ʿJĀZ , (Jan -June 2020) ˘ˇ

13
Al-Aijaz Research Journal of Islamic Studies & Humanities (Bi-Annual) Trilingual: Urdu, Arabic and English ISSN: 2707-1200 (Print) 2707-1219 (Electronic) Home Page: http://www.arjish.com Approved by HEC in “Y” Category Indexed with: IRI (AIOU), Australian Islamic Library, ARI, ISI, SIS, Euro pub. Published by the Al-Khadim Foundation which is a registered organization under the Societies Registration ACT.XXI of 1860 of Pakistan Website: www.arjish.com Copyright Al Khadim Foundation All Rights Reserved © 2020 This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License TOPIC: The Importance of Ethics in Trade and Economy in the Light of Judaism, Christianity and Islam AUTHORS: 1. Ali Ahmed, Ph. D, Research Scholar, Faculty: Islamic Studies, Department Islamic Learning, Federal Urdu University of Arts, Science and Technology, Karachi Email: [email protected], ORCID ID: https://orcid.org/0000-0003-4674-8316 2. Hafiz Muhammad Sani, Incharge Department of Quraan wa Sunnah, Faculty Islamic Studies, Federal Urdu University of Arts, Science and Technology, Karachi. Email: [email protected], ORCID ID: https://orcid.org/0000-0002-6919-0880 3. Abu Sufian Qazi Furqan Ahmad, Assistant Professor, Department of Islamic Studies, University of Gujrat, Gujrat. How to cite: Ahmed, A., Sani, H. M., & Furqan Ahmad, A. S. Q. (2020). U-14 The Importance of Ethics in Trade and Economy in the Light of Judaism, Christianity and Islam. Al-Aijaz Research Journal of Islamic Studies & Humanities , 4(1), 200-211. https://doi.org/10.53575/u14.v4.01.200-211 URL: http://www.arjish.com/index.php/arjish/article/view/87 Vol: 4, No. 1 | January to June 2020 | Page: 200-211 Published online: 2020-06-30 QR Code

Transcript of ʿJĀZ , (Jan -June 2020) ˘ˇ

Al-Aijaz Research Journal of Islamic

Studies & Humanities (Bi-Annual) Trilingual: Urdu, Arabic and English

ISSN: 2707-1200 (Print) 2707-1219 (Electronic)

Home Page: http://www.arjish.com

Approved by HEC in “Y” Category

Indexed with: IRI (AIOU), Australian Islamic Library,

ARI, ISI, SIS, Euro pub.

Published by the Al-Khadim Foundation which is a

registered organization under the Societies Registration

ACT.XXI of 1860 of Pakistan

Website: www.arjish.com

Copyright Al Khadim Foundation All Rights Reserved © 2020

This work is licensed under a

Creative Commons Attribution 4.0 International License

TOPIC:

The Importance of Ethics in Trade and Economy in the Light of Judaism, Christianity and Islam

AUTHORS: 1. Ali Ahmed, Ph. D, Research Scholar, Faculty: Islamic Studies, Department Islamic Learning, Federal Urdu University of Arts, Science and Technology, Karachi Email: [email protected], ORCID ID : https://orcid.org/0000-0003-4674-8316 2. Hafiz Muhammad Sani, Incharge Department of Quraan wa Sunnah, Faculty Islamic Studies, Federal Urdu University of Arts, Science and Technology, Karachi. Email: [email protected], ORCID ID: https://orcid.org/0000-0002-6919-0880 3. Abu Sufian Qazi Furqan Ahmad, Assistant Professor, Department of Islamic Studies, University of Gujrat, Gujrat. How to cite: Ahmed, A., Sani, H. M., & Furqan Ahmad, A. S. Q. (2020). U-14 The Importance of Ethics in Trade and Economy in the Light of Judaism, Christianity and Islam. Al-Aijaz Research Journal of Islamic Studies & Humanities , 4(1), 200-211. https://doi.org/10.53575/u14.v4.01.200-211

URL: http://www.arjish.com/index.php/arjish/article/view/87

Vol: 4, No. 1 | January to June 2020 | Page: 200-211

Published online: 2020-06-30

QR Code

Al - Aijaz (Jan-June 2020) عیسائیت اور اسلام کی روشنی میںت -تجارت ومعیشت میں اخلاقی اقدار کی اہمیت ،

ت

تیہودی

[ 200 ]

، عیسائیت اور اسلام کی روشنی میںت -تجارت ومعیشت میں اخلاقی اقدار کی اہمیت

ت

یہودی

The Importance of Ethics in Trade and Economy in the Light of Judaism, Christianity and Islam

Ali Ahmed* Hafiz Muhammad Sani** Abu Sufian Qazi Furqan Ahmad***

Abstract The three heavenly religions i.e. Judaism, Christianity and Islam are based on divine revelation. They associate great importance to ethical and moral values and bind man to disciplined life especially while doing a business. The basic teachings of all three religions regarding trade and economy emphasize fairness and truthfulness in business dealings, discourage any fraudulence, encourage fair dealing with both employees and customers, and strongly prohibit usury or interest for its being unfair. This article outlines such values and also deals with them analytically and comparatively. Keywords: Judaism, Christianity, Islam, Business ethics, Economic values, Business values, Trade values, Comparative religion.

ت

مالا مال کیا ہے تدنیا کا کوئی ملک اور کوئی قوم تجارت ومعیشت کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کرسکتی۔ ب اری تعالی نے اگر کسی خطے کو کچھ وسائل سے ت

سی تقسیم کیتا کا محتاج بھی بناب ا ہے۔ فطرت کی اور دوسرے خطوں انوں

س

ان وجہ سے ت تتو دوسری طرف دیگر وسائل کے سلسلے میں اسے دوسرے

ان اپنے ب اس موجود تجارتی اسباب کا دوسروں سے تبادلہ کرکے اپنی ضرورب ات پورت

س

انی کا کوئی دور ایسا نہیں گزرا جس میں ان

س

اریخ ان

ت

ا رہا ہو۔ ب

ت

تی نہ کرب

، عیسائیت، اسلات

ت

جن کا بنیادی سرچشمہ الہام یعنی وحی رب انی ہے؛ یہودی

ب ات پر یہاں یہ ب ات واضح رہے کہ الہامی مذاہ ادب ان اس وں

س

ت

م ت

کا ب ابند بناب ا ہے۔ لیکن وہ اخلا قی اقدار کیا تمتفق ہیں کہ تجارت ومعیشت کو ٹھوس اور مثالی بنانے کے لیے ب اری تعالی نے اسے کچھ اخلاقی اقدار

ا ہے کہ کچھ بنیادی ب اتیں ذکر کردی جائیں۔ت

ت

تہیں؟ اس سوال کے جواب سے پہلے مناس معلوم ہوب

تت و معیشت کی لغوی اور اصطلاحی تعریف: تتجارت

س کا اصل مادہ تا ریقی "لسان العرب" میں لکھتے ہیں: ت"تجر" تجارت عربی زب ان کا لفظ ہے

س

تجر يتجر تجرا وتجارة؛ باع "ت تہے۔ ابن منظور اف1وشرى"

رجمہ: ت ۔ ت

ت

ا۔ ت تتجرا وتجارة تتجر يتجرت

س

کرب

تس

روخ

س

د وف ری

س

ن کرتے ہوئے علامہ ابن خلدون کھتے ہیں: تجارت کا اصطلاحی مفہوم بیایعنی خ

"التجارة محاولة الكسب بتنمية المال بشراء السلع بالرخص وبيعها بالغلاء أيا كانت السلعة من دقيق أو زرع أو حيوان أو

* Ph. D, Research Scholar, Faculty: Islamic Studies, Department Islamic Learning, Federal Urdu

University of Arts, Science and Technology, Karachi

Email: [email protected], ORCID ID: https://orcid.org/0000-0003-4674-8316

** Incharge Department of Quraan wa Sunnah, Faculty Islamic Studies, Federal Urdu University of Arts, Science and Technology, Karachi. Email: [email protected], ORCID ID: https://orcid.org/0000-0002-6919-0880

*** Assistant Professor, Department of Islamic Studies, University of Gujrat, Gujrat.

Al - Aijaz (Jan-June 2020) عیسائیت اور اسلام کی روشنی میںت -تجارت ومعیشت میں اخلاقی اقدار کی اہمیت ،

ت

تیہودی

[ 201 ]

2قماش"

س طرح کما ا اکہ پیسوں میں اضافہ ہو

ت

ب زب ادہ داموں میں بیچنا اسے اور ا

س

ب د ری

س

رجمہ: "سستے داموں سامان خ

ت

ئی کرنے کی کوشش کو تت

تتجارت کہتے ہیں۔"

مادہ ت اصل کا کا لفظ ہے جس زب ان کا لغوی معنی بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں:ہے۔ تعيش" ت" معیشت عربی ریقی لفظ معیشت

س

اف ابن منظور

ت"المعيشة ما يعاش به"

3

رار رت

ت

رف ر وہ چیز ہوتی ہے جس کے ذریعہ سے زندگی کو ت رجمہ: "معیشت سے مراد ہ

ت

علامہ ابن خلدون تکھا جائے۔"ت

رجمہ: "معیشت 4"المعاش هو عبارة عن ابتغاء الرزق والسعي في تحصيله " معیشت کا اصطلاحی معنی بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں:

ت

ت

ام ہے ۔"ت

س

دنے اور اسے حاصل کرنے کے لیے کوشش کرنے کا ب

س

ترزق ڈھوی

تتجارت کی ضرورت واہمی: ت

اد ب اری تعالی ہے: تاسلام تجارت ومعیشت کو بے حد اہمی

رجمہ: " اور اللہ کا فضل تلاش کرو۔" ت5 ﴿وابتغوا من فضل الله﴾ دیتا ہے۔ ارش

ت

ت

ر راستوں کی طرف رہنمائی بھی کی گئی ہے:

س

رض ہے۔ ای اور مقام پر کسب حلال کے جات

س

پر کسب حلال ف

ت

ر صاخ استطاع معلوم ہوا کہ ہ

ت6 لا أن تكون تجارة عن تراض منكم﴾﴿لاتأكلوا أموالكم بينكم بالباطل إ

ت

احق طریقے سے م

س

رجمہ: " ای دوسرے کے مال ب

ت

ت

ر طریقہ تجارت ہے۔ تجارت ومعیشت کو

س

کا جات " یعنی مال کے تبادلے کھاؤ، مگر یہ کہ آپس کی رضامندی سے کوئی تجارت وجود میں آئی ہو

( اینڈ بیلنس رن رکھنے کے لیے چ

س

گام سمت میں

ت

اد ہے: تCheck and Balanceدرس

ارش ﴿وقالوا مال هذا ( ضروری ہے۔ ا ت7 الرسول يأكل الطعام ويمشي في الأسواق﴾

ت

ب ازاروں میں چلتا پھرب اور ا بھی ہے

ت

وہ کہتے ہیں کہ :یہ رسول کیسا ہےجو کھاب رجمہ: "اور

ت

ت

ا ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم تجارتی معاملات کی بہتری اور درستگی کے

ت

سے واضح ہوب

ت

لیے ب ار ب ار ب ازار تشریف لاتے تھے اور کاروب ار کی بھی؟" آی

رماتے تھے۔ ت

س

تدرستگی کی فکر ف

اد ہے: ت

میں ارش

ا ہے۔ ای حدی

ت

طیبہ کا ای وسیع ذخیرہ بھی تجارت اور معیشت کی اہمی اجاگر کرب

قيل يارسول الله "اسی طرح احادی

رجمہ: "پوچھا گیت 8" أي الكسب أطيب؟ قال عمل الرجل بيده

ت

اے اللہ کے رسول! کونسی قسم کی کمائی س سے زب ادہ ب اکیزہ ہوتی ہے؟ ت

ا ہے کہ شریعت اسلامی کی نگا

ت

رماب ا: )وہ کمائی جو( آدمی اپنے ہاتھ سے کام کرکے کمائے۔" مذکورہ ب الا سطور سے واضح ہوب

س

اد ف

ہ میں تآپ نے ارش

سمت میں چلت

ت

ر دو تجارت ومعیشت کی کس قدر اہمی ہے۔ اور وہ اسے درس نے کے لیے ب ائع ومشتری یعنی تجارت ومعیشت سے متعلق ہ

ریضہ ہےجس کے بغیرت

س

ف و اجتماعی دینی ای راردیتی ہے۔ گوب ا یہ اسلامی تعلیمات میں

ت

ف ب ابند کا کس طرح اقدار ریق کو تجارتی ومعاشی اخلاقی

س

ف

تتجارت ومعیشت کا تصور بھی محال ہے۔

اریخ کے قدیم ادوار میں تجارت

ت

انی ب

س

تت ومعیشت : تان

ں مختلف ہوا کرتی تھیں۔ کلی

ش

اہم ان تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کی

ت

ب ا آرہا ہے۔

ت

ان تجارت ومعیشت کرب

س

ادوار سے ہی ان اریخ کے قدیم

ت

ب

Al - Aijaz (Jan-June 2020) عیسائیت اور اسلام کی روشنی میںت -تجارت ومعیشت میں اخلاقی اقدار کی اہمیت ،

ت

تیہودی

[ 202 ]

میں لکھتے ""الشرق العربي القديم وحضاراته بلاد ما بين النهرين والشام والجزيرة العربية القديمة حلمی محروس اسماعیل اپنی کتاب تڈاکٹر ت

ا

ت

ار ملتے ہیں جس کے ب ارے میں کہا جاب

امی بستی کے کچھ آب

س

ہیں جس کا حاصل یہ ہے کہ "عراق کے شہر موصل سے ذرا جنوب کی طرف حسونہ ب

ی دور )

گ

س

نش

د دی رین کا کہنا ہے حسونہ کے New Stone Ageہے کہ یہ ج ار کو دیکھنے والے ماہ

(کی ای بستی تھی۔" آگے لکھتے ہیں: "ان آب

رے متمدن سمجھے جاتے تھے۔" ت

لوگوں کی معیشت کا مدار کھیتی ب اڑی پر تھا۔ ان کی زندگی پر سکون تھی۔ یہ اپنے عہد میں ت

ت9

دوسرے مقام پر ت

ب ائے گئے ہیں۔" ات

س

ب ائی جاتی ہیں، کچھ مضبوط مکاب اس طرف جہاں آج دلدلی زمینیں بکثرت لکھتے ہیں: "اسی طرح عراق کے جنوب میں

د ت ری

س

ا ہے کہ یہ تم

ت

ا ہے کہ اس علاقے کے لوگ فارس سے ہجرت کرکے آئے تھے۔ ان کے ب ارے میں یہ بھی کہا جاب

ت

لکھتے ہیں: "خیال یہ کیا جاب

معمولی کھیتی ب اڑی کرتے اور عبادت خانوں کی تعمیر کیا کرتے تھے۔"

10

رار سال ت

س

رین کو تقریبا چار ہ

رماتے ہیں: "اسی طرح ماہ

س

ای اور موقع پر ف

راتقبل مسیح

س

ف اور دجلہ ار ملتے ہیں جو کہ

آب کے زمانے میں سومری تہذی واقع تھی۔" ت کے پر اراضی درمیانی کی

11

"یہ ت د کہتے ہیں: ری

س

م

سمجھی جاتی تھی جو کہ آہستہ آہستہ چھوٹے چھوٹے خود مختار شہروں کی شکل اختیار کرگئی تھی۔۔۔ رین تہذی

ت

اپنے زمانے کی متمدن ت تہذی

ب ا ر شہر یہ چاہتا تھا کہ اسے کسی طرح دوسرے کی زراعتی زمینیں جن میں آس س کی زراعتی زمینوں کے حوالے سے جھگڑے پیدا ہوگئے ۔ ہ

ہاتھ لگ جائیں۔"

12

ت

پر تھا۔ ای اور قوم کے ب ارے میں، جس کی معیشت کا مدار تجارت پر تھا، ڈاکٹر ڈ

ت

اکٹرتجیسا کہ واضح ہے ان قوموں کی معیشت کا مدار زراع

رار حلمی محروس اسماعیل ت

س

لکھتے ہیں: "آشوری سامی نسل کے وہ لوگ تھے جو کہ بین النہرین کے شمال مشرقی علاقوں میں نہر دجلہ کے ب اس تین ہ

ا ہے جو کہ ای اہم اسٹراٹیجک محل وقوع کا حامل شہر تھا۔ ا

ت

سی وجہ تسال قبل مسیح سے بسے ہوئے تھے۔ ان کو آشوری آشور کی نسبت سے کہا جاب

رہ عرب کے شمال کی طرف پھیلے تمام تجارتی رت

س

اور خ اور دوسری طرف سے کردستان اکاد اور ر تسے یہ شہر ای طرف سے سومر

ات راستوں پر

ا تھا۔"ت

ت

انداز ہوب

13

ت

اور اخلاقی ت ادوار میں تجارت ومعیشت جاری بھی رہے انی

س

ان اندازہ لگاب ا جاسکتا ہے کہ قدیم ان کی تان اقتباسات کو دیکھ کر ب ا اقدار کے فقدان

کے خود مختار شہروں کو دیکھ کر اندازہ لگاب ا جاسکتا ہیںت رھے جیسا کہ سومری تہذی

دل کی بھینٹ بھی خ وج

س

ج

ت

ت۔تب ابندی نہ کرنے کی بدول

اور تجارت ومعیشت میں اخلاقی اقدار کی اہمیت

ت

تیہودی

میں تجارت ومعیشت سے متعلق اخلاقی اقدار ذکر ت ا ہے کہ یہود کی مقدس کتابیہودی مذہ

ت

کا ت“ تناخ”کرنے سے پہلے مناس معلوم ہوب

تمختصر تعارف ذکر کردب ا جائے۔ت

ا ہے۔: یعنی "ت" تتناخ: ت

ت

ارہ کرب

جسے عہد قدیم بھی کہتے ہیں، یہ یہود کی مقدس کتاب ہے۔ لفظ "تناخ " کتاب کے تین حصوں کی طرف اش

یعنی قوانین ت

ت

سے توری

14

م ت ت

ن ی ی

س

ن

اء یہود کے حالات پر مشتمل ہیں۔ ت ت، "ن" سے

س

ان یعنی نبوت کی کتابیں جو

15

اور "خ" )جو کہ درحقیقت ت

ریں۔ ت م یعنی قدیم تحرت

ی ی

ت

نک

"ک" تھا بعد میں تلفظ کی آسانی کی غرض سے "خ" بنادب ا گا( سے

16

میں ت ر ہے یہودی مذہ

ام سے ظاہ

س

جیسا کہ ب

Al - Aijaz (Jan-June 2020) عیسائیت اور اسلام کی روشنی میںت -تجارت ومعیشت میں اخلاقی اقدار کی اہمیت ،

ت

تیہودی

[ 203 ]

ہے۔

ت

د یہی توری

س س

ماج کا بنیادی اد ہے: ت تقانون سازی

ارش ب اک میں رآن

ت

17 ﴿من الذين هادوا يحرفون الكلم عن مواضعه﴾ فرجمہ: ت ت

ت

ت

مسلمہ کا متفقہ عقیدہ

ت

ت"یہودیوں میں کچھ ایسے لوگ ہیں جو )تورات( کے الفاظ کو ان کے سیاق وسباق سے ہٹا ڈالتے ہیں۔" اسی وجہ سے ام

اس میں بہت سی

ت

رول کے بعد سے اب ی

سس

کے ت اور تہے کہ یہودی مذہ ب الکل حتمی اہم یہود اپنی کتابوں کو اب بھی

ت

تحریفات ہوچکی ہیں۔ ب

تقطعی سمجھتے ہیں۔

استعمال: ت1

ت

کا درس زب ان استعمال کریں۔ کتاب زبور میں لکھا ہے: ت۔

ت

کا درس زب ان وہ رض ہے کہ

س

پر ف زب ان کو شر سے محفوظ تیہود "اپنی

رکھو۔"

18

ر معاملے میں استعمال کریں۔تمطلب یہ کہ دین و دنیا کے ہ

ت

ت یہود کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی زب ان کا درس

دو ۔"۔ دھوکہ دہی سے اجتناب: ت2

ت

کتاب احبار میں مذکور ہے: "دھوکہ م

19

ری کرنے تاسی طرح کتاب زبور میں ہے: ت ت

س

"اور آپ خونرت

اپسند کرتے ہیں۔"

س

والوں دھوکے ب ازوں کو ب

20

ت

ادائیگی:3

تت

ر وق ردوری کی ت

س

ا ت۔ م

ت

ب دے۔یہودی ردوری دی

س

ردور کو کام سے فارغ ہوتے ہی م

س

ر اور سرمایہ کار اس ب ات کا ب ابند ہے کہ م کتاب خ

کے لیے اپنے ب اس نہ روکے رکھو۔"ت مقدس کہتی ہے:

ت

ردوری اگلے دن ی

س

ردور کی م

س

21

ت

اپ تول میں انصاف : ت4

س

اپ تول ٹھیک ٹھیک۔ب

س

ہونے کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ ب

ت

کیا جائے۔کتاب احبار تتجارت ومعیشت کے درس

رازو اور پلڑے ٹھیک ہونے چاہئیں۔" میں یہود کو حکم دب ا گی ہے:

ت

"تمہارے ت

22

ت

سود: ت5

ت

رض دو تو اس ۔ حرم

ت

کو کچھ رقم ف یہود کے لیے سود کا لین دین حرام ہے۔ کتاب مقدس کہتی ہے: "اگر تم میری قوم کے کسی غری

اؤ نہ کرو اور

ت

رب رض پر سود نہ لگاؤ۔"تکے ساتھ ساہوکار کا سا ت

ت

ف

23

ت

کااحساس: ت6 اللہ کے حضور جوابدہی رات سے کھڑے ہوں گے ۔ ری خ

ت ان لوگوں کے سامنے روز متقی اس "اور کتاب مقدس میں ہے:

ا بھی گوارا نہ کیا تھا۔"ت

س

اور ان کی تکلیفوں کی طرف توجہ کرب کا استحصال کیا تھا ان جنہوں نے

24

رت میں ت

س

اپنے کیے پر معلوم ہوا کہ یہود کو آخ

ا ہوگا۔ت

س

تجوابدہ ہوب

اؤ: ت

ت

رب تیہود کا تجارتی ومعاشی اقدار سے متعلق اپنی کتاب کی تعلیمات کے ساتھ ت

رماتے ہیں: ت1

س

ف کیا؟ حضرت موسی ا۔ یہود نے کیا

س

کرب استعمال

ت

درس کا زب ان اپنی تھا کہ کہا ياقوم ادخلوا الأرض ت﴿۔ کتاب مقدس نے 25﴾لا ترتدوا على أدباركم فتنقلبوا خاسرين المقدسة التي كتب الله لكم و

رجمہ: " میری قوم! اس ب اکیزہ زمین میں داخل ہوجاؤ جو اللہ ت ت ت

ت

ت

امراد ہوجاؤ۔" بنی اسرائیل جواب دیتے ہیں: ت

س

ب پیچھے نہ لوٹو، کہیں الٹے ﴿فاذهب أنت وربك تمہارے لیے لکھ چکا ہےاور اپنی پیٹھ کے ب

26 فقاتلا إنا ههنا قاعدون﴾رجمہ: " تم اور تمہارا رب جاؤ، اور لڑو ، ہم یہیں بیٹھے ہیں۔" یہاں یہ ب ات ب الکل واضح رہے کہ ان کا یہ رویہ ت ت

ت

ت

تکسی اور کے ساتھ نہیں بلکہ اپنے نبی حضرت موسی علیہ الصلاۃ والسلام کے ساتھ ہے۔ت

ا ہے: ت2

ت

رآن کریم بیان کرب

ت

اجتناب کیا؟ ف

ت

﴿إن كثيرا من الأحبار والرهبان ليأكلون أموال الناس ت۔ یہود نے دھوکہ دہی سے کس حد ی

Al - Aijaz (Jan-June 2020) عیسائیت اور اسلام کی روشنی میںت -تجارت ومعیشت میں اخلاقی اقدار کی اہمیت ،

ت

تیہودی

[ 204 ]

27بالباطل ويصدون عن سبيل الله﴾ کا مال غلط طریقے سے ت ت راہبوں میں بہت لوگ ایسے ہیں جو لوگوں اور عیسائی رجمہ: " یہودی علما

ت

ت

ا ہے کہ یہود کے علما

ت

رچ کھاتے ہیں، اور اللہ کے راستے سے روکتے ہیں۔" معلوم ہوب

س

ء عوام کو دھوکہ دے کر ان کے مالوں کو صحیح مصرف میں خ

تکرنے کے بجائے خود لے لیا کرتے تھے ۔

ات4، ت3

ت

رآن کریم آگاہ کرب

ت

ب ا )ب الفاظ دیگر ( معاملات کی صفائی کا تعلق ہےتو ف اپ تول میں انصاف

س

ب اور ادائیگی

تت

ر وق ردوری کی ت

س

م

ت

۔ جہاں ی

28يؤده إليك إلا ما دمت عليه قائما﴾ ﴿ومنهم من إن تأمنه بدينار لاہے:

تس

رجمہ: "اہل کتاب میں کچھ لوگ ایسے ہیں اگر تم امای

ت

ت

تمیں ای دینار بھی ان کے ب اس رکھواؤ تو وہ تمہیں واپس نہیں کریں گے، ہاں یہ کہ تم ان کے سر پر کھڑے رہو۔"

ا ہے:5

ت

رماب

س

رآن ب اک ف

ت

سود سے بچنے کا تعلق ہے، تو ف

ت

29﴾وا عنه نه أخذهم الربا وقدو ﴿ ت۔ جہاں یرجمہ: "اور سود لیا کرتے تھے، حالاں ت ت

ت

ت

س سود کہ انہیں اس سے منع کیا گی تھا۔" آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ یہود نے دنیا کے مالیاتی نظام کی بنیاد ہی بینکنگ پر رکھ دی ہے جس کی اسا

ت کیا ہے۔ہے۔ حالاں کہ ان کی مقدس کتاب نے انہیں اس سے منعت

اد ہے: 6

رآن کریم میں ارش

ت

30 ﴿لن تمسنا النار إلا أياما معدودة﴾ ۔ یہود میں اللہ کے حضور جوابدہی کا احساس کس قدر ہے؟ فت

ا ہے کہ یہود اللہ کے حضور جوابدہی کے معاملے

ت

رجمہ: "اور یہود نے کہا ہے کہ ہمیں آگ صرف گنتی کے چند دن ہی چھوئے گی۔" معلوم ہوب

ت

ت

تبے ب اک ہوچکے تھے۔ میں

ت تعیسائیت اور تجارت ومعیشت میں اخلاقی اقدار کی اہمیت

ا ہے کہ عیسائیت کی مقدس کتاب ب ائبل کا ت

ت

میں تجارت ومعیشت سے متعلق اخلاقی اقدار ذکر کرنے سے پہلے مناس معلوم ہوب عیسائی مذہ

تمختصر تعارف ذکر کردب ا جائے۔ت

ی علیہب ائبل: ت

عی س

آب ا تانجیل متی میں حضرت ب ا نبیوں کی کتابوں کو منسوخ کرنے

ت

زب انی نقل کیا گی ہے: "یہ نہ سمجھو کہ میں توری السلام کی

ہوں۔ منسوخ کرنے نہیں بلکہ پورا کرنے آب ا ہوں۔"

31

د دی یہی وجہ ہے کہ ب ائبل آج بھی دو حصوں پر مشتمل ہے، جنہیں عہد قدیم اور عہد ج

کہتے ہیں۔ ت

32

د کیا ہے؟ مفتی محمد تقی عثمانی تعہد قدیم تناخ ہی ت دی اہم عہد ج

ت

ب ۔ کے ذیل میں گزرچکا کو کہتے ہیں جس کا تعارف یہودی مذہ

د درحقیقت ستائیس کتابوں پر مشتمل ہے، جن میں سے بیس کی صحت پر اتفاق ہے۔ ت دی صاخ کے بیان کے مطابق عہد ج

33

اہم ب اقی سات کی ت

ت

ب

کے پیروکاروں میں اختلافات ب ائے جاتے ہیں۔ صحت میں عیسائی مذہ

34

ت

ی علیہ السلام اللہ کے بیٹے ہیں۔ انجیل میں

عی س

کا ایمان ہے کہ حضرت دنیا رہا۔ عیسائی ب اقی نہیں پر

ت

بھی اپنی اصل حال پطرس عیسائی مذہ

حی کے بیٹے مسیح ہیں۔"ت اللہ آپ معاان پطرس بولے: س" رجمہ:

ت

ت یہ قول موجود ہے: کا حواری

ر 35

ت

ف کہ

ب اک کہتا ہے: تخ ﴿وقالت آن 36 النصارى المسيح ابن الله ذلك قولهم بأفواههم﴾

رجمہ: "اور عیسائی یہ کہتے ہیں کہ مسیح اللہ کے بیٹے ہیں۔ یہ س ان کی منہ کی ب اتیں ت ت

ت

ت

دت

س

"۔ مطلب یہ ہے کہ ج ا وہ ہستی ہے جو درحقیقت ہیں۔" اسی طرح عیسائیوں کا بنیادی عقیدہ ہے تثلیث یعنی "ای میں تین " ب ا تین میں ای

Al - Aijaz (Jan-June 2020) عیسائیت اور اسلام کی روشنی میںت -تجارت ومعیشت میں اخلاقی اقدار کی اہمیت ،

ت

تیہودی

[ 205 ]

رماب ا: آسمان وزمین میں تتین ہستیوں کا امتزاج ہے جو ب اپ، بیٹا اور روح القدس ہیں۔ انجیل میں لکھا ہے:

س

ردی ہوئے اور ف

سس

"پھر یسوع ان کے ت

اگرد بناؤ، اور انہیں ب اپ اور بیٹے

ر طرح کا اقتدار مل چکا ہے۔ اب تم جاؤ اور ساری قوموں کو ش مہ دو۔"تمجھے ہ

س

ت

ن ین

ام سے

س

اور روح القدس کے ب

37

اد ہے: ت

رآن کریم میں ارش

ت

کہ ف

رجمہ: " اور ت ت38 ﴿ولا تقولوا ثلاثة انتهوا خيرا لكم إنما الله إله واحد سبحانه أن يكون له ولد﴾ خ

ت

ت

دا تین ہیں۔ ب از آجاؤ کہ اسی میں تمہاری بہتری ہے۔ اللہ تو ای ہی معبود ہے وہ اس سے ب ا

س

کہو کہ ج

ت

ک ہے کہ اس کا کوئی بیٹا ہو۔" معلوم ہوا تم

کے پیروکاروں کا یہی اہم عیسائی مذہ

ت

ادانستہ طور پر بہت کچھ تبدیل ہوچکا ہے۔ ب

س

اپنے پیروکاروں کے ہاتھوں دانستہ ب ا ب سمجھنا تکہ عیسائی مذہ

د ہیں۔ ، زندہ اور جاوی

ت

تہے کہ عیسائیت کی تعلیمات ب الکل درس

کے ذیل ت میں عہد قدیم )تناخ( سے تجارت ومعیشت سے متعلق تعلیمات ذکر ہوچکی ہیں۔ جو کہ عیسائی حضرات کے لیے گو کہ یہودی مذہ

د سے بھی دی کی کچھ تعلیمات خاص عہد ج ا ہے کہ ہم تجارت ومعیشت سے متعلق عیسائی مذہ

ت

اہم مناس معلوم ہوب

ت

العمل ہیں۔ ب

بھی واخ

تذکر کردیں۔ت

تکی اہمی عیسائیت کی روشنی میں:ت تتجارت ومعیشت میں اخلاقی اقدارت

استعمال:ت1

ت

ا ہے اور اپنے کلام سے ہی ت۔ زب ان کا درس

ت

ب رار ب ا

ت

ب از ف

ت

ی علیہ السلام کی زب انی منقول ہے: " تو اپنے کلام سے ہی راس

عی س

انجیل میں

ا ہے۔"

ت

ب رار ب ا

ت

قصور وار ف

39

ر معاملے میں اپنیمعلوم ہوا کہ استعمال کریں۔تعیسائیوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہ

ت

ت زب ان کا درس

د میںدھوکہ دہی سے اجتناب: ت ت۔2 دی ای دوسرے پر جھوٹ نہ ب اندھے۔""اور تم میں: ت ترسول پولوس کی زب انی منقول ہے ت تعہد ج

40

معلوم ت

ر طرح کی دھوکہ دہی اور جعل سازی سے پرہیز کریں۔ت تہوا کہ عیسائیوں پر لازم ہے کہ وہ تجارت ومعیشت میں ہ

ردوری حق ہے:۔ ت3

س

ردور کا حق سمجھیں ۔ تم

س

ردوری کو بوجھ ب ا احسان نہیں بلکہ م

س

روں کو حکم ہے کہ م اخ

ت

جس ت" رسول پولوس کہتے ہیں: تعیسائی ب

ردوری حق ہے ہدیہ نہیں۔"ت

س

نے کوئی کام کیا، تو اس کی م

41

ت

سود: ت4

ت

زب انی منقول ہے: ت۔ حرم اور جو تجھ سے ت"اور جوعیسائیوں کے لیے سود حرام ہے۔ حضرت مسیح کی کوئی تجھ سے مانگے اسے دے

رض چاہے اس سے منہ نہ موڑ۔"ت

ت

ف

42

رض دینا ہو تو سود کے ت

ت

رض دینے میں کوئی منہ نہیں موڑ سکتا۔ مراد یہی ہے کہ کسی کو ف

ت

ر ہے سود پر ف ظاہ

تبغیر دو۔

اللہ کے حضور جوابدہی کااحساس: ت5 روز ت ت۔ ای آگاہ کرتی ہے کہ کو ا ہے: "تو کتاب مقدس عیسائیوں

س

اللہ کے حضور جوابدہ ہوب انہیں ضرور

سزا میں رکھنا جانتا ہے

ت

کے دن ی

ت

داوند دینداروں کو آزمائش سے نکال لینا اور بدکاروں کو عدال

س

۔ "ج

43

ت

اؤ: ت

ت

رب تعیسائیوں کا تجارتی ومعاشی اقدار سے متعلق اپنی کتاب کی تعلیمات کے ساتھ ت

استعمال کی تعلیم پر1

ت

: ت۔ زب ان کے درس ہے

ت

44 ﴿قالوا إن الله هو المسيح ابن مريم﴾ عیسائیوں کے عمل پر گواہ سورہ مائدہ کی یہ آی

رار دینا حد درجے کی غلط ب ات ہے۔ت

ت

دا ف

س

ر ہے اپنے نبی کو ج رجمہ: "انہوں نے یہ کہا کہ اللہ مسیح ابن مریم ہی ہے۔" ظاہ

ت

تت

Al - Aijaz (Jan-June 2020) عیسائیت اور اسلام کی روشنی میںت -تجارت ومعیشت میں اخلاقی اقدار کی اہمیت ،

ت

تیہودی

[ 206 ]

رآن کر2

ت

ف رہا؟ کا کیا طرز عمل ان دہی سے متعلق ا ہے: ت۔ دھوکہ

ت

کرب 45﴿وقالت اليهود والنصارى نحن أبناء الله وأحباؤه﴾یم بیان ا ہے کہ یہودیوں کے ساتھ ساتھ عیسائی بھی ت

ت

اور اس کے لاڈلے ہیں۔ معلوم ہوب اور عیسائی کہتے ہیں کہ ہم اللہ کے بیٹے رجمہ: "یہودی

ت

عام ت

تور اس کے مقرب ہیں۔ لوگوں کو یہ کہہ کردھوکہ دب ا کرتے تھے کہ ہم اللہ کے بیٹے ا

ردوری ب ا ب الفاظ دیگر معاملات کی صفائی کا تعلق ہےتو سورہ آل عمران میں مذکور ہے: "ان اہل کتاب میں ایسے لوگ بھی ہیں3

س

م

ت

کہ ت ۔ جہاں ی

بھی ان کے ب اس رکھواؤ

تس

تو وہ تمہیں واپس نہیں دیں گے۔" اگر ای دینار کی امای

46

ت

۔ سود سے بچنے کے معاملے میں 4 را مذہ

ہیں کہ عیسائیت جو دنیا کا پہلا ت

ت

بھی عیسائی حضرات کلام مقدس کی تعلیمات کو بھلا بیٹھے۔ ہم دیکھ سکت

ا ہے اس کے پیروکار بلا جھجک سودی معاملات کرلیتے ہیں بلکہ ان کے تمام کاروب اری معاملات سود پر قائم ہیں۔ت

ت

ا جاب

س

تماب

کات5 اللہ کے حضور جوابدہی اور ت ت۔ عیسائیوں میں راموش کربیٹھے ہیں

س

ف کو رت

س

وہ بھی آخ احساس کس قدر ہے؟ ہم دیکھتے ہیں کہ یہود کی طرح

اد ہے:

رآن کریم میں ارش

ت

رمانی میں لگے ہوئے ہیں۔ ف

س

اف

س

رمان ہیں۔" 47﴾وكثير منهم فاسقون ﴿ب

س

اف

س

رجمہ: " ان میں بہت سے لوگ ب

ت

تت

رہ(تتجارت ومعیشت میں اخلاقی اقدار کی اہمی اور اسلامی تعلیمات

س

تت )تحقیقی وتقابلی جات

کا اور نہ ہی معاشرت کا۔ اور ایسا کیوں ت

ت

کہ اسلام وہ دین ہے جس کی نگاہ میں اخلاقی اقدار کے بغیر نہ علم کا تصور ممکن ہے نہ سیاس

ا خ

ت

نہ ہوب

رماتے ہیں:

س

دو جہاںصلى الله عليه وسلم ف 48إنما بعثت لأتمم مكارم الأخلاق" تآقائے

ا ت رجمہ: "یعنی مجھے اعلی

ت

خلاق کی تکمیل کرنے کے لیے بھیجا گی تت

ب اری تعالی ہے: اد

49م دينا﴾ لا ﴿اليوم أكملت لكم دينكم وأتممت عليكم نعمتي ورضيت لكم الإس تہے۔" نیز ارش

رجمہ: "آج ت ت

ت

ت

کے پسند کرلیا۔" معلوم ہوا میں نے تمہارے لیے تمہارے دین کو مکمل کردب ا اور تم پر اپنی نعمت تمام کردی اور تمہارے لیے اسلام کو بطور دین ت

ب اقی رہنے والا دین ہے۔ ذیل میں تجارت ومعیشت

ت

اقیام

ت

رخلاف اسلام جامع ومکمل، ہمہ گیر وہمہ جہت اور ب اور عیسائیت کے ت

ت

کہ یہودی

تسے متعلق کچھ اخلاقی اقدار ذکر کی جاتی ہیں:

استعمال: ت ت۔ت1

ت

اد ب اری ہے: مسلمان بھی اس ب ات کے ب ابند ہیں کہ وتزب ان کا درس

استعمال کریں۔ ارش

ت

ہ تجارت ومعیشت میں زب ان کا درس

50﴿قولوا قولا سديدا﴾

" ت میں ہے:

ب ات کہا کرو۔" حدی اور سچی رجمہ: "اے مومنو! سیدھی

ت

التاجر الصدوق الأمين مع النبيين ت51والصدقين والشهداء"

ر نبیوں، صدیقوں اور شہدا کے ساتھ اخ

ت

دار سچا ب

تس

رجمہ: "امای

ت

تہوگا۔"تت

شریف میں وارد ہے: تدھوکہ دہی سے اجتناب : ت ت۔ت2

ر نہیں کہ کسی کو دھوکہ دیں۔ حدی

س

ت 52"من غشنا فليس منا"مسلمانوں کے لیے جاترجمہ: "جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں۔"ت

ت

تت

اور معاملات کی صفائی: ت3 ادائیگی

تت

روق ت ردوری کی

س

میں ہے: "۔م

53ف عرقه"أعط الأجير أجره قبل أن يجحدی

ردور کو ت

س

رجمہ: "م

ت

ت

رآنی ہے:

ت

اد ف

دو"۔ معاملات سے متعلق ارش ردوری دی

س

ت54﴿أوفوا بالعقود﴾ پسینہ خشک ہونے سے پہلے م

رجمہ: " مومنو! معاہدوں کو پورا ت

ت

ت

Al - Aijaz (Jan-June 2020) عیسائیت اور اسلام کی روشنی میںت -تجارت ومعیشت میں اخلاقی اقدار کی اہمیت ،

ت

تیہودی

[ 207 ]

کیا کرو۔" اپ تول میں انصاف: ت4

س

ا سختی سے منع ہے۔ ب

س

اپ تول میں کمی کرب

س

رمان ہے: اللہ تبارک وتعا۔ تمسلمانوں کے لیے ب

س

55﴿ويل للمطففين﴾لی کا ف

ت

" اد ہے:

ارش کا رابی ہے ۔" نیز نبی کریم صلى الله عليه وسلم

س

ری خ

ت والوں کی اپ تول میں کمی کرنے

س

ب " رجمہ:

ت

اور جھکتا ہوا ت 56زن فأرجح" ت رجمہ: "تولو

ت

ت

تولو۔" سود : ت5

ت

اد ہے:۔ حرم

رآن کریم میں ارش

ت

رجمہ: "اللہ نے سود کو حرام ت ت 57الربا﴾ وحرم ت﴿ تمسلمانوں کے لیے سود کا لین دین حرام ہے ۔ ف

ت

ت

اد ہے: "ت

ب اک میں ارش

رجمہ: "کسی ت 58ما ظهر في قوم الربا والزنا، إلا أحلوا بأنفسهم عقاب الله عز وجل"ٹھہراب ا ہے۔" حدی

ت

ت

ازل کرلیتے ہیں۔"ت

س

ا مگر وہ اپنے اوپر اللہ عزوجل کا قہر ب

ت

ا عام نہیں ہوب

س

قوم میں سود اور زب

اد ب اری تعالی ہے: ت کے حضور جوابدہی کااحساس: ت۔ اللہت6

ر عمل کا حساب دینا ہوگا۔ ارش رت میں ہ

س

﴿واتقوا يوما مسلمانوں کو بتادب ا گی ہے کہ آخ59ترجعون فيه إلى الله ثم توفى كل نفس ما كسبت وهم لا يظلمون﴾

تم س اللہ کے ب اس واپس ت ت

رجمہ: "اور اس دن سے ڈرو خ

ت

ت

ر شخص کو پورا دے دب ا جائے گا جو کچھ اس نے کماب ا ہے ، اور ان پر کسی قسم کا ظلم نہیں ہوگا۔"تجاؤگے ۔پھر ہ

اہم ہم اسلامی تجارت ومعیشت کے چار سنہرے اصول:

ت

ہیں، ب یوں تو اسلامی تجارت ومعیشت کے تمام احکامات ہی آب زر سے لکھنے کے قاب

ا مناس ت

س

تسمجھتے ہیں: یہاں ان میں سے چار سنہرے اصولوں کو ذکر کرب

رجیح: ت

ت

روی مفاد کی ت

س

اد ب اری تعالی ہے:الف( دنیوی مفاد پر اخ

﴿ياأيها الذين آمنوا إنما المشركون نجس فلا يقربوا المسجد الحرام بعد ارش بھی نہ ت ت 60عامهم هذا﴾

ی ر

ت

دا وہ اس سال کے بعد مسجد الحرام کے ف

س

اب اکی ہیں، ل

س

رجمہ: "اے مومنو! مشرک لوگ تو سراسر ب

ت

ں۔ " تت کی

ن ھب

ازل ہوئیں۔ ت9بقول علامہ ابن کثیر، یہ آب ات سنہ ت

س

ہجری میں ب

61

اس سے پہلے مشرکین حج کرنے کے لیے مکہ آتے تھے اور وہاں تجارت بھی ت ت

ا تھا۔ ت

ت

ہوب ب ابند کردب ا کہ تکیا کرتے تھے جس سے مسلمانوں کو بہت نفع کو آب ات نے مسلمانوں روی مفاد یعنی تان

س

اخ پر اللہ تعالی کی دنیوی مفاد

داوندی مشرکین کو مسجد حرام نہ آنے دیں چاہے انہیں کتنا ہی لگے کہ وہ اپنے ہاتھوں اپنی معیشت

س

رجیح دیں اور حس منشائے ج

ت

کا تخوشنودی کو ت

نقصان کررہے ہیں۔ت

رجیح: ت

ت

ا ہے جس کے نتیجے تب( ذاتی مفاد پر قومی مفاد کی ت

ت

ر اس ذاتی مفاد کی سرکوبی کرب اد نبوی صلى الله عليه وسلم تاسلام ہ

میں قومی مفاد کو ٹھیس پہنچے۔ ارش

62بئس العبد المحتكر إذا أرخص الله الأسعار حزن وإذا غلى فرح ہے:

ا ہے، کہ خ

ت

را ہوب رجمہ:" ذخیرہ اندوزی کرنے والا بندہ کتنا ت

ت

ت

رھا دیتے ہیں تو

ت

ا ہے اور خ

ت

ا ہے۔" اللہ تعالی )اشیاء کی( قیمتیں کم دیتے ہیں تو وہ غمگین ہوب

ت

تخوش ہوب

رجیحت

ت

ر طریقوں کی ت

س

اور فحاشی کو ت تج(کمائی کے حیا سوز طریقوں پر جات : اسی طرح اسلام نے کمائی کے ان طریقوں سے منع کردب ا جن سے بے حیائی

ر

س

رآن کریم نے ان آقاؤوں کو سختی سے منع کردب ا جو زمانہ جاہلیت میں اپنی ب اندیوں سے جسم ف

ت

روغ ہو۔ یہی وجہ ہے کہ ف

س

وشی کرواکر پیسہ کماب ا کرتے تف

Al - Aijaz (Jan-June 2020) عیسائیت اور اسلام کی روشنی میںت -تجارت ومعیشت میں اخلاقی اقدار کی اہمیت ،

ت

تیہودی

[ 208 ]

ب اری تعالی ہے: ت اد

ارش نہ کریں۔ رگز ہ ایسا وہ 63 ﴿ولا تكرهوا فتياتكم على البغاء إن أردن تحصنا لتبتغوا غرض الحياة الدنيا﴾ تھے کہ

کہ وہ ب اک

دیوں کو دنیاوی زندگی کا سامان حاصل کرنے کی خاطر بدکاری پر مجبور نہ کروخ

س

رجمہ: "اور اپنی لوی

ت

تدامنی چاہتی ہوں۔" ت

رجیح

ت

جاری رہے۔ لیکن تد(عقل کے کہے پر رب کے کہے کی ت

تت

ر وق اکہ نفع بھی ہ

ت

جاری رہنا چاہیے، ب

تت

ر وق : عقل یہ کہتی ہے کہ کاروب ار کو ہ

رآن نے حکم دب ا :

ت

﴿ياأيها الذين آمنوا إذا نودي للصلاة من يوم الجمعة فاسعوا إلى ذكر الله وذروا البيع﴾ ف

64

رجمہت ت

ت

: "اے مومنو! ت

کا کہا ت ب ات میں عقل ر چھوڑدو۔" معلوم ہوا کہ ہ

تس

روخ

س

دوف ری

س

اور خ دوڑو، جمعہ کے دن نماز کے لیے بلاب ا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف

خ

تماننے کے بجائے رب کا کہا ماننا چاہیے۔

اؤ:ت

ت

رب تمسلمانوں کا اسلام کی تعلیمات کے ساتھ ت

رخلاف مسلمانوں کا اسلا استعمال، دھوکہ یہود ونصاری کے ت

ت

ر زمانے میں مضبوط رہا۔ یہود ونصاری نے زب ان کے درس م کی تعلیمات پر عمل ہ

ری تعداد آج اپنے

کہ مسلمانوں کی بہت ت

راموش کردب ا تھا۔ خ

س

کی دیگر تعلیمات کو یکسر ف تدہی سے اجتناب، معاملات کی صفائی اور اپنے مذہ

رمانے کے چودہ سو سال سے زائد عرصہ بیت جانے کے بعد بھی اپنے معاملات میں اسلام تہادی اور مرشد سرور دو عالم صلى الله عليه وسلم کے دنیا سے

س

پردہ ف

راج غیر مسلموں نے بھی دی ہے۔

س

تکی تعلیمات کا ب اس ولحاظ رکھتی ہے۔ یہ ای ایسی ب ات ہے جس کی گواہی منصف م

ہنری )

س

ا جائے جو کہ ان تمام عیبوں ت ت"اللہ پر یقین کی بنیاد یہی ہے کہ ت(کہتے ہیں:تCount Henryکاؤی

س

اسے تنہا اور بے نیاز پروردگار ماب

وہ مضبوط یقین ہے جس پر مسلمان ہمیشہ قائم رہتے ہیں، جس کی ت اور یہی کا )وحی سے بے بہرہ( عقل تصور کرسکتی ہے۔ ب اک ہے جن سے

رار ب اتے ہیں۔ اور یہی واقعی ٹھیک

ت

وہ دوسری تمام قوموں اور قبائل سے منفرد ف

ت

ایمان والے ہیں جیسا کہ یہ اپنے آپ کو کہتے ہیں۔"بدول

65

ت

راہ اسحاق ٹیلر )ت رطانوی چرچ کے سرت ا ہے جو وہ کبھی ت(کہتے ہیں: Isaac Tellerت

ت

ان کو وہ کچھ سکھاب

س

ردار ہے جو ان "اسلام اس تمدن کا علم ت

او ب ازی

ت

راس دیتا ہے، صفائی، دیتا ہے۔"نہ جانتا تھا، جو پہناوے میں مہذب لباس کی تعلیم کا حکم ر عزت نفس اختیار کرنے

66

ارٹ ت ت ت

س

ری

ر کرتے ہیں:تReinhart Dozyڈوزی )ت رجمہ: دیکھ لو یہی وہ جی دار قوم ہے جس کے دل پر آزادی کی محبت چھاگئی اور جس کی ت(تحرت

ت

ت

ا پہن لینے والی اور اپنے اخلاق شریفانہ صفات اس کی کامیابی کی کنجی ہیں۔ یہ اپنے کھانے پینے میں معمولی پر گزارا کرلینے وا

ا موب

لی، لباس میں جھوب

میں عظیم المرتبت تھی۔ت

67

ت ت

تخلاصۂ بحث: ت

داوندی یعنی وحی رب انی پر ہے

س

چونکہ ان کی اساس اور بنیاد الہام ج وں آسمانی مذاہ

س

ت

، عیسائیت اور اسلام ت

ت

اور وحی تخلاصہ بحث یہ ہے کہ یہودی

ان کی رہنمائی اس کی فطرت کے

س

انی اخلاق وکردار کو تان

س

سے عبارت ہے، اعلی ان

تس

وامای

تس

عین مطابق کرتی ہے اور فطرت بنیادی طور پر دب ای

تجارتی ومعاشی وں مذاہ

س

ت

اور اسلام ت ، عیسائیت

ت

یعنی یہودی

ہے کہ الہامی مذاہ

ت

ب الکل درس دا یہ کہنا

س

امور تبنیادی اہمی دیتے ہیں ۔ ل

ان کو اخلاقی اقدار

س

وں کی بنیادی تعلیمات اس امر کی متقاضی ہیں کہ تجارتی ومعاشی معاملات میں سچ تمیں ان

س

ت

کا ب ابند بناتے ہیں۔ اصولی لحاظ سے ت

Al - Aijaz (Jan-June 2020) عیسائیت اور اسلام کی روشنی میںت -تجارت ومعیشت میں اخلاقی اقدار کی اہمیت ،

ت

تیہودی

[ 209 ]

ر حال میں اللہ کے حضو اور ہ اور گاہکوں کے معاملے میں انصاف سے کام لیا جائے، سود سے بچاجائے دب ا جائے، ملازمین ر کہا جائے، دھوکہ نہ

وں میں اسلام کو دو وجہ سے فوقیت حاصل ہے۔ ای تو اپنے جامع، سنہرے اور دور اندیشی پر مبنی اصولوں پیشی کا دھیان ر

س

ت

کھا جائے۔ البتہ ان ت

دل پر ر شعبے میں اسلامی تعلیمات ہ اپنی زندگی کے زمانے میں ر

ہ اور پیروکاروں کی وجہ سے جنہوں نے کی وجہ سے۔ دوسرے اپنے متبعین

تجس کا چرچہ اپنوں اور غیروں س ہی کی زب انوں پر ہے۔ وجان سے عمل کیا۔

ات:ت

تسفارش

ب الخصوص دین اسلام کی تجارتی ومعاشی اقدار کو پیش نظر رکھتے ہوئے کچھ ب الا تعلیمات کی مندرجہ ا ہے کہ الہامی مذاہ

ت

مناس معلوم ہوب

ات پیش کردی جائیں، چناں چہ عرض ہے:

عمل سفارش تقاب

ت سچائی اور صاف گوئی کو شعار بناب ا جائے کہ اس کے بغیر تجارت ومعیشت کبھی کامیاب نہیں ہوسکتیں۔ت۔ تجارت ومعیشت میں1

راب ہوجاتی ہے۔ت2

س

سے مکمل اجتناب کیا جائے ۔ اس کی وجہ سے بسا اوقات ادارے سے متعلق رائے عامہ خ ی ر

س

ت۔ دھوکہ اور ف

ا ضروری ہے۔ ۔ اپنے ماتحتوں اور ملازمین وغیرہ کے ساتھ سچائی ، صاف 3

س

تگوئی اور ستھرا رویہ اختیار کرب

ت۔ تجارت ومعیشت سے متعلق بنیادی اصول سے تفصیلی آگاہی حاصل کی جائے اور ان پر عمل کیا جائے۔4

ت۔ اپنے ملازمین کو بھی ضروری اسلامی تعلیمات سے آگاہ کیا جائے ۔5

رین 6 تشریعت کی نگرانی میں تجارت ومعیشت کی سرگرمیاں انجام دی جائیں۔ت۔ شریعت پر عمل کی یقین دہانی کے لیے ضروری ہے کہ ماہ

روں اور کاروب اری حضرات کو اسلامی تعلیمات پر لانے کے لیے مختلف ورکشاپس منعقد کریں۔ت7 اخ

ت

ر اور کاروب اری تنظیمیں ب اخ

ت

ت۔ ب

دمات حاصل کی جائیں۔ت ۔ سودی معاملات اور لین دین سے مکمل اجتناب کیا جائے۔ اس کے متبادل غیر سودی بینکوںت8

س

تکی ج

ات کی آبیاری کی جائے۔ 9

س

ت۔ عمومی سطح پر بھی دینی رجحاب

ر عمل کا حساب دینا 10 رے ہ رت پیدا کی جائے اور اس کا دھیان رکھا جائے کہ ای دن ب اری تعالی کے سامنے پیشی ہے اور اچھے ب ا ت

س

تہے۔ت۔ فکر آخ

References

1. Abn manzoor abu al fazal jamal al den Muhammad bin mukram al Ansari al royafai al fariqi lasan al arab bairut dar sadar 4, 89.

2. Abn khaldom abu zaid wali al den Abdul Rahman bin Muhammad al hazarmi al ashabili tarikh abn khaldom bairut dar al fakar 1988, 1. 494.

3. Abn manzoor abu al fazal jamal al den Muhammad bin mukram al Ansari al royafai al fariqi lasan al arab 6, 321.

4. Abn khaldom abu zaid wali al den Abdul Rahman bin Muhammad al hazarmi al ashabili tarikh abn khaldom 1, 479.

5. Al quran al kareem suratull jamait, al ayat 10. 6. Al quran al kareem suratull nissa, al ayat 29. 7. Al quran al kareem suratull furkan, al ayat 7. 8. Al imam abu abdulallah ahmad bin Muhammad bin hanabil al shibani masnad ahmad bairut

muissat al rasalat 28, 502.

Al - Aijaz (Jan-June 2020) عیسائیت اور اسلام کی روشنی میںت -تجارت ومعیشت میں اخلاقی اقدار کی اہمیت ،

ت

تیہودی

[ 210 ]

9. Ald katoor halmi mahrus ismail al sharq al arbi al Kadeem wa hazarat balad al nahran wa al sham wa al jazeer al arbiyat al qadeem al sikkandar muisat shabab al jama 1997, 7.

10. Eiza’u 8. 11. Eiza’u 9. 12. Eiza’u 10-11. 13. Eiza’u 67. 14. Daktoor kamil asfan al yahod tarikh wa akidad al kahirat dar al atsam 1981, 137. 15. Eiza’u 138. 16. Eiza’u 138. 17. Al quran al kareem suratull nissa, al ayat 46. 18. Al kitab al maqadas dar al kitab fi al sharq al osat 1995, l ahad al Kadeem al mazamir 34, 14,

687. 19. Al kitb al maqadas al Kadeem al owaleen 19: 11, 146. 20. Al kitb al maqadas al Kadeem al mazamir 5: 7, 665. 21. Al kitb al maqadas al Kadeem al owaleen 19: 13, 147. 22. Al kitb al maqadas al Kadeem al owaleen 19: 36, 148. 23. Al kitb al maqadas al Kadeem al kharuj 22: 24, 96. 24. Al kitb al maqadas al Kadeem al hikmat 5: 1, 50. 25. Al quran al kareem suratull maidad al ayat 21. 26. Al quran al kareem suratull maidad al ayat 24. 27. Al quran al kareem suratull tuba ayat 34. 28. Al quran al kareem suratull ala Imran ayat 75. 29. Al quran al kareem suratull nissa ayat 160-161. 30. Al quran al kareem suratull baqra ayat 80. 31. Kitab maqadas (Urdu) lahor bardsh ainat faran baibal susaity 1943 mati 5: 17, 4. 32. Usmani mufti Muhammad taqi, baibal kya ha Karachi muqtaba dar al alom Karachi 2010, 1, 305. 33. Usmani mufti Muhammad taqi, baibal kya ha, 1, 315. 34. Usmani mufti Muhammad taqi, baibal kya ha, 1, 318. 35. Al kitab al maqadas dar al kitab al maqdas fi al sharq al oasat 1993 al ahad al jaded mati 16: 16,

29, 36. Al quran al kareem suratull tuba ayat 30. 37. Al kitab al maqadas al ahad al jaded mati 28: 19-18, 53. 38. Al quran al kareem suratull nissa ayat 171. 39. Al kitab al maqadas dar al ahad al jaded mati 12: 37, 22. 40. Al kitab al maqadas dar al ahad al jaded rasalat buloss al Rasool ali ahal kulusi 3: 9, 309. 41. Al kitab al maqadas dar al ahad al jaded rasalat buloss al Rasool ali ahal rumiyat 4: 4, 234. 42. Kitab maqadas (Urdu) mati 5: 42, 5. 43. Kitab maqadas (Urdu), patres ka dusra khat 2: 9, 257. 44. Al quran al kareem suratull maidad al ayat 72. 45. Al quran al kareem suratull maidad al ayat 18. 46. Al quran al kareem suratull ala Imran ayat 75. 47. Al quran al kareem suratull al haded ayat 27. 48. Al bazar abu bakar ahmad bin omar al atki masnid al bazar = al bahar al zakhar al madina al

munawara muqtaba al alom wa al hakim 2009, 15, 364. 49. Al quran al kareem suratull maidad al ayat 3. 50. Al quran al kareem suratull ahazab ayat 70. 51. Al tarmizi abu essa Muhammad bin essa, sunan al tarmizi bairut dar al kharab al islami 1998, 8,

506. 52. Abn abi shibat abu bakar Abdulallah bin Muhammad al absi masnid abn abi shibat l riyaz dar al

watan al arbi 1997, 2, 320.

Al - Aijaz (Jan-June 2020) عیسائیت اور اسلام کی روشنی میںت -تجارت ومعیشت میں اخلاقی اقدار کی اہمیت ،

ت

تیہودی

[ 211 ]

53. Al bihqi abubakar ahmad bin al Hussain al khasraijirdi l khasarsani al sakhir al bihqi karatshi jama al darasat al islamiyat 1989, 2, 320.

54. Al quran al kareem suratull maidad al ayat 1. 55. Al quran al kareem suratull mutfifeen ayat 1-4. 56. Abn haban abu hatim Muhammad bin haban al tamimi al darami albasti sahi abn haban bairut

muissat al risalat 1988, 11, 548. 57. Al quran al kareem suratull baqra ayat 275. 58. Al imam abu abdulallah bin Muhammad bin hanbil al shibani masnid ahmad 6, 358. 59. Al quran al kareem suratull baqra ayat 281. 60. Al quran al kareem suratull tuba ayat 28. 61. Abn kasir abu al fadai ismail bin umar bin kasir al kurshi al basri sam al damushqi, tafseer abn

kasir ta salm al riyaz dar tyaiba tull nishra wa al tuzeh 1999, 4, 131. 62. Al bihqi abubakar ahmad bin al Hussain Ali musa al khasir jardi khasarsani shuaib l emaan al riyaz

muqtaba al rshid al nishar wa al tuzeh 2003, 13, 512. 63. Al quran al kareem suratull noor ayat 33. 64. Al quran al kareem suratull jamah ayat 9. 65. Al Hussaini abu al nasar mubshir al tarazi al islam al den al fitri l badi birut dar l kitab al almiyat

1984, 1, 286. 66. Daktur abdul basit Muhammad amen Muhammad S,A,W, fi aywan al kharab al rad Ali al shbhat al

kahar kitab l jamhoriyat 2010, 35. 67. Rinharat dozi mloq al tuaif wa nazrat fi tarikh al islam al kahar muisat haddawi al tahlim wa al

sakafat 2012, 227.