Presesntation

83
Microsoft ® Office PowerPoint ® 2007 ي ب ا ئ ش پ

Transcript of Presesntation

Page 1: Presesntation

Microsoft® OfficePowerPoint® ت 2007

ي

رتب

تاىنپ ىلہپ

شک انبئ

ش

پ

Page 2: Presesntation

ومشمالت اصنب ےک

ااسس ات اک مہف: اجزئہ•

ڈي انبان: 1قبس •

ي

اىنپ السئ

ڈ ومشمل ااضہف رکان: 2قبس • ايل اننچ، زمي

خ

ارى رکان: 3قبس •

ي

ح، اپھچىئ اور ت

حي ص

ي

ت

ےک يل االغط ىک

ش

امني

ت قبس رہ ز م

وسال اور ىک رہفتس اکومں رکدہ وجتي

ش

ت اشلم آزامي ۔ہ

Page 3: Presesntation

ااسس ات اک مہف: اجزئہ

ا ات اہک ےس آپ ک ت"PowerPoint"ہک ےہ گ ت ىک اي

ش

ت شک پ

انبئ

ت

ت ہتپ ھچک وک آپ ل

؟ىک اجےئ ےس اہکں ىک رشواعت اس ہک ن

اصنب آپ وک وہ رہ ےش اھکسےئ اگ وج ي

ش

شک انبےن اور پ

يل ےک دي

۔رضورى ےہ

ڈي آپ

ي

انبان، ان رپ ومشمل رانھک اور السئ

ں وخوصبرت انبان ان ھي

ي کس

ےگ۔

ڈ رھپ آپ رقمر ونسٹ اور

ي

آؤٹ انبان اور ہ

ش

پ

ار شک رکےن ےک ان

ي

يل ت

ں رکان ھي

ي کس

ےگ۔

Page 4: Presesntation

اقمدص اصنب ےک

ڈي انبان •

ي

اور نتم ااضہف رکان۔السئ

ز ومشمل دالخ رکان۔• ز اور دي اصتوي

ايل الوگ رکان۔•

ےک يل خ

ش

اي شک ىک ومجمىع زت

ش

پ

ڈ آؤٹ اور ونسٹ اھچانپ۔•

ي

ہ

ارى رکان۔•

ي

داھکےن ىک ت

ش

امني

Page 5: Presesntation

1سبق

بنائيں اپنى سالئيڈيں

Page 6: Presesntation

بنائيں اپنى سالئيڈيں

دريچے"PowerPoint"يہ

ہے۔ سرسرى تعارف کا

کا دريچے سبق آپ کو يہ

تعارف دے گا اور آپ کو اس

سہولت سے کام کرنے ميں

مدد دے گا۔ميں

متن اور چننا لےآؤٹ ليے کے سالئيڈ کرنا، اضافہ کا نئى سالئيڈوں آپ

دوبارہ سالئيڈيں سے کش پيش کسى اور ساتھ ساتھ کے کرنے اضافہ

گے۔ بھى ديکھيں النا استعمال

بنائے کيسے بنانے کے دوران وہ نوٹس نمايش گے کہ جانيں آپ ميں آخر

۔ديتے ہيںکرتے وقت پيش جن کا حوالہ آپ ہيں جاتے

کريں کلک ليے کے کرنے شامل عنوان

کلک ليے کے کرنے شامل زيلى عنوان

کريں

کريں کلک ليے کے کرنے شامل نوٹس

Page 7: Presesntation

کار کے بارے ميں جانيں اپنے مقام

جو ہے منظر وہ يہ

"PowerPoint"سب ميں

اسے ہے۔ کھلتا پہلے سے

۔ہيں کہتے منظر "عام"

آپ ليے بنانے کے سالئيڈيں

۔ہيںکام کرتے يہاں

1

2

براہ پر سالئيڈ آپ ميں جگہ اس ہے۔ عالقہ بڑا ايک ميں وسط جھروکا سالئيڈ

۔ہيں کرتے کام راست

آپ اپنا يہاں ۔ ہيںکہالتے مقام داروالے خانے حاشيوں پر نقطہ دار سالئيڈ

مشموالت کا اضافہ کرتے ہيں يا ديگر ، آرٹ داخل کرتے ہيںمتن ٹائپ کرتے

۔ہيں

۔ہيں بنيادى عالقے تين کے منظر "عام"

کريں کلک ليے کے کرنے شامل عنوان

کے کرنے شامل زيلى عنوان

کريں کلک ليے

کريں کلک ليے کے کرنے شامل نوٹس

1

23

4

Page 8: Presesntation

کار کے بارے ميں جانيں اپنے مقام

جو ہے منظر وہ يہ

"PowerPoint"سب ميں

اسے ہے۔ کھلتا پہلے سے

۔ہيں کہتے منظر "عام"

آپ ليے بنانے کے سالئيڈيں

۔ہيںکام کرتے يہاں

ورژن تصويرچہ يا چھوٹے کے سالئيڈوں ميں کش کى پيش آپ طرف بائيں

يہ ۔ہيں کررہے کام آپ پر جس کى گئى ہے نماياں سالئيڈ وہ ميں جن ہيں

ہے۔ کہالتا جدول سالئيڈيں عالقہ

۔ہيں بنيادى عالقے تين کے منظر "عام"

3

کريں کلک ليے کے کرنے شامل عنوان

کے کرنے شامل زيلى عنوان

کريں کلک ليے

کريں کلک ليے کے کرنے شامل نوٹس

1

23

4

Page 9: Presesntation

کار کے بارے ميں جانيں اپنے مقام

جو ہے منظر وہ يہ

"PowerPoint"سب ميں

اسے ہے۔ کھلتا پہلے سے

۔ہيں کہتے منظر "عام"

آپ ليے بنانے کے سالئيڈيں

۔ہيںکام کرتے يہاں

کے حوالہ دوران کے کرنے پيش آپ جہاں ہے جھروکا نوٹس عالقہ زيريں

۔ہيں کرتے ٹائپ نوٹس ليے

۔ہيں بنيادى عالقے تين کے منظر "عام"

4

کريں کلک ليے کے کرنے شامل عنوان

کے کرنے شامل زيلى عنوان

کريں کلک ليے

کريں کلک ليے کے کرنے شامل نوٹس

1

23

4

Page 10: Presesntation

اضافہ کريں نئى سالئيڈيں

کھلتا"PowerPoint"جب

ايک صرف ميں نمايش تو ہے

۔ہوتى ہے سالئيڈ

آپ خود شامل ديگر سالئيڈيں

۔ہيںکرتے

نئى پر جدول گھر طريقہ واضح اور آسان سے سب کا کرنے اضافہ سالئيڈ

ہے۔ گيا دکھايا ميں تصوير کہ جيسا ہے کرنا کلک کو سالئيڈ

گھر گھر

Page 11: Presesntation

اضافہ کريں نئى سالئيڈيں

کھلتا"PowerPoint"جب

ايک صرف ميں نمايش تو ہے

۔ہوتى ہے سالئيڈ

آپ خود شامل ديگر سالئيڈيں

۔ہيںکرتے

:ہيں طريقے دو کے کرنے استعمال بٹن نئى سالئيڈ

تو ہيں کرتے کلک ہے، شبيہ سالئيڈ جہاں پر باالئى حصے کے بٹن آپ اگر1

نئى سالئيڈ ايک نيچے عين کے کى گئى سالئيڈ منتخب پر جدول سالئيڈيں

۔کردى جاتى ہے اضافہ

گھر گھر

Page 12: Presesntation

اضافہ کريں نئى سالئيڈيں

کھلتا"PowerPoint"جب

ايک صرف ميں نمايش تو ہے

۔ہوتى ہے سالئيڈ

آپ خود شامل ديگر سالئيڈيں

۔ہيںکرتے

:ہيں طريقے دو کے کرنے استعمال بٹن نئى سالئيڈ

کے سالئيڈوں کو آپ تو ہيں کرتے کلک کو حصے نچلے کے بٹن آپ اگر2

کے آؤٹ لے اور ہيں چنتے آؤٹ لے آپ گى۔ کى گيلرى ملے آؤٹس لے ليے

۔کردى جاتى ہے داخل سالئيڈ ساتھ

گھر گھر

Page 13: Presesntation

اضافہ کريں نئى سالئيڈيں

بغير چنے آؤٹ لے آپ اگر

تو کريں شامل کوئى سالئيڈ

"PowerPoint"خود ايک

ہے۔ کرديتا الگو بخود

تبديل آپ آؤٹ کى لے سالئيڈ جس :ہيں کرسکتے تبديل اسے تو چاہيں آپ اگر

۔کرديں اشارہ کى طرف آؤٹ لے اور کريں کلک داياں پر اس ہيں چاہتے کرنا

گھر گھر

Page 14: Presesntation

ليے لے آؤٹس چنيں سالئيڈوں کے

کى سالئيڈ آپ آؤٹ لے ايک

۔ديتى ہے ترتيب مشموالت کے

مثال کے طور پر آپ فہرست

اور تصوير يا تصوير اور

پر ہى سالئيڈ دونوں کيپشن

چاہتے ہوں۔

مختلف آؤٹ لے ،بھى ہوں کچھ وہ خواہ ليے کے کى معاونت مشمول کے آپ

۔ہوتى ہيں کى حامل سيٹنگ دار مقام اور داروں مقام کے اقسام

کريں کلک ليے کے کرنے شامل عنوان

کريں کلک ليے کے کرنے شامل عنوان

ليے کے کرنے شامل ذيلى عنوان

کريں کلک

کريں کلک ليے کے کرنے شامل متن

Page 15: Presesntation

ليے لے آؤٹس چنيں سالئيڈوں کے

دکھائى آؤٹ لے وہ ميں تصوير

"PowerPoint"جو گئى ہے

طريقے ہى خودکار ساتھ کے

۔ہوجاتى ہے شروع سے

1

2

دکھائى گئى سے گيلرى ہى کى طرح آؤٹ لے يہاں جو آؤٹ لے سالئيڈ عنوان

کرنے شروع کے آپ يہ) کى جاتى ہے الگو پر پہلى سالئيڈ ميں نمايش ،ہے

۔(ہوتى ہے موجود ہى وہاں پہلے پر

مقام ليے کے ذيلى عنوان لے آؤٹ عنوان اور " سالئيڈعنوان "پر سالئيڈ

۔کى حامل ہوتى ہےداروں

ليے کے کرنے شامل عنوان

کريں کلک

کريں کلک ليے کے کرنے شامل عنوان

کے کرنے شامل ذيلى عنوان

کريں کلک ليے

کريں کلک ليے کے کرنے شامل متن

Page 16: Presesntation

ليے لے آؤٹس چنيں سالئيڈوں کے

دکھائى آؤٹ لے وہ ميں تصوير

"PowerPoint"جو گئى ہے

طريقے ہى خودکار ساتھ کے

۔ہوجاتى ہے شروع سے

کريں استعمال ليے کے سالئيڈوں ديگر پر طور ممکنہ آپ جسے لےآؤٹ وہ

جيسى وہ دکھائى گئى ہے ايسے يہاں ،کہالتى ہے مشمول اور عنوان گے

۔آتى ہے نظر کى گيلرى ميں لےآؤٹ

3

ہثانوى ہم ايک اور دار مقام ايک ليے کے عنوان سالئيڈ لےآؤٹ يہ پر سالئيڈ4

ہے۔ حامل کا سى شبيہوں بہت اور متن کہ جو رکھتى ہے دار مقام مقاصد گير

ليے کے کرنے شامل عنوان

کريں کلک

کريں کلک ليے کے کرنے شامل عنوان

کے کرنے شامل ذيلى عنوان

کريں کلک ليے

کريں کلک ليے کے کرنے شامل متن

Page 17: Presesntation

ٹائپ کريں اپنا متن

دار مقام مقاصد گير ہمہ جو

ميں اس ہے گيا دکھايا پہلے

کا متن يا گرافى عناصر آپ

۔ہيں کرسکتے اضافہ

ميں اب متن کے بارے ںآئي

۔کرليںکچھ بات

1

2

ارو شق ليے کے بنانے نکات والے اہميت کم تحت کے نکات اہم آپ

۔ہيں کرسکتے استعمال درجات مختلف کے متن اندر کے فہرستوں

ليے کرنے کے تبديل کہ فانٹ رنگ اور سائز کى وضع کارى جيسا حروف

۔کريںاحکامات استعمال ميں گروپ فانٹپر " ربن"

ہے۔ فہرست دار کارى شق وضع شدہ طے ليے کے متن

گھر

Lorem Ipsum

Dolor sit amet

Consectetuer adipiscing elit

Donec euismod

Mattis augue

Class aptent

Taciti sociosqu

Page 18: Presesntation

ٹائپ کريں اپنا متن

دار مقام مقاصد گير ہمہ جو

ميں اس ہے گيا دکھايا پہلے

کا متن يا گرافى عناصر آپ

۔ہيں کرسکتے اضافہ

ميں اب متن کے بارے ںآئي

۔کرليںکچھ بات

سطر کارى اور پوٹ متن کارى، وضع فہرست کہ کارى جيسا وضع پيرا3

۔کريں استعمال احکامات ميں گروپ پيرا ليے کے کرنے کارى تبديل فاصلہ

ہے۔ فہرست دار کارى شق وضع شدہ طے ليے کے متن

گھر

Lorem Ipsum

Dolor sit amet

Consectetuer adipiscing elit

Donec euismod

Mattis augue

Class aptent

Taciti sociosqu

Page 19: Presesntation

پيش کش سے سالئيڈيں داخل کريںکسى دوسرى

شايد ميں اپنى نمايش کو آپ

سے کش پيش موجودہ

۔پڑيں کرنا استعمال سالئيڈيں

طريقہ بتايا اسے کرنے کا يہاں

ہے۔گيا

1

2

نئى سالئيڈ آپ کہ جيسا کريں کلک کو تير آگے کے نئى سالئيڈ پر جدول گھر

۔ليں چن آؤٹ لے کا اس پہلے اور ہيں جارہے کرنے داخل

۔کريںکلک کريںدوبارہ استعمال سالئيڈيں گيلرى کے نيچے لے آؤٹ

گھر

نياسالئيڈ

سالئيڈيں شدہ مثنى منتخب

سالئيڈيں سے الئن آؤٹ

کريں استعمال دوبارہ سالئيڈيں

کريں استعمال دوبارہ سالئيڈيں

C:\Presenations...

کريں براؤز

: از کريں داخل سالئيڈيں

Page 20: Presesntation

پيش کش سے سالئيڈيں داخل کريںکسى دوسرى

شايد ميںشاپنى نماي کو آپ

سے کش پيش موجودہ

۔پڑيں کرنا استعمال سالئيڈيں

۔ہيںاسے اس طرح کرتے

کے از کريں داخل سالئيڈ ميں جھروکا کار کريں استعمال دوبارہ سالئيڈيں3

ليے کے الئبريرى ڈھونڈنے کى حامل سالئيڈوں اپنى مطلوبہ يا يش پيش تحت

کو تير ميں جھروکا کار ليے کے کھولنے کو سالئيڈوں ان ۔کريں کلک براؤز

۔کريں کلک

گھر

نياسالئيڈ

سالئيڈيں شدہ مثنى منتخب

سالئيڈيں سے الئن آؤٹ

کريں استعمال دوبارہ سالئيڈيں

کريں استعمال دوبارہ سالئيڈيں

C:\Presenations...

کريں براؤز

: از کريں داخل سالئيڈيں

Page 21: Presesntation

پيش کش سے سالئيڈيں داخل کريںکسى دوسرى

شايد ميں اپنى نمايش کو آپ

سے کش پيش موجودہ

۔پڑيں کرنا استعمال سالئيڈيں

۔ہيںاسے اس طرح کرتے

ماخذ انتہائى زيريں کے جھروکا تو جائے مل سالئيڈ اپنى مطلوبہ کو آپ جب

والى کى جانے داخل آپ اگر ۔رکھيں خيال کا خانہ پڑتال کارى رکھيں وضع

داخل سالئيڈ تو ہيں چاہتے رکھنا اسى طرح بالکل قطع وضع ىکسالئيڈوں

۔يقينى بنائيں کو انتخاب کے خانہ پڑتال اس پہلے سے کرنے

4

گھر

نياسالئيڈ

سالئيڈيں شدہ مثنى منتخب

سالئيڈيں سے الئن آؤٹ

کريں استعمال دوبارہ سالئيڈيں

کريں استعمال دوبارہ سالئيڈيں

C:\Presenations...

کريں براؤز

: از کريں داخل سالئيڈيں

Page 22: Presesntation

پيش کش سے سالئيڈيں داخل کريںکسى دوسرى

شايد ميں اپنى نمايش کو آپ

سے کش پيش موجودہ

۔پڑيں کرنا استعمال سالئيڈيں

۔ہيںاسے اس طرح کرتے

حاليہ ايک ہر ۔ہيں چاہتے کرنا داخل آپ جسے کريں کلک کو سالئيڈ اس ہر

کے تصويرچہ سالئيڈ کرسر اپنا نے آپ اگر يا نيچے کے سالئيڈ شدہ منتخب

جاتا کيا نقل ميں کش کھلى پيش ،نيچے کے کرسر کے آپ تو ہو رکھا نيچے

ہے۔

5

گھر

نياسالئيڈ

سالئيڈيں شدہ مثنى منتخب

سالئيڈيں سے الئن آؤٹ

کريں استعمال دوبارہ سالئيڈيں

کريں استعمال دوبارہ سالئيڈيں

C:\Presenations...

کريں براؤز

: از کريں داخل سالئيڈيں

Page 23: Presesntation

نوٹس بنائيں مقرر کے

کى وضاحت نکات پر سالئيڈ

نوٹس کے مقرر ليے کے

۔کريں استعمال

کو سامعين اچھے نوٹس

کى آپ ميں مصروف رکھنے

پر سالئيڈ اور ہيں کرتے مدد

ہونے سے کى بھرمار متن

۔ہيںبچاتے

1

2

بہترى ميں مشمول سے پہلے يا بناتے مشمول پر اپنى سالئيڈوں آپ جب

۔کريں ٹائپ نوٹس اپنے ميں جھروکا نوٹس زيريں کے سالئيڈ تو ہيں کرتے

ميں تا کہ اس ہيں کر بڑا کرسکتے گھسيٹ آپ نوٹس جھروکا پھوٹ بار کو

جاسکے۔کيا سہولت سے کام

Lorem ipsum dolor sit amet

Fusce suscipit molestie mi

Nam eleifend dignissim nisl

Page 24: Presesntation

نوٹس بنائيں مقرر کے

کى وضاحت نکات پر سالئيڈ

نوٹس کے مقرر ليے کے

۔کريں استعمال

کو سامعين اچھے نوٹس

کى آپ ميں مصروف رکھنے

پر سالئيڈ اور ہيں کرتے مدد

ہونے سے کى بھرمار متن

۔ہيںبچاتے

ہمراہ کے نوٹس جو ہيں جاتے کيے محفوظ ميں صفحہ نوٹس نوٹس، کے آپ3

ديتے کش پيش آپ کا جس ہے صفحہ وہ يہ ہے۔ ہوتا حامل کا کى نقل سالئيڈ

۔ہيں ديتے حوالہ وقت

Lorem ipsum dolor sit amet

Nam eleifend dignissim nisl

Fusce suscipit molestie mi

Page 25: Presesntation

ليے تجاويز مشق کے

.1"PowerPoint"واقفيت حاصل کريں۔ دريچے سے

متن ٹائپ کريں۔2.

نئى سالئيڈيں اضافہ کريں۔3.

گشت کريں اور مزيد متن اضافہ کريں۔4.

متن پوٹيں اور وضع کارى استعمال کريں۔5.

خود کار متن موزوں متن کے ساتھ کام کريں۔6.

نوٹس ٹائپ کريں اور ديکھيں۔7.

Page 26: Presesntation

1، سوال 1آزمايش

"PowerPoint"سالئيڈ مشمول اضافہ کرنے کا بنيادى عالقہ کونسا ہے؟ دريچہ ميں

)ايک سوال چنيں۔)

۔ہيں ہوتے تصويرچے سالئيڈ جہاں جدول سالئيڈيں بائيں کے دريچہ1.

نوٹس جھروکا۔2.

جھروکا۔ميں سالئيڈ کے وسط دريچہ 3.

Page 27: Presesntation

جواب: 1، سوال 1آزمايش

وسط ميں سالئيڈ جھروکا۔ دريچہ کے

متن ليے کے کرنے اضافہ مشمول ديگر يا مسليں ميڈيا اشکال، ،تصاوير متن، ميں اپنى سالئيڈوں

۔کريں کام ميں جھروکا

Page 28: Presesntation

2، سوال 1آزمايش

سالئيڈ کا اضافہ کرتے ہيں تو اس کى لے آؤٹ چننے کے ليے پہلے آپ جب آپ ايک نئى

)ايک سوال چنيں۔)کيا کرتے ہيں؟

۔کريں کلک کو باالئى نصف کے بٹن نئى سالئيڈ پر جدول گھر1.

۔کريںہے، کلک تير نصف کو جہاں پر زيريں بٹن کے نئى سالئيڈجدول پر گھر2.

۔کريںکلک نئى سالئيڈاور کريں کلک داياں پر سالئيڈ تصويرچہ جدول پر سالئيڈيں3.

Page 29: Presesntation

جواب: 2، سوال 1آزمايش

بٹن کے زيريں نصف کو جہاں پر تير ہے، کلک کريں۔ نئى سالئيڈ جدول پر گھر

کى آپ تو ہيں کرتے منتخب کوئى ايک آپ جب ۔ہيں آتے نظر آؤٹ لے سالئيڈ سے کرنے کلک تير

۔کردى جاتى ہے داخل سالئيڈ ايک ميں آؤٹ لے

Page 30: Presesntation

3، سوال 1آزمايش

کو کسى دوسرى لےآؤٹ سے تبديل کرنے کا تيز ترين طريقہ کيا سالئيڈ کى حاليہ لےآؤٹ

)ايک سوال چنيں۔)ہے؟

۔کريں کلک کو نصف زيريں کے بٹن نئى سالئيڈ پر جدول گھر1.

اور کريں کلک داياں اس پر ہيں کرنا چاہتے تبديل آؤٹ آپ سالئيڈ کى لے جس 2.

۔کريںاشارہ کى طرف لےآؤٹ

Page 31: Presesntation

جواب: 3، سوال 1آزمايش

کى طرف لےآؤٹآؤٹ آپ تبديل کرنا چاہتے ہيں اس پر داياں کلک کريں اور جس سالئيڈ کى لے

اشارہ کريں۔

پر کسى ايک ليے کے کرنے الگو پر سالئيڈ گى۔ جائے کى گيلرى کھل لےآؤٹ سے کرنے ايسا

اور ايک کا کرنے متنخب تصويرچہ کا اس ہيں چاہتے کرنا تبديل کو لےآؤٹ جس آپ ۔کريں کلک

سے گى جہاں آجائے گيلرى سامنے سے اس ۔کرديں کلک لےآؤٹ پر جدول گھر کہ ہے يہ طريقہ

۔ہيں چنتے لےآؤٹ ليے کے کرنے الگو آپ

Page 32: Presesntation

2سبق

مزيد مشمول اضافہ کرنا خياليہ چننا،

Page 33: Presesntation

مزيد مشمول اضافہ کرنا خياليہ چننا،

ليے کے کش کى پيش آپ

کرتى کام سکيم رنگين جيسے

کردے کام وہ بنيادى سياہ ،ہے

گى۔

ہوگا اگر آپ کا کيا تب ليکن

رنگوں اور متحرک مزيد مزاج

کا ہے؟ڈيزائن

ہے وہاں کچھ جو اور جائيں کى طرف خياليے"PowerPoint"سيدھا

بند کو سوئچ ايک جتنا ہے ہى آسان اتنا انتخاب کا خياليے ۔آزمائيں اسے

چالنا۔ يا کرنا

رکھ سکتے نکيپشاور تصاوير کہ جيسا عناصر ديگر پر اپنى سالئيڈ آپ

تاکہ ہر شے ہيں السکتے سيدھ ميں سے انہيں دستى طريقے اور پھر ہيں

ہوجائے۔ستھرى ترتيب ميں صاف ايک

Lorem ipsum dolor sit

amet

Nam pellentesque turpis eu purus

sollicitudin adipiscing. Maecenas

Lorem ipsum dolor sit

amet

Nam pellentesque turpis eu purus sollicitudin

adipiscing. Maecenas

Page 34: Presesntation

ىخوبصورتخياليوں کى

خياليہ ايک کا کش پيش ہر

ہے۔ ہوتا

زيادہ دوسروں سے ايک چند

۔ہيںہوتے رنگين

کى آپ اور ہے کرتا تعين کا رنگوں اور کى زيبائش کى سالئيڈ آپ خياليہ

ہے۔ ديتا ظاہرى شکل مستحکم ايک کو کش پيش

رکھتى مشمول ايک جيسے جو آرہى ہيں نظر سالئيڈيں عنوان تين آپ کو يہاں

۔کرتى ہيںاستعمال خياليے مختلف ہيں ليکن

Lorem ipsum dolor sit

amet

Nam pellentesque turpis eu purus sollicitudin

adipiscing. Maecenas

Lorem ipsum

dolor sit amet

Nam pellentesque

turpis eu purus

sollicitudin

adipiscing. Maecenas

Lorem ipsum

dolor sit amet

Nam pellentesque

turpis eu purus

sollicitudin

adipiscing. Maecenas

Page 35: Presesntation

خوبصورتيخياليوں کى

خياليہ ايک کا کش پيش ہر

ہے۔ ہوتا

زيادہ دوسروں سے ايک چند

۔ہيںہوتے رنگين

:ہے جاتا کيا پيش پر طور کے پيکيج ايک جنہيں ہيں ہوتے عناصر ذيل درج ميں خياليے ايک

ڈيزائن منظر پس•

سکيمرنگ •

فانٹ اقسام اور سائز•

مقام دار کے محل وقوع•

Lorem ipsum dolor sit

amet

Nam pellentesque turpis eu purus sollicitudin

adipiscing. Maecenas

Lorem ipsum

dolor sit amet

Nam pellentesque

turpis eu purus

sollicitudin

adipiscing. Maecenas

Lorem ipsum

dolor sit amet

Nam pellentesque

turpis eu purus

sollicitudin

adipiscing. Maecenas

Page 36: Presesntation

خوبصورتيخياليوں کى

کے منظر پس کى سکيم رنگ

اشکال رنگ، کے فانٹ رنگ،

کے حاشيہ رنگ، بھرت کے

سالئيڈ اور روابط باال رنگ،

اور جدول کہ جيسا عناصر

۔ہوتى ہے انداز اثر پر چارٹوں

کا لےآؤٹ ہوئے چنے کے آپ خياليہ تو ہيں رکھتے دار مقام آپ اگر اور

ہے۔ کرتا اُدھر ِادھر بہت ىتھوڑ اشيا يہ ہے؛ رکھتا خيال

Lorem ipsum dolor sit

amet

Nam pellentesque turpis eu purus sollicitudin

adipiscing. Maecenas

Lorem ipsum

dolor sit amet

Nam pellentesque

turpis eu purus

sollicitudin

adipiscing. Maecenas

Lorem ipsum

dolor sit amet

Nam pellentesque

turpis eu purus

sollicitudin

adipiscing. Maecenas

Page 37: Presesntation

چنيں ايک خياليہ

شدہ طے کش نئى پيش ہر

ہوتى شروع ساتھ کے خياليے

"خياليہ"Officeجسے ہے

ہے۔ جاتا کہا

کوئى دوسرى ڈھونڈنے اور

" ربن"الگو کرنے کے ليے

جدول پر کلک کر ڈيزائنپر

کے شروع کريں۔

1

2

آتے نظر ميں کى صورت تصويرچوں چھوٹے يہاں کو آپ جو نمونے خياليہ

گے۔ دکھائيں ميں گروپ خياليے ،ہيں

۔کريںبٹن کو کلک مزيددائيں گروپ کے ليے کے اضافى خياليے ديکھنے

ڈيزائن

Lorem ipsum

dolor sit amet

Nam pellentesque turpis eu purus sollicitudin

adipiscing. Maecenas

Page 38: Presesntation

چنيں ايک خياليہ

شدہ طے کش نئى پيش ہر

ہوتى شروع ساتھ کے خياليے

"خياليہ"Officeجسے ہے

ہے۔ جاتا کہا

اور کوئى دوسرى ڈھونڈنے

" ربن"ليے الگو کرنے کے

جدول پر کلک کر ڈيزائنپر

۔کريںکے شروع

پر سالئيڈ تو ہيں کرتے اشارہ کى طرف تصويرچے کسى بھى خياليہ آپ جب3

ہے۔ جاتا دکھايا منظر پيش کا اس

کا اس ہيں چاہتے کرنا الگو پر سالئيڈوں اپنى تمام آپ کو خياليے جس

بھى خياليے پر سالئيڈوں شدہ اپنى منتخب صرف آپ ۔کرديں کلک تصويرچہ

۔ہيں کرسکتے الگو

ڈيزائن

Lorem ipsum

dolor sit amet

Nam pellentesque turpis eu purus sollicitudin

adipiscing. Maecenas

Page 39: Presesntation

اشيا داخل کريں، حصہ اول تصاوير اور

تصاوير ميں سالئيڈوں آپ اب

شامل متنى اشيا غير ديگر اور

سيکھيں طريقے دو کے کرنے

گے۔

سرسرى تعارف کا جس ہے واال کرنے کلک شبيہ ميں دار مقام طريقہ پہال

۔ہيں چکے لے ميں سبق پہلے آپ

تراشہ آرٹ

براۓ کريں تالش :

در کريں تالش :

چاہييں ہونے نتائج :

جائيں

Page 40: Presesntation

اشيا داخل کريں، حصہ اول تصاوير اور

تصاوير ميں سالئيڈوں آپ اب

شامل متنى اشيا غير ديگر اور

سيکھيں طريقے دو کے کرنے

گے۔

1

2

۔کريں کلک شبيہ تراشہ آرٹ ميں دار مقام

کليدى وہ ميں خانہ تالش برائےجھروکا کھل جائے گا۔ وہاں آرٹ تراشہ

۔ پھر ديتى ہوکا اشارہ کى قسم جو آپ کے مطلوبہ تراشے کريں ٹائپ حرف

۔کلک کريںپر جائيں

:ہيں کرتے داخل طرح کس کى تصوير تراشہ آرٹ کہ ہے گيا دکھايا ميں تصوير

تراشہ آرٹ

براۓ کريں تالش :

در کريں تالش :

چاہييں ہونے نتائج :

جائيں

Page 41: Presesntation

اشيا داخل کريں، حصہ اول تصاوير اور

تصاوير ميں سالئيڈوں آپ اب

شامل متنى اشيا غير ديگر اور

سيکھيں طريقے دو کے کرنے

گے۔

سالئيڈ کو کسى ايک ۔ہيں ہوتے نمودار تراشے سے کى مناسبت کليدى لفظ

دار مقام سائز اور مقام کا تصوير ۔کريں کلک اسے ليے کے کرنے داخل ميں

ہے۔ ہوجاتا موزوں خودبخود اندر کے

:ہيں کرتے داخل طرح کس کى تصوير تراشہ آرٹ کہ ہے گيا دکھايا ميں تصوير

3

تراشہ آرٹ

براۓ کريں تالش :

در کريں تالش :

چاہييں ہونے نتائج :

جائيں

Page 42: Presesntation

اشيا داخل کريں، حصہ دوم تصاوير اور

ايک کا کرنے داخل اشيا سالئيڈ

داخل پر "ربن" طريقہ اور

ہے۔ استعمال کا جدول کريں

جدول کريں داخل ہيں کرسکتے داخل سے جھروکا سالئيڈ آپ جو اشيا تمام وہ

سرتحرير خانے، متن باالروابط، اشکال، مزيد ميں جن ہيں بھى دستياب پر

۔ہيں بھى شامل آوازيں کہ جيسا تراشے ميڈيا اور تحرير ذيل تحرير اور

کريں داخل

متنخانہ

متن

Page 43: Presesntation

اشيا داخل کريں، حصہ دوم تصاوير اور

جدول کريں داخل ميں تصوير

کى لڑى اشيا دستياب ميں

۔دکھائى گئى ہے

1

2

کى دار مقام کسى دوسرے ليے کے اس اور ہو کرنا اضافہ کا متن کہيں کو آپ جب

ہوتے ثابت مفيد بہت خانے متن توليے کے کيپشن تصوير کہ ہو جيسا ضرورت

۔کريں کلک کو خانہ متن پر جدول کريں داخل ۔ہيں

۔کريںٹائپ ميں اور اس کھينچيں پر خانہ سالئيڈ

عمومى کى ايک کرنے داخل

جيسا ،ہوتى ہے خانہ متن شے

ہے۔ گيا دکھايا کہ

کريں داخل

متنخانہ

متن

Page 44: Presesntation

اشيا داخل کريں، حصہ دوم تصاوير اور

ہے؟ کيا طريقہ بہتر

داخل اشيا پاس کے آپ تک اب

ان ہيں طريقے دو کے کرنے

کردہ سفارش سا کون سے ميں

ہے؟

جس چيز ايک ہو۔ سہل زيادہ ليے کے آپ جو ہے آجاتا پر سطح اس اکثر يہ

کس پر سالئيڈ آپ کو کى گئى شے داخل کہ ضرورى ہے رہنا ميں ہنذ کا

۔ہيں چاہتے رکھنا جگہ

کريں داخل

متنخانہ

متن

Page 45: Presesntation

تدوين کريں سالئيڈ عناصر

بعد کے کرنے داخل تصوير

ميں سائز کے اس آپ شايد

يا کرنا کراپ ،تبديلى کرنا

کرنا تبديلياں کارى ميں روشن

۔چاہيں

ٹولز تصوير ليے کرنے کے يہ

۔کريںاستعمال

1

2

۔کريں منتخب تصوير پس

ليے پر کام کرنے کے تصوير ۔ ہيںکے باال ظاہر ہوتے " ربن" ٹولزتصوير

۔کريںاستعمال اختيارات جدول پر وضع

۔ہيں ہوتے دستياب پر جانے کيے منتخب کے تصوير ٹولز تصوير

ٹولز تصوير

وضع

شکل تصوير

حاشيہ تصوير

اثرات تصوير

الئيں سامنے

بھيجيں کى طرف پيچھے

جھروکا انتخاب

الئيں ميں سيدھ

گروپ

گھمائيں

کريں کراپ

Page 46: Presesntation

تدوين کريں سالئيڈ عناصر

اور چارٹ جدول،

SmartArt™لے گرافى سے

اشکال، اور خانوں متن کر

کچھ جو تک ويڈيو اور آوازوں

ان يہاں ہيں کرسکتے شامل آپ

۔ہيں گئے ديے ٹولز ليے کے

منتخب شے کردہ داخل صرف ليے کے ديکھنے جدول متعلقہ پر "ربن"

۔کريں

ٹولز تصوير

وضع

شکل تصوير

حاشيہ تصوير

اثرات تصوير

الئيں سامنے

بھيجيں کى طرف پيچھے

جھروکا انتخاب

الئيں ميں سيدھ

گروپ

گھمائيں

کريں کراپ

Page 47: Presesntation

ترتيب ديں سالئيڈ عناصر

اپنى آپ جب مرتبہ ايک

رکھ پر سالئيڈ اشيا تمام مطلوبہ

ميں سيدھ انہيں کو آپ تو ليں

کہ ہوگى تا کى ضرورت النے

۔آئيں نظر ٹھيک بالکل وہ

ساتھ کے تصوير خانہ متن ساتھ کے کيپشن ميں تصوير اس پر طور کے مثال

يا بائيں سا تھوڑا—گا آئے نظر بہتر زيادہ تب بعد کارى کے متوازى سيدھ

۔ميں مرکز بالکل

ٹولز تصوير

وضع

کريں سيدھ بائيں

کريں سيدھ بمرکز

کريں سيدھ دائيں

کريں سيدھ باال

کريں سيدھ ميں وسط

کريں سيدھ پاياں

Page 48: Presesntation

ترتيب ديں سالئيڈ عناصر

کے کى سيدھ عناصر سالئيڈ

احکامات ترتيب آپ ليے

۔ہيں کرتے استعمال

1

2

3

دار مقام دونوں پہلے ليے کے النے ميں سيدھ بائيں کے تصوير کو کيپشن

۔کريں منتخب

۔ڈھونڈيں ترتيب ديںجدول پر وضعميں ٹولزتصوير

۔کرديںکلک بائيں سيدھ ميں الئيںاور پھر کريں بٹن کلک سيدھ ميں الئيں

ٹولز تصوير

وضع

کريں سيدھ بائيں

کريں سيدھ بمرکز

کريں سيدھ دائيں

کريں سيدھ باال

کريں سيدھ ميں وسط

کريں سيدھ پاياں

Page 49: Presesntation

ليے تجاويز مشق کے

خياليہ چنيں۔ايک نيا 1.

تصوير داخل کريں۔2.

تصوير کا سائز بدليں۔3.

ايک کيپشن اضافہ کريں۔4.

تصوير اور کيپشن سيدھ ميں الئيں۔5.

ايک حرکت اندازى تاثر اضافہ کريں۔: اضافى فائدہ6.

Page 50: Presesntation

1، سوال 2آزمايش

الگو کرتے ہيں تو يہ پيش کش ميں ہر سالئيڈ پر ہميشہ اثرانداز ہوتا جب آپ ايک خياليہ

)ايک سوال چنيں۔)ہے۔

درست ۔1.

غلط۔ ۔2.

Page 51: Presesntation

جواب: 1، سوال 2آزمايش

۔ غلط۔

پھر ۔کريں منتخب سالئيڈيں وہ تو ہيں چاہتے کرنا الگو خياليہ پر سالئيڈوں چند يا کسى ايک آپ اگر

پر سالئيڈوں شدہ منتخب اور کريں کلک داياں پر خياليے مطلوبہ اپنے ،کريں گيلرى ڈسپلے خياليہ

۔کرديں کلک کريں الگو

Page 52: Presesntation

2، سوال 2آزمايش

سالئيڈ لےآؤٹ کے اندر ايک شبيہ سے متن خانہ داخل کرسکتے ہيں۔ آپ ايک مخصوس

)ايک سوال چنيں۔)

درست ۔1.

۔ ۔غلط2.

Page 53: Presesntation

جواب: 2، سوال 2آزمايش

۔ غلط۔

SmartArt،چارٹ ،تصاوير کے کر استعمال شبيہں اندر کے لےآؤٹ مشمول آپ

داخل آپ ليے کے کرنے داخل خانہ متن البتہ ۔ہيں سکتے کر داخل مسليں ميڈيا اور جدول گرافى،

۔ہيں بناتے خانہ پر سالئيڈ پھر اور ہيں کرتے کلک خانہ متن وہاں ۔ہيں جاتے پر جدول کريں

Page 54: Presesntation

3، سوال 2آزمايش

ميں النا چاہتے ہيں تا کہ کيپشن آپ اپنى سالئيڈ پر کيپشن کو تصوير کے ساتھ سيدھ

تصوير کے عين نيچے بمرکز ہوجائے۔ تصوير اور کيپشن کو منتخب رکھتے ہوئے آپ

جدول کلک کريں۔ اب آپ کو وہ حکم کہاں " وضع"کے نيچے " تصوير ٹولز"پر " ربن"

)ايک سوال چنيں۔)ملے گا جو آپ کى مطلوب ہم آہنگى کردے؟

بٹن۔ کريں تبديل تصوير گروپ کريں آہنگ ہم1.

بٹن۔ سيدھ ميں الئيںگروپ ترتيب ديں2.

بٹن۔ گھمائيںگروپ ترتيب ديں3.

Page 55: Presesntation

جواب: 3، سوال 2آزمايش

بٹن۔ سيدھ ميں الئيںگروپ ترتيب ديں

سيدھ .ہے حامل کا احکامات سے بہت کے کرنے آہنگ ہم جو ہے کھلتا مينيو ايک سے بٹن اس

ہيں۔ رہے ڈھونڈ آپ جسے ہے حکم وہ بمرکز

Page 56: Presesntation

3سبق

ليے اغالط کى تصحيح، چھپائى نمايش کے

اور تيارى کرنا

Page 57: Presesntation

ليے اغالط کى تصحيح، چھپائى اور تيارى کرنانمايش کے

بنانے نمايش سالئيڈ نے آپ

ليے سيکھ بنيادى لوازمات کے

۔ہيں

کى کہ آپ کرليں اب فرض

ہے اور آپ اسے تيار کش پيش

ليے تيارى کرنے کے پيش

۔ہيںچاہتے کرنا

قبل سے چھپنے اور لينا ُپٹ ان سے دوسروں ،لينا منظر پيش کا اس کو آپ

ہوگا۔ درکار کرنا کى پڑتال نوٹس اور ہينڈآؤٹس اپنے

جسے ليے پر رکھنے کے کمپيوٹر اس يا پر CDکواپنى پييشکش پھر آپ

پيکيجکے "PowerPoint"گےکريں استعمال ليے کرنے کے پيش آپ

۔ہيںبنانے کے خواص استعمال کرسکتے

Page 58: Presesntation

پر پيش منظر کريں اپنے کمپيوٹر

اسے آپ وقت بناتے نمايش

پيش کا اس کسى بھى وقت

منظر "نمايش سالئيڈ" منظر

۔ہيں سکتے کر ميں

اندازہ ايک اس سے آپ کو

سالئيڈوں ہوجاتا ہے کہ جب

کيسى جائے گا تو وہ دکھايا کو

تاثر نظر آئيں گى اور کيا

چھوڑيں گى۔

1

2

اور کريں کلک کو جدول نمايش سالئيڈ ليے کے کھولنے "نمايش سالئيڈ"

يا پہلى سالئيڈ—کريں کلک کو حکم ميں گروپ کريں شروع نمايش سالئيڈ

.ليے کے کرنے شروع سے سالئيڈ حاليہ

ہے۔بھرديتا کو کمپيوٹر سکرين منظر " سالئيڈ نمايش"

شو سالئيڈ

Esc

از

آغاز

Page 59: Presesntation

پر پيش منظر کريں اپنے کمپيوٹر

اسے آپ وقت بناتے نمايش

پيش کا اس کسى بھى وقت

منظر "نمايش سالئيڈ" منظر

۔ہيں سکتے کر ميں

اندازہ ايک اس سے آپ کو

سالئيڈوں ہوجاتا ہے کہ جب

کيسى جائے گا تو وہ دکھايا کو

تاثر نظر آئيں گى اور کيا

چھوڑيں گى۔

نمايش سالئيڈ بائيں زيريں کے سکرين طريقہ ايک کا جانے سالئيڈ در سالئيڈ3

ہے۔ استعمال کا ٹولبار

اس ۔دبائيں"ESC"ليے کے آنے باہر سء "نمايش سالئيڈ" پر کسى بھى مقام

عمومى طور کہ جو ہيں آجاتے واپس ميں منظر ہوئے چھوڑے اپنے آپ سے

ہے۔ ہوتا منظر "عام" پر

4

شو سالئيڈ

Esc

از

آغاز

Page 60: Presesntation

دبائيں۔"F5"شروع کرنے کے ليے پہلى سالئيڈ سے•

دبائيں۔ "SHIFT+F5"حاليہ سالئيڈ سے شروع کرنے کے ليے•

پر پيش منظر کريں اپنے کمپيوٹر

:ہيں گئے بتائے طريقے ديگر چند يہاں کے کھولنے منظر "نمايش سالئيڈ"

ہوتا شروع سے سالئيڈ شدہ منتخب حاليہ پر جدول سالئيڈيں نمايش تو ہيں کرتے ايسا آپ جب

ہے۔

•"PowerPoint"نمايش سالئيڈ آگے سے سالئيڈر زوم ميں حصے دائيں نچلے کے دريچے

۔کريں کلک کو بٹن

حاليہ سى سالئيڈ کون کے نظر قطع سے اس ۔کريں کلک بٹن نمايش سالئيڈ پر جدول منظر•

گا۔ ہوجائے سے پہلى سالئيڈ آغاز کا نمايش کى گئى ہے منتخب پر طور

Page 61: Presesntation

ہينڈآؤٹس چھاپيں

ليے کے سامعين

"PowerPoint"مطبوعات

قسم عام سے کى سب

۔کہالتى ہے ہينڈآؤٹس

ہينڈآؤٹس ميں ايک يا زيادہ

سالئيڈيں فى نو زيادہ سے

۔ہوسکتى ہيںتک صفحہ

چھپائى پيش طريقہ اچھا ايک ليے کے کرنے منتخب ہينڈآؤٹس مطلوبہ اپنے

آپ سے طريقہ اس ہے۔ گيا دکھايا يہاں کہ جيسا ہے، استعمال کا منظر

گے۔ آئيں نظر کے طرح کس ہينڈآؤٹس کہ ہيں سکتے ديکھ قبل سے چھاپنے

منظر چھپائى پيش

:چھاپيں کيا

۔۔۔آؤٹ ہينڈ

...سالئيڈيں

(فى صفحہ سالئيڈ 1) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 2) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 3) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 4) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 6) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 9) ہينڈآؤٹس

صفحات نوٹس

منظر الئن آؤٹ

Page 62: Presesntation

ہينڈآؤٹس چھاپيں

ليے کے چھاپنے ہينڈآؤٹس

کر کلک کو منظر چھپائى پيش

کہ جو کريں شروعات کے

Microsoft Office

کھلنے کرکے کلک کو بٹن

ہے۔ ہوتا پر مينيو والے

1

2

کيا ميں منظر چھپائى پيش ليے کے دکھانے کى فہرست اقسام ہينڈآؤٹ

۔کريں کلک تير ميں خانہ چھاپيں

۔کى قسم چنيںآؤٹس ہينڈ اپنے مطلوب

گئے دکھائے ميں تصوير

۔کى پيروى کريں اقدامات

منظر چھپائى پيش

:چھاپيں کيا

۔۔۔آؤٹ ہينڈ

...سالئيڈيں

(فى صفحہ سالئيڈ 1) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 2) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 3) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 4) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 6) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 9) ہينڈآؤٹس

صفحات نوٹس

منظر الئن آؤٹ

Page 63: Presesntation

ہينڈآؤٹس چھاپيں

دکھايا منظر پيش کا اس کو آپ تو ہيں کرتے کلک کو قسم ہينڈآؤٹ آپ جب

گى۔ آئيں کيسى نظر کى سالئيڈيں آپ پر چھاپنے ميں وضع اس کہ ہے جاتا

سالئيڈيں 3 فى صفحہ ۔ہيں کرسکتے گشت سے صفحات تمام کے ہينڈآؤٹ آپ

بھى سطور ليے کے نوٹس کے سامعين ساتھ کے قسم ہينڈآؤٹ والى اختيار

۔ہوتى ہيں شامل

3

۔کرديں کلک چھاپيں تو ہوں تيار ليے چھپائى کے آپ جب

منظر چھپائى پيش

:چھاپيں کيا

۔۔۔آؤٹ ہينڈ

...سالئيڈيں

(فى صفحہ سالئيڈ 1) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 2) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 3) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 4) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 6) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 9) ہينڈآؤٹس

صفحات نوٹس

منظر الئن آؤٹ

ليے کے چھاپنے ہينڈآؤٹس

کر کلک کو منظر چھپائى پيش

کہ جو کريں شروعات کے

Microsoft Office

کھلنے کرکے کلک کو بٹن

ہے۔ ہوتا پر مينيو والے

گئے دکھائے ميں تصوير

۔کى پيروى کريں اقدامات

Page 64: Presesntation

نوٹس چھاپيں مقرر کے

دينے کو سامعين اپنے نے آپ

۔ہيں چھاپے ہينڈآؤٹس ليے کے

مقرر نوٹس ليے اب اپنے

پيش جن کا حوالہ آپ چھاپيں

۔ہيںکرتے وقت دے سکتے

تا ہے طريقہ اچھا ايک يہ کا ديکھنے نوٹس کے مقرر اپنے قبل چھاپئى سے

۔ہيں آرہے نظر مطابق کے کى توقع آپ وہ کہ جائے چل پتہ کہ

منظر چھپائى پيش

:چھاپيں کيا

۔۔۔آؤٹ ہينڈ

...سالئيڈيں

(فى صفحہ سالئيڈ 1) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 2) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 3) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 4) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 6) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 9) ہينڈآؤٹس

صفحات نوٹس

منظر الئن آؤٹ

Page 65: Presesntation

نوٹس چھاپيں مقرر کے

کے چھاپنے نوٹس کے مقرر

Microsoftليے Office

کى چھاپيں کريں کلکبٹن

پھر اور کريں اشارہ طرف

۔کرديں کلکمنظر پيش چھاپيں

1

2

۔کريں منتخب صفحہ نوٹس ميں فہرستچھاپيں کيا

پہلى جو ہيں دکھائے گئے دريچے ميں منظر پيش آپ کے نوٹس صفحات

۔(کريںنہ کوئى دوسرى تخصيص تاآنکہ آپ )ہيں سے شروع ہوتے سالئيڈ

گئے دکھائے ميں تصوير

۔کى پيروى کريں اقدامات

منظر چھپائى پيش

:چھاپيں کيا

۔۔۔آؤٹ ہينڈ

...سالئيڈيں

(فى صفحہ سالئيڈ 1) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 2) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 3) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 4) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 6) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 9) ہينڈآؤٹس

صفحات نوٹس

منظر الئن آؤٹ

Page 66: Presesntation

نوٹس چھاپيں مقرر کے

متن نوٹ کى گئى يا نہيں وضع مطابق کے کى خواہش آپ کوئى شے اگر

ضرورى ردوبدل ميں منظر "عام" يا منظر "صفحہ نوٹس" تو ہے گيا ديا کاٹ

۔کريں

تو ہوں تيار ليے کے چھاپنے اور کرچکيں کى پڑتال نوٹس اپنے آپ جب

۔کرديں کلکچھاپيں

کے چھاپنے نوٹس کے مقرر

Microsoftليے Office

کى چھاپيں کريں کلکبٹن

پھر اور کريں اشارہ طرف

۔کرديں کلکمنظر پيش چھاپيں

گئے دکھائے ميں تصوير

۔کى پيروى کريں اقدامات

منظر چھپائى پيش

:چھاپيں کيا

۔۔۔آؤٹ ہينڈ

...سالئيڈيں

(فى صفحہ سالئيڈ 1) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 2) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 3) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 4) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 6) ہينڈآؤٹس

(فى صفحہ سالئيڈيں 9) ہينڈآؤٹس

صفحات نوٹس

منظر الئن آؤٹ

Page 67: Presesntation

نوٹس ميں ذيل تحرير متن اضافہ کريں۔ہينڈآؤٹس اور

اپنے کو آپ منظر چھپائى پيش

ذيل ميں نوٹس اور ہينڈآؤٹس

انہيں يا کرنے اضافہ کا تحرير

بھى موقع کا کرنے آہنگ ہم

ہے۔ ديتا

۔ہيں ہوتے ہى لگے شدہ طے بطور نمبر صفحہ پر نوٹس اور ہينڈآؤٹس چھپے

۔ہيںمتن دکھا سکتے ذيل تحرير کہ ديگر اشيا جيسا وہ ليکن

منظر چھپائى پيش

اختيارات

تحرير ذيل و سرتحرير

ہينڈآؤٹس اور نوٹس

سرتحرير

نمبر صفحہ

تحرير ذيل

...تحرير ذيل و سرتحرير

Page 68: Presesntation

نوٹس ميں ذيل تحرير متن اضافہ کريں۔ہينڈآؤٹس اور

کے آپ کہ ہيں چاہتے آپ اگر

مشمول ديگر مطبوعات

اقدامات ذيل درج تو دکھائے

۔کى پيروى کريں

1

2

۔کريں کلک تحرير ذيل اور سرتحرير پھر اور کريں کلک اختيارات

ذيل تحريرليے کے طور پر دکھانے کے " خفيہ"يا " مسودہ"کو ذيل تحرير

۔کريںاپنا مطلوب متن ٹائپ ميں اور پھر خانے کريں منتخب اختيار

منظر چھپائى پيش

اختيارات

تحرير ذيل و سرتحرير

ہينڈآؤٹس اور نوٹس

سرتحرير

نمبر صفحہ

تحرير ذيل

...تحرير ذيل و سرتحرير

Page 69: Presesntation

نوٹس ميں ذيل تحرير متن اضافہ کريں۔ہينڈآؤٹس اور

کے آپ کہ ہيں چاہتے آپ اگر

مشمول ديگر مطبوعات

اقدامات ذيل درج تو دکھائے

۔کى پيروى کريں

ميں خانے مکالمہ تحرير ذيل اور سرتحرير پر جدول ہينڈآؤٹس اور نوٹس

الگو پر صفحات نوٹس اور ہينڈآؤٹس کے آپ وہ ہيں کرتے انتخاب جو آپ

ہے۔ ہوتا

منظر چھپائى پيش

اختيارات

تحرير ذيل و سرتحرير

ہينڈآؤٹس اور نوٹس

سرتحرير

نمبر صفحہ

تحرير ذيل

...تحرير ذيل و سرتحرير

Page 70: Presesntation

ليے رنگين اختيارات چھپائى کے

،"رنگين" اپنى پيشکش آپ

اور سياہ خالص" يا "مٹيالى"

جس ہيں سکتے چھاپ "سفيد

زير کے آپ انحصار کا

ہے۔ ہوتا پر پرنٹر استعمال

:جائے کيا منتخب کيسے اختيار ايک ليے چھپائى کے کہ ہے گيا بتايا يہ يہاں

کى طرف مٹياال/رنگين اور کريں کلک اختيارات تحت کے منظر چھپائى پيش1

کردہ کى الگو آپ کى سالئيڈيں آپ ۔کريں منتخب سے مينيو پھر ۔کريں اشارہ

گى۔ چھاپى جائيں گى اور کى جائيں منظر پيش مطابق کے پسند

منظر چھپائى پيش

مٹياال/رنگ

اختيارات

رنگ

مٹياال

سفيد اور سياہ خالص

Page 71: Presesntation

ليے رنگين اختيارات چھپائى کے

،"رنگين" اپنى پيشکش آپ

اور سياہ خالص" يا "مٹيالى"

جس ہيں سکتے چھاپ "سفيد

زير کے آپ انحصار کا

ہے۔ ہوتا پر پرنٹر استعمال

:جائے کيا منتخب کيسے اختيار ايک ليے چھپائى کے کہ ہے گيا بتايا يہ يہاں

گى۔ چھاپى جائے رنگين جو دکھاتى ہے سالئيڈ ايک مثال منظر پہلى پيش 2

گى۔ مٹيالى چھاپى جائے جو دکھاتى ہے سالئيڈ ايک مثال منظر دوسرى پيش3

منظر چھپائى پيش

مٹياال/رنگ

اختيارات

رنگ

مٹياال

سفيد اور سياہ خالص

Page 72: Presesntation

ليے رنگين اختيارات چھپائى کے

،"رنگين" اپنى پيشکش آپ

اور سياہ خالص" يا "مٹيالى"

جس ہيں سکتے چھاپ "سفيد

زير کے آپ انحصار کا

ہے۔ ہوتا پر پرنٹر استعمال

:جائے کيا منتخب کيسے اختيار ايک ليے چھپائى کے کہ ہے گيا بتايا يہ يہاں

رنگ سفيد اور سياہ خالص جو دکھاتى ہے سالئيڈ ايک مثال منظر آخرى پيش

گى۔ چھاپى جائے ميں

4

منظر چھپائى پيش

مٹياال/رنگ

اختيارات

رنگ

مٹياال

سفيد اور سياہ خالص

Page 73: Presesntation

کا پيکيج بنائيں پيش کش

"PowerPoint"پيکيج

کى آپ خاصيتCDبرائے

درکار کو آپ اور مسل پيشکش

کرتى اکٹھا کو مسلوں ديگر

ميں پوشے ايک انہيں اور ہے

نقل پرCDراست براہ يا

۔کرديتى ہے

CDکو پوشے آپ ازاں بعد تو ہيں کرتے نقل ميں پوشہ اپنى مسليں آپ اگر

۔ہيں کرسکتے سوختہ پر

، جس تک آپ ہيںکرسکتے بھى نقل کار پر پيش ورک مسليں ايک نيٹ آپ

۔رسائى ہےسے کمپيوٹر والے پيشکش کو اپنے

کريں شائع

برائے پيکيج CD

CD ديں نام کو :

:نقل ئے برا مسليں

CDکريں نقل ميں پوشہ کريں نقل پر

کريں اضافہ مسليں

...اختيارات

کريں بند

برائے پيکيج CDے

Page 74: Presesntation

کا پيکيج بنائيں پيش کش

کہ ہے گيا دکھايا ميں تصوير

متعلقہ اور کش اپنى پيش آپ

بنا پيکيج طرح کس کا مسلوں

۔ہيں سکتے

1Microsoft Officeکريں کلکبٹن

۔کرديں کلکبرائے پيکيج CDاور کريں اشارہ کى طرف,کريں شايع

ليے اپنى مطلوبہ شامل کرنے کے ميں پيکيج ميں کھلنے والے مکالمہ خانے

۔کريںپر نقل CDياپوشہ اپنى مسل يا مسليں اور کريں کا انتخاب چيزوں

2

3

کريں شائع

برائے پيکيج CD

CD ديں نام کو :

:نقل ئے برا مسليں

CDکريں نقل ميں پوشہ کريں نقل پر

کريں اضافہ مسليں

...اختيارات

کريں بند

پيکيج برائے CD

Page 75: Presesntation

کا پيکيج بنائيں پيش کش

کہ ہے گيا دکھايا ميں تصوير

متعلقہ اور کش اپنى پيش آپ

بنا پيکيج طرح کس کا مسلوں

۔ہيں سکتے

۔کريں محفوظ ہميشہ کش اپنى پيش قبل سے بنانے پيکيج پرCDيا پوشہ :اہم

کريں شائع

برائے پيکيج CD

CD ديں نام کو :

:نقل ئے برا مسليں

CDکريں نقل ميں پوشہ کريں نقل پر

کريں اضافہ مسليں

...اختيارات

کريں بند

پيکيج برائے CD

Page 76: Presesntation

پر نقل کرنے کے ليے الزم ہے کہ آپ "CD"سے "PowerPoint"پھر پيکيج بنانے اور•

Microsoft Windows® XP يا بعد ازاں کا کوئى ورژن چالرہے ہوں اور آپ کے پاس

"CD"برنر ہو۔

چال رہے ہيں تو پھر بھى آپ پيشکش مسليں ايک "Microsoft Windows 2000"اگر آپ•

"CD"پوشہ ميں اکٹھا کرنے کے ليے يہ خاصيت استمعمال کرسکتے ہيں اور پھر آپ پوشہ

پر سوختہ کرنے ليے تيسرى پارٹى کا پروگرام استعمال کريں۔

کا پيکيج بنائيں پيش کش

CDشرائط ليے کے پيکيج پر

Page 77: Presesntation

ليے تجاويز مشق کے

نمايش کا پيش منظر ديکھيں۔ اپنے کمپيوٹر پر1.

پيش کش تبصرے کے ليے بھيجيں۔2.

ہينڈ آؤٹس چھاپنے کے ليے تيار کريں۔3.

رنگ کى سيٹنگيں چنيں اور ہينڈآؤٹس چھاپيں۔4.

منظر ميں اپنے نوٹس کى پڑتال کريں۔" نوٹس صفحہ"5.

پيش کش کا پيکيج بنائيں۔6.

Page 78: Presesntation

1، سوال 3آزمايش

ميں جانے اور پہلى سالئيڈ پر شروع کرنے کے ليے آپ کون سى منظر "نمايش سالئيڈ"

(ايک سوال چنيں۔)کليد دبائيں گے؟

.1.ESC

.2.F5

.3.F7

Page 79: Presesntation

جواب: 1، سوال 3آزمايش

.F5

گے۔ دبائيں"SHIFT+F5"آپ ليے کے کرنے شروع سے سالئيڈ شدہ منتخب اور

Page 80: Presesntation

2، سوال 3آزمايش

کے ليے ہينڈآؤٹس ميں سطور شامل کرنا چاہتے ہيں تو آپ اگر آپ سامعين نوٹس

(ايک سوال چنيں۔)ہينڈآؤٹس کا کونسا اختيار استعمال کريں گے؟

۔اختيار فى صفحہ سالئيڈيں13.

۔اختيارسالئيڈ فى صفحہ 21.

۔اختيارنوٹس صفحہ 3.

Page 81: Presesntation

جواب: 2، سوال 3آزمايش

اختيار۔فى صفحہ سالئيڈيں3

Page 82: Presesntation

3، سوال 3آزمايش

نوٹس صفحات ديکھ رہے ہيں اور آپ کو پتہ چلتا ہے ميں اپنے " چھپائى پيش منظر"آپ

ميں اس " چھپائى پيش منظر"کہ نوٹس کے ليے کچھ وضع کارى آپ کى مطلوبہ نہيں۔ آپ

(ايک سوال چنيں۔)تک رسائى کر کے اسے درست کرسکتے ہيں۔

درست ۔1.

غلط۔ ۔2.

Page 83: Presesntation

جواب: 3، سوال 3آزمايش

۔ غلط۔

کھولنا "صفحہ نوٹس" اور کرنا بند "منظر پيش چھاپيں" کو آپ ليے کے کرنے کارى درست وضع

ہوگا۔