Translation 16 Supplement of Soum and Hajj

8
ی ئ ز سف و ی ب ی ز گ ن اور ی ئ ولا ج2014 وعات ض و م م( ہ ے ا ک, ج حم اور و ض مہ ج ز ت ی ئ وعا ض و م ر مب ن۸ 8 ٹ ن م ی ل> پ س کا ر مب ن سط ق ی ک م ج زا ت ی ئ وعا ض و م لہ وار س ل س۱۶ ارکہ پ مِ ات نP ہ ا ق ل ع ت م ھ> چ ک د ن ر م ے ن ی ئ ھا ب ز ت ز ع_ ک ی ز ا> ت وعات ض و م م( ہ ے ا ک, ج حم اور و ضری اور و عd س ی / م ل ع, ن ی ز ت د دن ی ج ھ ب ے ک, ان ر ب> چ ا ہ ن ے کہ ی( ہ ی کd ش ئ رما ف ن اورv ی( ہ ی کرسال ا ن ۔v ی( ہ ٹ م د جِ ر ض م جا ج زا ت ہ وی ل مط ش> ئ دے ۔ ام دے ج ن را س م( ہ م ی ک م ج زا ت وی ع ل ص ل ا ج ر سب ل اور م ک م_ ک ی ا مہ ی م ض م کا ج زا ت ے ک, ج حم اور و ض ات ے س ب ی ا پ ع ی ک ی ئ ھا ب ز ت ز ع" " ے ۔( ہ ا پ گ ر ک ار پ ت ج ا ورت ض ی ک ج ن رd ش ئ ل ص جا ر مب ن وال س ے ک> تP ا۱ [ ۲/۱۸۳ م ج زا ت ی ئ وعا ض و م رے مب مہ ج ز ت ی ل ق ع ی و م ل ع د دن ج کا] ر مب ن8 ب ل ق م> ن ے ک۸ ے ۔( ہ کا> ا چ ا ج دن ن می ر مب ن وال س ے ک> تP ا۲ ] : ات ز ح ا ورۃ س- ۳۵ ن می- " مات ن صا ل ن, و ا می ن صا ل ا راد م ے س" " ن ی پ ع ما ج ا ن ن ی ی ور ع گار ر ب( ہ ز> تد اور ر م گار ر ب( ہ ز> ت ے۔( ہ" ر مب ن وال س۳ ے:( ہ ل ی دِ , ن درج می ورت ض ی ک ے م ج ز ت ی ل ق ع ی و م ل ع وات ج کا]

description

In the Series of Most up to date Thematic Translations of Quranic Texts presently under way, this is a Supplement to Installment No.8, where the theory of "SOUM (Fasting)" is further clarified by the writer in an academic and intellectual perspective doing away with the existing traditional style which is based on most commonplace literal meanings presented in an aura of ancient mythical background. This work is supported by an array of most authentic Arabic lexicons enjoying global recognition.

Transcript of Translation 16 Supplement of Soum and Hajj

اورنگزیب یوسفزئی 2014 جوالئی

م موضوعات ہصوم اور حج ک ا ے کا سپلیمنٹ ۸ نمبر موضوعاتی ترجمہ

ہسلسل وار موضوعاتی ۱۶ تراجم کی قسط نمبر

م موضوعات پر ایک عزیز بھائی ن مزید ےصوم اور حج ک ا ہ ےیں اور فرمائش کی ہےکچھ متعلق آیات مبارک ارسال کی ہ ہ ہ

ےک ی ناچیز ان ک بھی جدید ترین علمی /شعوری اور خالص ہ ہم سرانجام د د پس مطلوب تراجم ہلغوی تراجم کی م ۔ ے ے ہ

یں عزیز بھائی کی عنایت س اب "صوم اور ےحاضر خدمت ۔ ہہحج" ک تراجم کا ضمیم ایک مکمل اور سیر حاصل تشریح ے

۔کی صورت اختیار کر گیا ہے

ہ[ کا جدید علمی و عقلی ترجم ۲/۱۸۳ ] ۱ ےآپ ک سوال نمبر پمفلٹ نمبر ےمیر موضوعاتی تراجم ک میں دیا جا چکا ۸ ے

۔ ہے الصائمین و " - میں۳۵ۃ - سور احزاب: [ ۲ ےآپ ک سوال نمبر

یزگار عورتیں یاے " س مراد "الصائمات یز گار مرد اور پر ہپر ہہے۔" جماعتیں

ے[ کا جواب علمی و عقلی ترجم کی صورت ۳ سوال نمبر : ہےمیں درج ذیل

۲۶مریم: ي نذرت �ن �ي إ �ن م�ن البشر� أحدا فقول �ما تري ي عينا فإ �ي وقر �ي واشرب فكل

مريم: ا ي �نس� م اليوم إ حمن� صوما فلن أكل �لر ﴾ ٢٦﴿ل۔ ا مریم، تو کھا اور پی اور خود کو پر سکون اور مطمئن رکھ پھر ے

ک میں ن الل و جائ تو صرف ی ک د ہاگر کسی بشر کا سامنا ے ہ ے ہہ ہ ے ہیز ] ہرحیم و کریم ک نام پر ایک پر ]صوما[ ے د کر لیا ہے کا ع ۔ نذرت[ہ

ےجس ک دوران میں کسی ک ساتھ کوئی عمومی سوشل گفتگو یا ےا[معمول کی عام] ي �نس� یں کروں گی ]إ مہ بات چیت ن ۔[ لن أكل

ےمشکل الفاظ ک مستند لغوی معانی:

د کرنا، خود]نذرت[: ہنذر: نذر کرنا، اطالع دینا، تنذیر کرنا، وقف کرنا، ع۔پر کوئی بندش یا پابندی لگانا ، قربانی پیش کرنا

یز کرناصوما[ : ] ہکسی چیز، عمل یا بات س رک جانا، اجتناب کرنا، پر ے۔ا[: ] ي �نس� ، شناسائی،إ و نا، رفاقت یا دوستان روی ہانس: انسان، سوشل ہ ہ

و جانا، عمومی انسیت، مانوسیت ۔خوش ہ

ہے[ کا ترجم درج ذیل : ۴ سوال نمبر ہ�ع م يستط ا فمن ل �عين� م�ن قبل� أن يتماس م يج�د فص�يام شهرين� متتاب فمن ل

ه� �لك حدود الل �ه� وت ه� ورسول �الل �تؤم�نوا ب �ك ل �ينا ذل ين م�سك ت �طعام س� فإالمجادلة: �يم �لكاف�ر�ين عذاب أل ﴾ ٤۴﴿ول

آایت میں تاوان کے طور پر کسی مشکل میں پھنسی ہوئی گردن، یعنی کسی قیدی یا قرض دار، کو اس کی سابقہ رر رقبہ[،،،،،اسی ضمن میں یہاں کہا گیا کہ ،،،،،،،، آازاد کرانے کا حکم دیا گیا ہے]تحری مشکل سے

" اگر ایسا کوئی موقع میسر نہ ہو تو پھر واجب ہےکہ لگاتار دو ماہ کے دورانیے کی پرہیزی تربیت ]صیام[ لیآائیں۔ نیز اگر کوئی جائے اس سے قبل کہ دونوں فریق ایک دوسرے سے تعلق قائم کریں یا باہمی رابطے میں

اتنا وقت نکالنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو وہ ساٹھ ایسے لوگوں کو کھانا کھلا دے جن کی معاش کا سلسلہ رک گیا ہو ۔ یہ اس لیے فرض کیا گیا کہ تم سب اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانے کی یقین دہانی کروا

سکو، کیونکہ یہی تو اللہ کی نافذ کردہ حدود ہیں ۔ اور وہ جو ان سے منکر ہوں ان کے لیے دردناک عذابہے۔

[ کے تجدید ترین تحقیقی تراجم میرے موضوعاتی تراجم کے سلسلے ۸ [ اور ۷ [، ۶ [ ، ۵ سوال نمبر رر عنوان "صوم اور حج" دےدیے گئے ہیں۔ میں زی

ہ کا جواب – جدید ترین علمی و عقلی ترجم ۹ سوال نمبر ہےپیش خدمت :

م األيمان۹] �ما عقدت �ن يؤاخ�ذكم ب �كم ولك غو� ف�ي أيمان �الل ه ب [ ال يؤاخ�ذكم الل�يكم أو �ين م�ن أوسط� ما تطع�مون أهل �طعام عشرة� مساك فكفارته إ

�كم �ك كفارة أيمان ام ذل م يج�د فص�يام ثالثة� أي �سوتهم أو تحر�ير رقبة فمن ل ككم تشكرون �ه� لعل ه لكم آيات ن الل �ك يبي �ذا حلفتم واحفظوا أيمانكم كذل إ

﴾ ٨٩ ۸۹﴿المائدة:

یں فرمائ اری پکڑ ن اری فضول قسم کی قسموں پر تم ےالل تعالی تم ہ ہ ہ ہدات ک معامل میں ضرور کر گا جو اری گرفت ان معا ےگا، لیکن تم ے ے ہ ہ

و پس اس معامل میں خالف ورزی کا کفار ہتم حلف اٹھا کر کرت ے ۔ ہ ے ہےدس عدد ضرورت مند لوگوں کی خوراک کی ضروریات پورا کرنا ایک

ےایس متوسط درج ک مطابق جس پر تم اپن خاندان کی ضروریات ے ے ےو، یا پھر ان ک لباس کی ضرورت پوری کر دو یا پھر ۔پوری کرت ے ہ ے

۔کسی کی گردن کو قید س یا کسی قرض س آزاد کرا دو اگر اس کا ے ےیزی تربیت کا دورانی پورا و تو پھر تین ادوار کا پر ہبھی موقع میسر ن ہ ہ ہ

ام]کرو ار ان وعدوں کی خالف [فص�يام ثالثة� أي ے ی تالفی/تاوان تم ہ ہے ہ ۔ےورزی کا جن کا تم ن حلف اٹھا کر اقرار کیا تھا اور آئند س اپن ے ہ ۔ ے

ار فائد ک لی ےقول و قرار کی حفاظت کیا کرو الل اس طرح تم ے ے ے ہ ہ ۔م میں ہاپن کالم کو کھول کر بیان کرتا تاک کردار سازی کی اس م ہ ہے ے

وں اری کوششیں بار آور ثابت ۔تم ہ ہبریکٹ زدہ مشکل الفاظ کے مستند معانی :

ام]: یز و نفس کشی کی تربیت ک تین ادوار[فص�يام ثالثة� أي ےپر ہ

ہ کا جواب – جدید ترین علمی و عقلی ترج ۱۰ سوال نمبر ہےپیش خدمت :

ذ�ين آمنوا ال تقتلوا الصيد وأنتم حرم ومن قتله م�نكمیا[ ۱۰ ها ال أي�غ �ه� ذوا عدل منكم هديا بال � يحكم ب عم متعمدا فجزاء مثل ما قتل م�ن الن

يذوق وبال أمر�ه� عفا �ك ص�ياما ل �ين أو عدل ذل الكعبة� أو كفارة طعام مساكالمائدة: �قام ه عز�يز ذو انت ه م�نه والل ه عما سلف ومن عاد فينتق�م الل ۹۵﴿الل

٩٥ ﴾رل ایمان، گرفتار شدگان ] اے اہ [کے ساتھ ظلم وبے رحمی کا سلوک کرتے ہوئے انہیں ذلیل و حقیر نہالصيد

[بھی ہے ۔ پھر بھی اگر کوئی تم میںحرم [جب کہ تم پر ایسا کرنے کی ممانعت ]تقتلواکرو ]اا ان کے ساتھ اس زیادتی کا مرتکب ہوتا ہے تو اس کی سزا اسی کے مطابق ہے جس قدر کہ اس نے سے ارادت

آارام و سہولیات سے محروم کیا ہے] �[قیدی کو عم ۔ اس سزا کا فیصلہ تم میں سے دوقتل م�ن النرب عدل کریں گے ۔ یہ وہ ہدایت ہے جو نہایت بلند مقام ] رت دیگر اسالكعبة�اصحا [کی حامل ہے ۔ بصور

�ك[کا کفارہ مساکین کے لیے معاش کے اسباب مہیا کرنا ہے، یا اس کا مساوی بدل ] پرہیزگاریعدل ذلیی کے ایک کڑے تربیتی نظام سے گذرنا ہے تاکہ وہ اپنی اس روش کے برے نتیجے کا ذائقہ چکھے ۔ اللہ تعال

نے وہ سب معاف کر دیا ہے جو کچھ ماضی میں گذر چکا ہے ۔ لیکن جو اب بھی اس کا اعادہ کرے گا تواللہ اس سے انتقام لے گا ۔ یاد رہے کہ اللہ غلبہ رکھنے والا ہے اور انتقام کی قدرت بھی رکھتا ہے ۔

بریکٹ زدہ مشکل الفاظ کے مستند معانی:[ [: شکار، قیدی، گرفتار شدہ ۔ الصيد [: قتل: لڑنا، مقابلہ کرنا، بے رحمی سے مارنا، اذیت پہنچانا، مشکل میں ڈالنا، ذلیل و حقیر کرنا،تقتلوا ]

تباہ و برباد کرنا، علم و تربیت سے بے بہرہ رکھنا، پورا پورا علم حاصل کرنا ۔ [ : پابند ہونا، ممانعت ہونا، کسی چیز کا حرام و ممنوع ہونا۔ حرم ][ : ]� عم ولیات، انعامات،قتل م�ن الن ہنعم: آسان زندگی، آرام اور س

تات، نرمی، خوشیاں ہبیی ہونا، شان والا ہونا، بلند اور ارفع چیز، اونچا درجہ، شہرت، شان و شوکتالكعبة�] [: ناموری، اعل�ك[: عدل: ] to act and deal justly, equitably, with fairness andعدل ذل

proportion, adjust properly as to relative magnitude, establish justice, hold as equal, pay as an aquivalent, dispose aright, straighten, deviate from the right path, turn aside, stray from. “adlun” - justice, equity, accuracy, recompense,

ransom, equivalent, compensation, instead (thereof).یز و نفس کشی کا نظام و تربیتص�ياما[: ] ہپر

ہ کا جواب – جدید ترین علمی و عقلی ترجم ۱۱ سوال نمبر ہےپیش خدمت :

�ال خطأ ومن قتل مؤم�نا خطأ فتحر�ير رقبة �مؤم�ن أن يقتل مؤم�نا إ وما كان لكم �ن كان م�ن قوم عدو ل �ال أن يصدقوا فإ �ه� إ �لى أهل مة إ مؤم�نة ود�ية مسل

�ن كان م�ن قوم بينكم وبينهم ميثاق وهو مؤم�ن فتحر�ير رقبة مؤم�نة وإم يج�د فص�يام شهرين� �ه� وتحر�ير رقبة مؤم�نة فمن ل �لى أهل مة إ فد�ية مسل

النساء: �يما �يما حك ه عل ه� وكان الل �عين� توبة من الل ﴾ ٩٢۹۲﴿متتابیں ک و کسی مومن ک ساتھ ب رحمی کر یا ےایک مومن کو حق ن ے ے ہ ہ ہے ہمی کی ہاس ذلیل و خوار کر سوائ اس ک ک ی عمل کسی غلط ف ہ ہ ے ے ے ےو اور اگر کسی ن مومن ک ساتھ غلطی کی بناء پر ےبنا پر کیا گیا ے ۔ ہو تو اس کی سزا ی ک و کسی مومن کی ہبھی سخت زیادتی کی ہ ہے ہ ہ، اور ایک مقرر زر� فدی مظلوم ک ےگردن قرض یا قید س آزاد کرائ ہ ہ ے ے

۔لواحقین کو ادا کر سوائ اس ک ک و اس معاف کر دیں پس اگر ے ہ ہ ے ے ےو ، تو پھر و ، لیکن مومن ہمظلوم کسی بھی دشمن قوم س متعلق ہ ے

وگی اگر مظلوم ایسی قوم ۔بھی ایک مومن کی گردن آزاد کرانی ہوں، تو پھر اس ک دات ار درمیان معا و جن ک اور تم ےس متعلق ہ ہ ے ہ ے ہ ے

ےلواحقین کو ایک مقرر زر� فدی بھی ادا کیا جائ اور ایک مومن کی ہ ہہگردن بھی آزاد کرائی جائ لیکن اگر ی سب کچھ کرن کا مقدور ن ے ہ ۔ ےیزگاری اور نفس کشی کی تربیت ہو، تو پھر و لگاتار دو ما کی پر ہ ہ ہ

ےس گذارا جائ [ے �عين� ے، الل کی جانب س درگزر ] فص�يام شهرين� متتاب ہوئ اور یاد رکھ ک الل تعالی کی ذات صاحب علم ہکی توقع رکھت ہ ے ۔ ے ہ ے

۔اور صاحب� حکمت ہے: ہبریکٹ زد الفاظ کا ترجم ہ

[ : ] �عين� یز، اجتناب یا نفس کشیفص�يام شهرين� متتاب ہدو لگاتار ما کی پر ہ۔کی تربیت

رت مبارکہ احاطہ میں لے لی ہے جہاں بھی "صوم" اور اس کے آای امید واثق ہے کہ یہاں تک ہم نے اب ہر وہ رن حکیم میں وارد ہوئے ہیں۔ آا مشتقات کسی بھی سیاق و سباق میں قر