسلم اسٹیٹ کو ترینین اسلامی صلى الله عليه وسلم ر سول اللہ

طور پر قائم کیا گیا۔ ریاست کے