Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): تفسیر کی رجِلحاةُرَۡو سُ ......Nurul Quran...

16
Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7 1 Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): Day 7 ᙡ 㷨 ر جِ اُ ةَ ر وُ سں آ嬸᱑ ڑا ،آج اس □تا ا ا ۃم وا اور □تط ا ۃم وا㋄嗚 ا䬉ᗐ د. اس وات آر ا ا䬉ᗐ دت ذ د, ىِ ادَ بِ ع ئِ بَ ن ُ م يِ حَ ر ل اُ ر وُ فَ غ ل ا اَ نَ ا ِ نَ ا﴿ ۴۹ ُ م يِ لَ اُ ابَ ذَ ع الَ وُ ه ِ اَ ذَ عَ نَ اَ و﴿ ۵۰ ں ا䬉ᗐ ں دوت د嬸ẻ واں吴㣡 ل ب اا،اور وہء اام و، ⻑ےل很峤 د ان ۔اورں ا ا۔嗚䰮 ی دو اس د ا ر☼ س技䰮 嗚峤 ،اورں吴㣡 ت䆨ⓥ اس弥⯟ گںدṎ吴 م ⏢ڑ ا䬉ᗐ انᡀ⡜ ᣲ峤 ۔ اورں䁐䪫 婋䰮 ن آ اور㺸 ⡼ آ✭ رتت آ دآن㷩很᱑ اس اوری دوف دورت ۔رۃᓄ㖵 ا㇌ع آ رءا ا اس اس㇌عرے د۔ اور آ✭ د دم嗚㨱 ۔ت۔媛㲂 ن آ ۔ ا دو د嬸 屨 常࿁ 弥峤 䮵، 幐࿁ ،䆎 اس۔فں嬪㲂 嶂࿁ 嶂࿁ ۔ ا د ا㝑ᠢ 很䰮㘄 ۔ آ

Transcript of Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): تفسیر کی رجِلحاةُرَۡو سُ ......Nurul Quran...

Page 1: Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): تفسیر کی رجِلحاةُرَۡو سُ ......Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7 2 ۔ہیں تےمافرلیتعاللہا ؤسنا قصہ

Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7

1

Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): Day 7 سو رة الحجر کی تفسیر

ۃالصلو علیہ ابراہیم حضرت ہم میں سبق اس کے ،آج خلاصہ کا سبق سا تھوڑا پہلے سے جانے پر آیتوں

.گے دیکھیں سنت کی تعالی اللہ سے ناطے کے والسلام ۃالصلو علیہ لوط حضرت اور والسلام

کہ, تھا دیکھا ذکر کا صفات متضاد کی تعالی اللہ نے ہم اندر کے آیات والی پیچھے سے سبق اس نب ئ عبادى حي م ر الر انا ال غفو لي م﴾۴۹﴿ ان دونوں کی تعالی اللہ ہمیں ہاں﴾۵۰﴿ وان عذاب هو ال عذاب ال

لآخر کو قوموں والی جھٹلانے کیسے کہ گی د کھیں صفات ، سے وقت جو کرام انبیاء وہ پکڑا،اور نے اللہ ب

مانا۔ حکم کا اللہ نے انہوں ۔اور لیا بچا کیسے کو ان تھے دکھتے ہوئے چلتے چال مختلف سے معاشرے

پھر ،اور ہونا نہیں مایوس بھی کبھی سے رحمت کی اللہ کہ گی دکھے ہمیں میں سبق اس جو چیز دوسری

بھی میں موجودگی کی نبیوں لوگ جب کہ گئی سمجھائی ہمیں میں سبق اس چیز جو میں حالات کے قوموں

ماننا کو لوگوں کن باتیں کی نفس اور۔ ہے ہوتی پکڑ کیا ساتھ کے ان کی تعالی اللہ تو چھوڑتے نہیں کام غلط

مل قرآن کو جس کہ گے دیکھیں ہم آیات خوبصورت ہی بہت میں آخر سبق کے پھر اور ہے لگتا آسان

۔ ہے ضرورت کی دیکھنے طرف دوسری اور کسی کو اس جائےکیا

موضوع اس ہم میں سبق اس انشاءاللہ تھا رہا آ چلتا موضوع ایک جو سے فاتحہ سورۃ کہ ہیں سکتے کہہ تو

۔یعنی ہے کرنا تک کب کام کا دین کہ گے دیکھیں ہم میں آخر پھر اورگے۔ دیکھیں میں بارے کے

بھی جب ،لیکن ہے ہوئی پڑھی ہم نے دفعہ دو ایک ۔پیچھے ہے آسان بہت کہانی یہ قصہ یہ تک۔ موت

کے عمل پڑھتے نہیں لئے کے کہانیوں صرف ہم گی۔ ملیں باتیں نئی کی عمل سے میں اس گے، پڑھیں

۔ آمینفرمائے عطا توفیق کی عمل اللہ کہ ہے دعا سے اللہہیں ۔ پڑھتے لئے

Page 2: Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): تفسیر کی رجِلحاةُرَۡو سُ ......Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7 2 ۔ہیں تےمافرلیتعاللہا ؤسنا قصہ

Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7

2

فرماتے ہیں۔ تعالی اللہ

ئ هم عن ضي ف اب رهي م ﴾اور انہیں ذرا ابراہیم کے مہمانوں کا قصہ سناؤ۵۱﴿ ونب

ا سلما قال ان ا من كم وجلو ن ا علي ه فقالو جب وہ ابراہیم کے پاس آئے تو سلام کہا۔ ﴾۵۲﴿ اذ دخلو

)انہوں نے( کہا کہ ہمیں تو تم سے ڈر لگتا ہے

رك بغلم علي م ا ل تو جل ان ا نبش نہیں ہم آپ کو ایک ﴾۵۳﴿ قالو

ے

)مہمانوں نے( کہا کہ ڈریئ

دانشمند لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں

؛ابراہیم نے کہا

ن رو ن ال كب فبم تبش ن على ان م س تو ر ﴾بولے کہ جب مجھے بڑھاپے نے آ پکڑا تو تم ۵۴﴿ قال ابش

۔خوشخبری دینے لگے۔ اب کاہے کی خوشخبری دیتے ہو

؛فرشتے بولے

فل تكن م ن ال قنطي ـق نك بالح ر ا بش ﴾)انہوں نے( کہا ہم آپ کو سچی خوشخبری دیتے ہیں ۵۵﴿ قالو

۔آپ مایوس نہ ہوئیے

ال و ن ال الض ة رب ه ح ﴾)ابراہیم نے( کہا کہ خدا کی رحمت سے )میں ۵۶﴿ قال ومن ي ق نط من ر

۔مایوس کیوں ہونے لگا اس سے( مایوس ہونا گمراہوں کا کام ہے

نے مکہ مشرکین جب لیجئے رکھ میں ذہن آیات وہ کی آغاز کے ۃسور ہوئے پڑھتے کو آیات ان

Page 3: Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): تفسیر کی رجِلحاةُرَۡو سُ ......Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7 2 ۔ہیں تےمافرلیتعاللہا ؤسنا قصہ

Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7

3

۔ دیکھیں کو فرشتوں ان ہم اور آئیں فرشتے پاس ہمارے تھاکہ کیا مطالبہ سے وسلم علیہ اللہ صلی نبی

دیکھو کہ گئی کردی بات کی آنے کے فرشتوں یہاں ہیں۔ آتے ساتھ کے حق تو فرشتے کہ گیا کہا کیا تو

کو نبی کے وقت نے تم کیونکہ گے آئیں کر لے خبریں عذاب کی وہ تو یا وقت اس تو گے آئیں فرشتے جب

پھر توگے ہو مان چکے کو وسلم علیہ اللہ صلی محمد میں عرصے اس تم اگر اور مانی۔ نہیں بات کی اس اور ستایا

یہاں تھی آئی میں آٹھ اور سات نمبر آیت بات گے۔یہ آئیں کر لے خبریں کی نجات تمہاری فرشتے

ہے۔ رہی جا سنائی کہانی کو وسلم علیہ اللہ صلی نبی بعد کے آیات اتنی

جب ہے کہانی کی دور اس کے مکہ کہ رکھیں میں ذہن سنیں تو قصے کے السلام علیہ کرام انبیاء بھی جہاں

ئ هم ۔ تھا جارہا ستایا بہت کو وسلم علیہ اللہ صلی نبی میں نب ہے چلتا پتہ بھی یہ سے یہاںہیں۔ مکہ والے هم

کے دوسروں انسان کہ ہے ہوتی چیز خوبصورت بہت بھی ۔یہ کرنا نصیحت کو دوسروں کر سنا کہانی کہ

ہوتیں، نہیں مبنی پر کہانیاں سچ ہ کہ و بات پہلی تو ہیں سنتے کہانیاں لوگ جو بھی آج۔ سمجھے سے حالات

قسم اس اندر کے کہانیوں ان پھر اور ہیں ملائےہوتے جھوٹ کئی میں سچ ایک اس کہ بات دوسری اور

کہانیاں سچی توہم ، ہیں کرتے نشرواشاعت کی مقاصد کے شیطان جو کہ ہیں جاتے کیے پیش کردار کے

لیکن تھا نہیں کم سے لو سٹوری بھی پڑھا،کسی قصہ کا یوسف حضرت میں کرام انبیاء نے ہم پیچھے سنائیں۔

یہ جائے، ہو گرفتار میں عشق کے لڑکی کسی اور پڑھے یوسف سورۃ کہہ سکتے کہ کوئی نہیں کبھی نے آپ

کو آپ اپنے انسان بھی کبھی بعد کے سننے کو سچ ہےکہ ہوتی تاثیر یہی کی سچ ۔اور ہے تاثیر کی قرآن

میرے کیا کریں، کیا چیک دل کو اپنے دن ہر میں سفر اس کے پاک قرآنکرتا۔ نہیں دور سے ہدایت

ہوں؟ رہی کر پیچھے کو چیزوں ساری ان میں دل اپنے میں ؟کیا ہے رہی ہو ختم محبت کی گناہوں سے دل

Page 4: Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): تفسیر کی رجِلحاةُرَۡو سُ ......Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7 2 ۔ہیں تےمافرلیتعاللہا ؤسنا قصہ

Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7

4

کا صفات متضاد دو کی تعالی اللہ ۔وہاں تھیں میں بارے کے جہنم اور جنت آیات آخری کی سبق پچھلے

کے قوموں کو کرام انبیاء اب تھیں۔ یہاں باتیں کی درجوں مختلف کے جہنم اور جنت ۔وہاں تھا ذکر

ہیں۔ جاتے دکھائے روپ مختلف دو سے ناطے

، والے چلنے خلاف کے وقت نبی طرف ایک ہیں جاتے دکھائے روپ مختلف دو بھی کو سب ہم

دوسری ،اور والے رکھنے زندگی طرز والا آنے میں سمجھ نہ والے، رہنے پیچھے سے دوڑ کی معاشرے

۔“ کی جدھر ہو ہوا کو ادھر تم چلو ” طرف

کا مخلصین بتائی ۔یہاں بات کی ہونے نہ وار پر مخلصین کے شیطان ہمیں میں سبق پچھلے نے تعالی اللہ

اپنی میں حالات مختلف بندہ خالص سونے کی طرح مخلص کہ دیکھا نے ہے۔ہم رہا جا بتایا انجام اور حال

ل لیکن کھوتا۔ نہیں چمک

ئشئفی ی

ٹ

تک دن بہت تو کریں اچھی کیئر کی اس اگر چلتا۔ نہیں دن بہت زیور آر

میرے اور ہے؟ کتنی چمک میری کہ سوچیں وقت سنتے کو باتوں ساری ان سب ہم ہے۔ سکتا چل بھی

ڈر سے ناراضگی کی لوگوں ؟یا ہوں کرتی کام لئے کے کرنے خوش کو لوگوں میں ؟کیا ہے کتنا اخلاص اندر

اگر ہیں درجے سات یعنی ہیں دروازے سات کے جہنم کہ تھا پڑھا بھی یہ نے ہم طرح اسی ۔ ہوں جاتی

ان گے جائیں لوگ کے قسم مختلف جتنے میں جہنم کرلیں کہ نوٹ ہم پر یہاں بات ایک متعلق سے اسی

اتنی ہوگا، گناہ بڑا جتنا میں دنیا کرتا۔ نہیں ظلم پر کسی کبھی تعالی ہوگا۔اللہ فرق بڑا میں اعمال کے سب

کم گرمی اوپر اوپر کے تنور لیں ۔ سوچ سے تنور ایک کو جہنم ہم اگر گا۔ جائے میں گہرائی کی جہنم زیادہ

قومیں ، وہ میں اصل قومیں کی کرام انبیاءہے۔ ہوتی زیادہ گرمی اتنی جائیں میں گہرائی جتنا لیکن ہے ہوتی

زیادہ سے ۔سب ہے جاتا جلایا طرح کی لکڑیوں کی آگ اندر کے تنور بھی کسی کو جن ہیں ہوتے لوگ وہ

Page 5: Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): تفسیر کی رجِلحاةُرَۡو سُ ......Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7 2 ۔ہیں تےمافرلیتعاللہا ؤسنا قصہ

Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7

5

ر ایک عکرمہ ہیں۔ قومیں ہوتی والی جانے میں گہرائیسمف

،جہنم، ہیں طبقے سات کے جہنم کہ ہیں کہتے ہیں

مہ سعیر لظی طح

سات میں درجوں سات یعنی ہے کا یہود دروازہ ایک کہ ہیں ۔کہتے ہاویہ صقر،جحیم اور، ،

بے ،صابی مجوسی سے ،ایک صابی سے ایک نصاری، سے ،دوسرے یہود سے ایک لوگ کے قسم مختلف

اہل ۔صرف کا توحید اہل ایک اور کا منافقوں ایک ، کا کا، ایک کافروں مشرکوں ایک ہیں کہتے کو دین

ہیں۔ ہوچکے ناامید سب باقی ہے امید کی چھٹکارے کو والوں توحید

جو ہے لئے کے ان ایک سے میں جن ہیں دروازے سات کے جہنم کہ ہے روایت کی شریف ترمذی

بعض دوزخیوں کہ ہے آتا میں حاتم ابی ابن میں تفسیر کی آیت اٹھاتے ہیں۔ اسی تلوار پر پر امت میری

حساب کے مقدار کی گناہوں اور تک گردنوں کی بعض اور تک کمر کی باز گی، ہو آگ تک ٹخنوں کے

بڑی ایک ہوگا۔ جاکے وہاں تو سب ۔یہ ہے بات کی خوبیوں کی جنت اور جنت برعکس کے اس سے۔

ہے۔ جاتی دی کر جھلکی پیش سی چھوٹی ایک کی اس میں زندگی کی نبیوں ہوگی، میں آخرت جو قیامت

ے کے انبیاءکرام

کلی

ن والی آنے اس میں اصل ہے،وہ جاتی کردی طاری کیفیت کی عذاب پر قوموں جو ہی

ہے۔ ہوتی بات سی چھوٹی ایک کی قیامت

کدھر میں تو آتے نبی میں دور کے آج اگر ہیں۔ سکتے کر محاسبہ اپنا سن کر کو سب ان سب ہم لہذا تو

رہی اٹکا روڑے میں راستے کے آپ ،یا ہوتی شامل میں دعوت کی ان اور مشن کے کرام انبیاء ہوتی۔ کیا

تقاضوں کے روح نہیں کے جسم لوگ والے دینے ساتھ کا نبیوں کے اللہ کہ ہیں چکے پڑھ یہ ہم ہوتی۔

غور سا تھوڑا بھی پر کرنے سلام ہی آتے کے فرشتوں یہاں پھر ہیں ۔اور ہوتے والے رکھنے نظر پہ

ہے جاتی پڑھائی شریعت سے طرح اس کو ان نہ اور ہوتا نہیں ثواب یا گناہ کا کام کسی کو فرشتوں کرلیجیے

Page 6: Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): تفسیر کی رجِلحاةُرَۡو سُ ......Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7 2 ۔ہیں تےمافرلیتعاللہا ؤسنا قصہ

Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7

6

یہ کو ۔ان کیا سلام ہی آتے نے فرشتوں باوجود کے ۔اس ہے جاتی پڑھائی کو مسلمانوں سے طرح جس

سلامت سے اپنے کو ان تو ملے کو دوسروں جب انسان کہ ہے تقاضا کا ۔فطرت سکھایا نے 'فطرت'

آئے دینے عذاب کو قوم کی لوط حضرت چونکہ فرشتے ہوگی۔ نہیں تکلیف کوئی سے ہم تمہیں کہ رکھے،

نے انھوں کے کر سلام تو دے گئے۔۔ خوشخبری کی بیٹے کو والسلام الصلوۃ علیہ ابراہیم حضرت لیکن تھے

کی فرشتوں کو جنتیوں بھی میں جنت طرح اسی اور دلائی تسلی کو والسلام الصلوۃ علیہ ابراہیم حضرت

ہے ۔ خوبی بھی کی فرشتوں طرح کی انسانوں کرنا سلام کہ گویا ہے۔تو چلتا پتہ کا سلام سے طرف

تھے۔ آئے کے اجازت بغیر وجہ پہلی ڈرے، ابراہیم کیوں حضرت کر دیکھ کو فرشتوں کہ بات دوسری

ہے، آجاتا خوف سے ہم دفعہ بعض کو اس تو ہیں جاتے پہنچ کے اجازت بغیر پر سر کے کسی جب بھی ہم

بڑی ۔اگر رہیں کھڑے باہر جائیں۔ نہ کے اجازت بغیر گھر کے کسی بھی کبھی ۔ ہے حرکت ناگوار انتہائی

کو آپ گلا نہ ا کھولو۔ دروازہ ہیں گئے آ ہم کہ کہیں نہ یہ لیکن کرلیں انتظار منٹ پندرہ دس تو ہے مجبوری

ہے۔ سکتا کر باہر نہ اور ہے سکتا بلا اندر

آ جو آئے میں وقت فرشتےایسے کہ جب اور کہ ہے چلتا پتہ بھی سے ۔اس تھا نہیں وقت کا ملاقات عموم

مفسرین ہے۔پھر ہوتی آسان تو ہو کی سیٹ بات سے پہلے رکھیں۔ خیال کا وقت ملیں کو کسی بھی جب

نہ اور ہیں مسافر یہ کہ لگے سے جس تھی تھکن کی سفر تو نہ اوپر کے فرشتوں کہ ہیں لکھتے وجہ اور ایک

مسافر کہ خلاف کے رواج کے دور اس کر دیکھ فریش اتنا کو فرشتوں تھیں ۔تو پہچانی جانی شکلیں انکی

الصلاۃ علیہ ابراہیم حضرت سے وجہ اس تھی۔ ہوتی تکلیف کی سفر پہ چہروں کے ان تو تھے آتے جب

فرشتے کہ چلا نہیں ہی پتہ کر دیکھ کو فرشتوں کے ہے چلتی پتہ بات اور ایک سے اس اور ڈرے۔ والسلام

Page 7: Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): تفسیر کی رجِلحاةُرَۡو سُ ......Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7 2 ۔ہیں تےمافرلیتعاللہا ؤسنا قصہ

Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7

7

والسلام الصلاۃ علیہ ابراہیم حضرت کہ بات دوسری پھر ۔اور جانتے نہیں غیب کرام انبیاء کہ ۔گویا ہیں

؟ تھا ہونا مایوس سے رحمت کی اللہ انکا یہ کیا ہوگا، بچہ ہاں میرے کہ ہوئی حیرت پر بات اس کو

ہونا بشر کا ان سے جس نکلی بات ایسی ایک سے منہ کے ان یہ بلکہ تھی نہیں کمزوری کی ایمان کے ان یہ

ہمارے تھی۔جیسے کیفیت کی یقینی بے کی دل نہیں کی ایمان پر یہاں تھا۔ مطمئن پر اللہ ۔دل ہوا ثابت

عمر کی سال 80 کو کسی اگر دیکھیں بھی ۔آج“تھا آرہا نہیں یقین پر کانوں اپنے انہیں” کہ ہیں کہتے ہاں

یہ آج تو ملی نہیں خبر یہ تو عمر ساری کہ گا آئے نہیں یقین یہ تو میں شروع جائے۔تو لگ امید کی بچے میں

کا لوگوں گمراہ مایوسی ۔ ہے ہوتا مطمئن پر فیصلوں کے اللہ لمحہ ہر والا ایمان کہ چلا کیا پتا تو ملی۔ سے کہاں

ء ان اللہ عل کل ش ”کے اللہ ہمیشہ ۔مومن کو ہیں نام دو کے چیز ہی ایک امید اور ۔ایمان ہے طریقہ ہے۔ ہوتا یقین پر ہونے “ قدي ر

بڑے سے ۔بڑے 'رکھیں اپروچ 'پوزیٹو ہمیشہ میں زندگی کہ ہے چیز کی سیکھنے اور ایک میں اس

رہیں ۔ دیکھتے کو دروازوں روشن میں دنوں اندھیرے بس گے۔ جائیں گزر سے آرام سے میں امتحانات

ئو جوی

یئیئگ ی

ٹ

ٹرننگ سے بہت میں سفر کے زندگی اٹھاتا۔ نہیں فائدہ بھی سے چیزوں موجود وہ ہے ہوتا

پڑتا گزرنا سے تک سرنگ میل تین تین دو دو تو ہو کیا سفر کا علاقوں پہاڑی کبھی اگر گے۔ آئیں پوائنٹ

سے وہاں جب اور ہے ٹنل ہوتی عام ایک کی ہے چھ ،سات کلومیٹر بات عام میں ناروے یہ ہے۔

کی گاڑی اور جائے ہو بند سسٹم لائٹ سب یہ کا ان اگر کہ ہوں سوچتی اکثر میں تو ہیں گزرتی گاڑیاں

ٹنل بعض اور سکتے نہیں بھی پلٹ سے وہاں جائے گی۔ آپ بن قبر ہماری تو یہ تو ہوجائے بند بھی لائٹ

بھی میں سفر کے زندگی لیکن ہیں۔ بڑی بہت

زل

ی

ٹ

'بھی ٹؤنڈاباو ؤرا سے' بہت طرح اسی ہیں۔ آتے

Page 8: Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): تفسیر کی رجِلحاةُرَۡو سُ ......Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7 2 ۔ہیں تےمافرلیتعاللہا ؤسنا قصہ

Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7

8

ہے۔ دیتا زندگی فری ڈپریشن کو اسلام بندے کہ گویا ہے۔ رہتا پرامید مومن بندہ لیکن ہیں آتے

امیزنگ یہ ہے کیا استعمال یہاں لفظ نے جو تعالی اللہ ،اور ہونا مایوس سے رحمت کی اللہ ہی ہے ڈیپریشن

ھمیں بھی ہم پڑ 87 سورہ یوسف آیتیک سوچ ،تار،کسی معاملے کا تاریک پہلو دیکھنا ،قنوت ي ق نط ہے

کبھی بھی آپ کی زندگی میں بہت سے ۔اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوتے مگر کافر لوگ چکے کہ

مسائل کے اندر سے ۔اسی کے قریب کہیں مواقع بھی رکھے ہوں گے ئیے،ڈھونڈجائیں تو مسائل آ

مواقع

کلی

ننظر اس کو وہ چیزیں بھی کہ ہیں کر دیتیمتحرک اس طرح انسان کے دماغ کو ۔مشکلات ہیں ے

خوشی والے گھر میں ہم بیٹھے ہوں تو ،ما کر دیکھیںنظر آتیں۔ آزلگتی ہیں جو عام حالات میں نہیں آنے

۔ ہیں خیال میں ہوتے ہیں بلکہ کسی اور ہی نہ ہم کچھ سوچتے وقت اسوالی جگہ پر اور تکلیف کھ لیکن د

تو دماغ کئی ں ہو ۔دھر چل رہا ہو گادھر سے ا جگہ سے ا

آگے ۔تو ساری باتوں کو لے کر اس قوم کے حال کو دیکھیے ایک ہی وقت میں خوشی اور غم کی بات ہے

اللہ تعالی کبھی ان کے ذریعے لیکن لوط کی بات ہو رہی ہےتو اس سے پتہ چلا کہ فرشتے ایک ہی ہیں قوم

کہ میں کرنا ہے پنا محاسبہ ہمیں اس سارے واقعے سے ہم ا۔ہمیں خوشی کی خبریں دیتا ہے اور کبھی غم کی

ں ۔اگر چند نیک لوگوں کے بیچ میں میں اٹھتی بیٹھتی ہوں تو کیا میں نیک بن گئی ہو ۔۔ ںکہاں کھڑی ہو

اور اگر بر

اللہ ہے۔ تو کیا ان کی برائی نے مجھے بھی برا بننے پر مائل کردیا ں گئی ہوے ماحول میں میں گ

بات یہ ہے ۔مکہ میں اپنا رنگ چھوڑا اور نہ مدینہ میں اپنا رنگ چھوڑا کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ

جب ،کا ساتھ دیا نے اس وقت نبی حضرت خدیجہ انسان مختلف حالات میں اپنا کیا رویہ رکھتا ہے۔

تو اللہ تعالی کیوں نہ ان کو ایسے محلات کی خوشخبریاں دے جہاں شوروغل ۔کو جھٹلایا لوگوں نے آپ

Page 9: Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): تفسیر کی رجِلحاةُرَۡو سُ ......Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7 2 ۔ہیں تےمافرلیتعاللہا ؤسنا قصہ

Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7

9

جو مشکل راستوں میں اللہ کے راستوں پر جمے رہتے ہیں اللہ ۔جہاں کوئی تکلیف نہیں ہوگی ،گا نہیں ہو

ایک موقعہ پر نبی علیہ الصلاۃ والسلام اپنے صحابہ ۔تعالی ان کے لیے مشکلات میں آسانی پیدا کردیتا ہے

خ اور جنت کو یاد کرو یعنی اتنا کے پاس آتے ہیں اور ان کو ہنستا ہوا دیکھتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ لوگو دوز

اور دوزخ کو یاد کرو گے تو اپنے ،ہنسنے کی ضرورت نہیں ہے جنت کو یاد کرو گے تو نیکی کی رغبت پیدا ہو گی

۔ے لگیں گے گناہ بر

آکر کہتے کہ میں تو صحابہ کے پاس ابن ابی حاتم کی ایک روایت میں آتا ہے کہ بنو شیبہ کے دروازے سے

اور یہ کہہ کر واپس مڑے حطیم کے پاس سے پھر الٹے پاؤں ہمارے پاس ، ہوا دیکھ رہا ہوں تمہیں ہنستا

یعنی یہ بات کہہ کر ابھی واپس ہی جارہے تھے تو حطیم کے پاس جو خانہ کعبہ کے اندر ایک ۔واپس آ گئے

الصلاۃ والسلام آگئے اور کہاواپس آئے اور کہنے لگے کہ میں ابھی جا ہی رہا تھاکہ جبرائیل علیہ ،جگہ ہے

حي م ر الر انا ال غفو ان تو گویا کہ ایک بندہ کبھی اور اس سے اگلی آیت جو ابھی پڑھ چک ہیں۔ نب ئ عبادى

حدیث میں آتا ہے کہ اگر بندے اللہ کی معافی کو جان لیں تو حرام سے بچنا ہی ۔بھی غافل نہیں رہ سکتا

اور اگر اللہ کے عذاب کو معلوم ۔کہ کوئی بات نہیں میرے اللہ نے مجھے معاف کر دینا ہےیں دچھوڑ

ال و ن ۔کہ ہم کبھی نہیں بچیں گے کرلیں تو اپنے آپ کو ہلاک کر لیں ال الض ة رب ه ح ۔ ومن ي ق نط من ر ال و ن اللہ ہمیں ۔آمینہونے سے بچا لے الض

کی قوم کے پاس جانے اٹھ کر حضرت لوط سےکے پاس فرشتوں کا حضرت ابراہیم آیتوں میں ب اگلیا

آگے دیکھئے کہ حضرت ۔نبیوں کے پاس انبیاء کرام کا آنا سراسر اللہ تعالی کا فیصلہ ہوتا ہے ۔ہے کا تذکرہ

Page 10: Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): تفسیر کی رجِلحاةُرَۡو سُ ......Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7 2 ۔ہیں تےمافرلیتعاللہا ؤسنا قصہ

Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7

10

پا کر بھی ان کا رویہ کیا تھا ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام جن کو اتنی بڑی خوشخبری مل گئی اس خوشخبری کو

؛میں 57فرمایا آیت

سلو ن ر بكم اي ها ال پھر کہنے لگے کہ فرشتو! تمہیں )اور( کیا کام ہے ۵۷﴿ قال فما خط

رمي م م ال قو سل نا ار ا ان ا ـو )انہوں نے( کہا کہ ہم ایک گنہگار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں ﴾۵۸﴿ قال

)کہ اس کو عذاب کریں(

عي و هم اج ط ان ا لنج ال لو ۔مگر لوط کے گھر والے کہ ان سب کو ہم بچالیں گے ﴾۵۹﴿ ال

بكم یعنی تم کیوں ادھر آئے کیا وجہ ،کسی خاص موقع پر کسی ارادے سے وہاں جانا ہیںکے معنی خط

میرا تو پر وہاں کہ دیکھ کر اثرات کے پریشانی پر چہرے کی والسلام الصلوۃ علیہ ابراہیم حضرت یعنی ؟تھی

! لیکن گے۔ لیں بچا بھی کو اس کریں نہ ،فکر کہا ہوگا اس کاکیا ہے رہتا بھی بھتیجا

ي ن ا لن ال غب ان نا ر ﴾ البتہ ان کی عورت )کہ( اس کے لیے ہم نے ٹھہرا دیا ہے کہ ۶۰﴿ ال ام راته قد

وہ پیچھے رہ جائے گی

شادی کسی کی لوط حضرت کہ ہوئی بات رہنے والی تھی۔ پیچھے بھی پیچھے سے مشن کے نبی وہ کہ لئے اس

حصہ کا قوم اس وہ لیکن تھے گئے بھیجے سے باہر اس قوم میں لوط حضرت ہوئی۔ سے عورت کی قوم غیر

بیوی کی نبی لیکن فاسقہ تھی نہ اور تھی، زانیہ تو نہ وہ تھی۔ کرتی پیار بہت سے قوم اپنی بیوی کی ۔ان تھی

ہم میں سورۃالاحزاب آگے تھی۔ اترتی نہیں پورا وہ پر اس تھا چاہیے ہونا کردار کا اس جو کیلئے ہونے

اندر کے انسان بھی سہارنے کا حوصلہ کو نعمت اس تو ہے دیتا نعمت بڑی کو کسی جب اللہ کہ گے پڑھیں

Page 11: Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): تفسیر کی رجِلحاةُرَۡو سُ ......Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7 2 ۔ہیں تےمافرلیتعاللہا ؤسنا قصہ

Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7

11

کے مرد اور عورت ہم کرسکتے۔ نہیں افورڈ کو اس پھر لیکن ہے جاتی مل ہی مانگتے نعمت دفعہ ہو۔بعض

۔لیکن گیا ہو ختم سب سلسلہ ،یہ ہے آنا میں دنیا اس نے نبی کسی تو نہ ۔ابہیں بات کرتے میعارکی دینی

تم کہ گی کرو پسند یہ تم کیا کہ جائے کہا سے اس ہو، بگڑا نہ اخلاق کا جس سے بچی اچھی پاکدامن، کسی اگر

گاکہ کرے نہیں انکار سے اس بھی کوئی سے میں ،ہم گا آئے کیا جواب تو جاؤ، بن بیوی کی نبی کسی

ی اگر اور تھے۔ کرام صحابہ پر ں جس ہو پہ معیار اس کے شوہردین ہمارے

ئکل ی

یئکی

صحابہ ہمارےشوہر پر

ہوگا۔ حال کیا ہمارا تو لیں کر اختیار رویہ والا کرام

ملے، متقی کو بچیوں ہماری کہ ہیں کرتے دعائیں بڑی ہم کہ ں گی بولو جملہ ایک ساتھ کے شعور بڑے

نہیں سانچہ مضبوط ایک تک جب بھی قیمتی ہو ، جتنا پتھر ہوتا۔ نہیں آسان رہنا ساتھ کے متقیوں لیکن

ڈال نہیں میں لوہے کے پکڑ ہی ایسے کبھی کو ڈائمنڈ ہوگا دیکھا کبھی نے آپ گا۔ جائے گر پتھر وہ ہوگا

ل ایک آپ اگر ۔لیکن نہ گرے یہ کہ ہیں دیتے گاڑ ۔اندر دیتے

ئشئفی ی

ٹ

۔ گی جھڑجائے وہ تو لیں رنگ آر

بہنیں میری جو پھر ہو ں یا نیک مرد ہمارے کہ ہیں چاہتی عورتیں سب آپ ۔ ہے ہوتا فرق کا کوالٹی

فیصلہ کا اللہ یہ بڑھائیں۔ کو ایمان اپنے آپ تو جائے، بن نیک شوہر ان کا کہ ہیں چاہتی وہ شادی شدہ ہیں

کی جن ۔اور عورتیں ناپاک لئے کے مردوں ناپاک اور عورتیں پاک لئے کے مردوں پاک ہے

اصلی واقعی کو آپ اگر چاہیے۔ خاوند مجھے کا درجے کس کہ پوچھیں سے خود ہوئیں وہ نہیں ابھی شادیاں

بار 5 میں دن گی۔ آئیں مشکلیں بڑی میں بعد ورنہ گا، پڑے بننا نیک اور اصلی بھی کو آپ تو چاہیے نیک

وہ کہیں گے کہ خوش ہوں گے۔ آپ کہ ہوگی۔ نہیں میں دنوں عام ہوگی لڑائی سے شوہر اپنی کی آپ

نا ہے۔مجھے شاپنگ پہ جانا ہے۔ دن میں پانچ بار لڑائی ہو گی باہر جا مجھے نماز پہ جانا ہے اور آپ کہتی ہیں

Page 12: Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): تفسیر کی رجِلحاةُرَۡو سُ ......Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7 2 ۔ہیں تےمافرلیتعاللہا ؤسنا قصہ

Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7

12

دعائیں لئے کے بچوں اپنے جب ۔ ہے جاتاہو پانی کا پانی دودھ کا دودھ پھر ۔ اور ہوگا کھوٹا ایمان اگر ہمارا

لینا نعمتیں کیونکہ کیجیے۔ بھی اہتمام کے اس پھر تو ہیں مانگتے دعائیں ہم مانگیں۔ جب کے سوچ تو مانگیں

۔ ہے مشکل بہت سنبھالنا کو ان لیکن ہے آسان بہت

عباس کردی گئی۔حضرت بات کر بجا ٹھوک کتنا نے لوگوں تو تھے جارہے مدینہ سے مکہ نبی کے اللہ جب

کے دین کے ان ہم دو۔ چھوڑ ابھی تو ہے چھوڑنا جاکر لے اگر ہو، لیکن رہے جا تو کر لے کو کہاتم ان نے

چچا لیکن تھے نہیں پر دین وقت اس عباس حضرت ہے۔ پیاری بڑی ہمیں جان کی ان لیکن ہیں دشمن

انہوں تو یہ ہے بلوایا کو نبی کے اللہ میں مدینہ نے جنہوں کہ تھا پتہ کو ان تھے۔کیونکہ رہے بول کر بن

نعمت کوئی بھی جب ۔ہوسکتی نہیں سے طلبی ان آرام وہ یہ ۔اب ہے دیا ڈال میں جوکھوں کو جان نے

آئے تو اس کا حق ادا کریں۔

محسوس درد بڑا میں دل اپنے ہوئے پڑھتے یہ بیوی۔ کتنی عزت لے سکتی تھی۔ کی لوط حضرت پہ یہاں

کا میں اس عورت ،اس ہے کتاب والی رہنے تک دنیا رہتی جو ،قرآن لئے کے عورت اس ہوں رہی کر

کا اس پھر میں تحریم سورۃ سورت آخری کی پارے اٹھائیسویں کہ گے دیکھیں آپ اور ہے رہا چل نام

ا لن لیکن اللہ کیا کہہ رہے ہیں گا۔ آئے ذکر ہو نیک وہ مرضی ۔پیچھے رہ جائیں گے ۔جتنے ال غبي نان

، ہیں نیک بہت شوہر ہمارے ہیں کہتے آپ اب گے۔ چلیں نہیں پر راستے اس خود ہم تک جب جائیں

کتنے آپ کہ بتائیں یہ آپ لیکن نیک دکھتے جی بڑے ا ،داد جی ابا ۔ہمارے نیک ہیں بڑے سسر ہمارے

گا۔ لائے نہیں آگے اسکو نسب کا اس چھوڑا پیچھے کو اس نے عمل کے جس نیک ہیں ؟تو

Page 13: Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): تفسیر کی رجِلحاةُرَۡو سُ ......Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7 2 ۔ہیں تےمافرلیتعاللہا ؤسنا قصہ

Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7

13

ن سلو ر ط ال ا جاء ال لو ۔ پھر جب فرشتے لوط کے گھر گئے ﴾۶۱﴿فلم

یعنی یہاں سے اٹھے تو ادھر گئے۔ اب یہاں لوط اور فرشتوں کے درمیان مکالمہ ہے۔

م ۔﴾تو لوط نے کہا تم تو ناآشنا سے لوگ ہو۶۲﴿م ن كرو نقال ان ـكم قو

ا في ه بل جئ نك اقالو نی با کانو ﴾وہ بولے کہ نہیں بلکہ ہم آپ کے پاس وہ چیز لے کر ۶۳﴿تو

۔آئے ہیں جس میں لوگ شک کرتے تھے

؟وہ کیسی چیز ہے

وان ا لصدقو ن ـق ﴾اور ہم آپ کے پاس یقینی بات لے کر آئے ہیں اور ہم سچ کہتے ۶۴﴿ و اتي نك بالح

۔ہیں

سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ کس چیز سے شک کر رہے تھے۔ پہلی چیز شرک ،دوسری چیز ہم جنسی کی

موجودگی میں اللہ کی رضا ۔یعنی ان کو اس پر شک تھا ہم غلط کام کرتے بھی رہے پھر بھی پکڑنہیں ہوگی۔

اب پہ شک کرتے تھے ۔گویا کہ فرشتے وہاں عذاب لیکر آئے،جس عذاب سے لوگ خود کو اللہ کے عذ

سے اردو میں غبي نپیچھے کررہے تھے ۔اور اپنے آپ کو سمجھ رہے تھے کہ ہم بڑے محفوط ہیں ۔ لفظ

، تو

غبار کہتے ہیں۔ قرآن فلہ کوچ کرتا ہے تو پیچھے جو مٹی اڑتی ہے اس کوقالفظ غبار بھی آتا ہے۔ غ

(دفعہ حضرت لوط کا ذکر ہے ۔اور آپ دیکھیں جہاں قوم لوط کا ذکر ہے وہاں 27پاک میں ستائیس )

l homeosexua کا ذکر ہے۔ اور روایت میں آتا ہے کہ فرشتوں کو سب سے پہلے ان کی لوگوں

لوط کا ذکر آیا ۔بیٹی نےآتا دیکھاتھا۔اس لیے آل

Page 14: Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): تفسیر کی رجِلحاةُرَۡو سُ ......Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7 2 ۔ہیں تےمافرلیتعاللہا ؤسنا قصہ

Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7

14

نکہتے ہیں یہ قوم اجنبی مسافروں کے ساتھ بہت برا سلوک کرتی تھی ۔ا س لیے گھبرائی۔ لفظ م ن كرو نکے اثرات نہیں تھے ۔یہاں جو لفظ ہے منکر کی جمع۔ لباس سفید تھے،چہرے روشن تھے ،سفر ی تو

،سے ہے۔ اس کا روٹ م،ر،ی ہے اور لفظ ا

تو بل عربی زبان میں ادراق کے لیے آتا ،بل جئ نكم

ہے۔ پچھلی بات کی نفی اور اگلی بات کی تاکید۔ جس کو اردو میں آپ کہتے ہیں بلکہ،بات وہ نہیں ہے جو تم

ہو اور ہم حق لیکر آئے ہیں۔ یعنی حق والے کی طرف سے آئے ہیں۔ وہ ہی بات یاد رکھیں سمجھ رہے

آیت سات اور آٹھ میں، کہ فرشتے جب بھی آتے ہیں حق کے ساتھ آتے ہیں ۔یعنی اللہ کا حکم لیکر

؛آتے ہیں۔ اگلی آیت میں دیکھیں اللہ اپنے نبی کو کیسے بچاتا ہے

ا حي ث تؤ ام ضو تفت من كم احد و ـ ع م ن ال ي ل وات بع اد بارهم ول يل لك بقط ر باه نفاس ﴾۶۵﴿ مرو

تو آپ کچھ رات رہے سے اپنے گھر والوں کو لے نکلیں اور خود ان کے پیچھے چلیں اور اور آپ میں سے

کوئی شخص مڑ کر نہ دیکھے۔

ے

۔اور جہاں آپ کو حکم ہو وہاں چلے جایئ

حضرت لوط کے ساتھ صرف دو بیٹیاں گئی تھیں۔ ایک مرد بھی ان پر ایمان نہیں لایا تھا ۔پوری بستی

میں لوط کے گھر کے سوا کوئی بھی ایمان والوں کا گھر نہیں تھا۔ اس سے بھی زیادہ کوئی اجنبیت ہوگی۔

ماحول تھا ۔ پھر بیٹیوں کے باپ تھے بچارے، رشتے بھی تو کرنے پھر لوط بھی ویسے ہی ہوجاتے جیسے

ت کا حکم دیا جاتا ہے ہجرکو نوٹ کیجئے۔ جب بھی انبیا کرام کو د بارهم اتھے ۔خود پیچھے بیٹیاں آگے ۔لفظ

سب لوگ پہلے نکل جاتے ہیں۔ بنی سب سے آخر میں نکلتا ہے۔ اس کی دلیل نبی، سب جاچکے ہیں

خر نبی کو حکم ملا تو پھر ابوبکر گئے۔ کیونکہ نبی کسی بستی میں بالآاورابوبکر راستہ دیکھ رہے ہیں لیکن جب

ہے، تو جسم کو مٹی میں ڈال دیتے ہیں جاکے قبر روح کی طرح ہوتے ہیں۔ جب جسم سے روح نکل جاتی

Page 15: Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): تفسیر کی رجِلحاةُرَۡو سُ ......Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7 2 ۔ہیں تےمافرلیتعاللہا ؤسنا قصہ

Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7

15

ےہیں تو وہ بستی بے جان ہے ،اب عذاب کا سلسلہ شروع

کلی

نمیں ۔اسی طرح جب نبی کسی بستی سے

ہوجائے گا ۔تو نبیوں کو سب سے پیچھے رکھا۔

تفت من كم احداب سوال پیدا ہوتا ہے ـ کے نہ دیکھنا ول يل

۔یہ جو لفظ ہے پیچھے م تفت ـ اردو میں بھی يل

کے دیکھنا، نمبر ایک منظر کی ہولناکیاں، پیچھے جن پہ عذاب آنا ں ہم بولتے ہیں التفاف، کیو

نہ پیچھے م

وہ کوئی بڑے پیار سے تو نہیں آئے گا ۔پھر دوسری بات کہ پیچھے دیکھنا محبت کی علامت ہوتی ہے۔ ہے

چیز چھوڑ دیں توپھر اس کی طرف پیچھے پلٹ کے بھی نہ دیکھے۔ جب ہم پلٹ پلٹ جب اللہ کے لیے کوئی

کے اپنی پچھلی زندگی کی یاد گاریں دیکھتے ہیں تو کئی دفعہ ان گناہوں کی کراہت ختم ہوجاتی ہے ۔ میں اکثر

؟ سوچتی ہوں کہ ہم اپنی یاد گاریں کیو ں رکھتے ہیں

اسلام کہتا ہے من علي گا۔ ہم فانی لوگوں کی یادیں جمع کرتے ہیں تاکہ ان کو ها فان کل

سب فانی، م

دیکھیں اور روگی ہوتے رہیں ۔صرف وہ یادیں رکھیں جو آپ اچھے ہیں ،انسان عام زندگی گزارتا ہے،

کا پھر اسکی زندگی میں بہت ساری چیزیں ہوتی ہیں۔ دن بدن قرآن اس کا تزکیہ کرتا ہے۔پھر اس

خوبصورت ہوتا ہے۔ ہمارا جسم دن بہ دن کشش کھورہا ہے ۔جو معصوم ،بچپن ،جوانی کاحسن ہوتا کردار

لیکن کردار کا حسن دن بہ دن پھیلتا ہے۔ قرآن ۔ال ماشاءاللہ ہے وہ پچیس تیس سال میں نہیں رہتا۔

پڑھنے سےپہلے کی شخصیتیں اور قرآن پرھنے کے بعد کی شخصیتوں میں وہ ہی فرق ہے کہ جو کسی کے

آج کے اور شادی کے دن خوبصورت لگنے میں فرق ہو۔ اگر تربیت کا اور تزکیہ کا مرحلہ جاری رہے تو

ے ختم ہو جاتے ہیں۔میں نے کردار آگے آگے خوبصورت ہوتا ہے۔

ی کیلوگوں کو سخت غصے والے اب

Page 16: Lesson 2: Hijr (Ayaat 51- 99): تفسیر کی رجِلحاةُرَۡو سُ ......Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7 2 ۔ہیں تےمافرلیتعاللہا ؤسنا قصہ

Nurul Quran Tafseer Surah Hijr (2) Day 7

16

بعد میں اتنا ٹھنڈا مزاج پاتے دیکھا ہے کہ یقین نہیں آتا کہ یہ وہی بہنیں ہیں۔ قرآن اتنا خوبصورت کر

دیتا ہے ۔یادیں رکھنی ہیں تو اپنےاخلاق کی رکھیں ،کردار سازی کی یادیں رکھیں۔

ا حي بہر حال ام ضو نو مرو ث تؤ

ے

۔یہ بھی وجہ تھی پیچھے نہ دیکھنے اور جہاں آپ کو حکم ہو وہاں چلے جایئ

کی کہ بس کہہ دیا اللہ نے تو ختم ۔کدھر جانے کا حکم ہوا تھا، کچھ کہتے ہیں اردن شہر کی طرف اور کچھ کہتے

ہیں شام کی طرف ۔

۔معاملے کی شدت کو واضع کیا جارہا ہے لکل ایسے لگتا کہ منظر کشی کی جاری ہے۔یہ با