بائِبل مُقدس

14
ل ب ا ب دس قُ م

Transcript of بائِبل مُقدس

Page 1: بائِبل مُقدس

م�قدس ئبل با

Page 2: بائِبل مُقدس

چند سوالات جو عام طور پر پوچھے جاتے ہیں؟کیا یہ زندہ کتاب ہے؟

کیا اس �یں ایسی نبوتیں ہیں جو اپنے �قررہ وقت پر پور ہوی ہوں؟ماترتی ہے؟ کیا یہ وقت کے ا�تحان پر پور

ہمارے پاس اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ بابل �قدس تاریخی طور پر درست ہے؟م?دا کا کلام ہے؟ کیا یہ بیمثال ہے؟ اسے کس نے لکھا؟ کیا بابل

اسے کہاں لکھا گیا؟ اسے کب لکھا گیا؟ اسے کن زبانوں �یں لکھا گیا؟ پایا جاتا ہے؟continuityکیا بابل �یں تسلسل

بابل کا بنیادی پیغام کیا ہے؟ہماری عقل ان سب سے کیا نتاج نکالتی ہے؟

Page 3: بائِبل مُقدس

یہ زندہ کتاب ہے۔یہ ہم سے براہ راست بات کرتی ہے•م?دا ہمیں اپنے کلام �یں جواب دیتا ہے۔•

Page 4: بائِبل مُقدس

نبوتیںبابئل �یں ایسی بیشمار نبوتیں �وجود ہیں جو اپنے �قرر وقت پر سو فیصد •

درست ثابت ہویں۔آاثار قدیمہ کے Historianاس حقیقت کو تاریخ دان • اور علم

بھی ثابت کرتے ہیں۔�Archeologistsاہرین

Page 5: بائِبل مُقدس

یہ وقت کے ا�تحان پر پورا اترتی ہےبابل وہ واحد کتاب ہے جو سب سے زیادہ لکھی، چھاپی، ہر پڑھی جاتی •

ہے۔اس �یں ایک نقتہ یا لفظ بھی ادھر سے ادھر نہیں ہوا، جیسا کہ ?دا نے •

�قرر کیا تھا۔اس نے ایزا، جنگ، جھوٹی تعلیمات ہر ?طرات کا سا�نا کیا ہے لیکن •

ہمیشہ وقت کے ا�تحان پر پوری اتری۔

Page 6: بائِبل مُقدس

تاریخی ثبوتیہ ہمیشہ دنیا �یں سے سب سے زیادہ فرو?ت ہر پڑھی جانے والی کتاب ہے، •

اور اسکے وسیلہ سے بہت سی زندگیا تبدیل ہویں ہمارے پاس بیشمار ایسی گواہیاں �وجود ہیں۔

ہمارے پاس اسکی اصل ہاتھھ سے لکھی ہوی تحریرات دوسری کسی بھی •کتاب کے �قابلے �یں زیادہ ہیں۔

آاٹھھ سو قبل �سیح • پرانے عہد نا�ہ کی پرانی لکھی ہوی کتابیں ہمارے پاس Dead Sea Scrollسے پہلے کی ہیں۔

نئے عہد نا�ہ کی کتابیں ہمارے پاس پہلی صدی سےپہلے کے ہیں۔•دوسری کوی بحی کتاب اس طرح کا دعوی نہیں کر سکتی۔•

Page 7: بائِبل مُقدس

بیمثال- بابل �یں کیا ?اص ہے؟یہ پندرہ سو سال کے عرصے �یں لکھی گئی۔•م�حیط ہے۔• اسکا دورانیاں چالیس نسلوں پر ایک یا دو لوگ �ل کر کوی کہانی بنا سکتے ہیں اور کتاب بھی لکھھ •

م�ختلف ادوار �یں رہنے سکتے ہیں۔ لیکن انسانی طور پر یہ �مکن نہیں کہ م�ختلف ثقافت سے تعلق رکھنے والے، م�ختلف زبانیں بولنے والے، والے،

م�ختلف زبانیں بولنے واے �لکر اس طرح کی کتاب لکھھ سکیں۔ یہ ?اص اس بات کا ثبوت ہے کہ بابل کا لکھنے والا کوی انسان نہیں بلکہ

م?دا پاک روح ہے۔

Page 8: بائِبل مُقدس

بیمثال- بابل �یں کیا ?اص ہے؟چالیس سے زیادہ �صنفین نے �لکر اسے لکھا، جن �یں بادشاہ، ثاقی۔�چھیرے، عالم، فلسفی، •

م�ختلف ادوار �یں رہنے والے تھے۔ شاعر، ہر دوسرے بہت سے لوگ۔ ان �یں سے زیادہ تر�وسی �صر �یں ایک شہزادہ کی طرح تھا۔•یسعیاہ ایک �عزز شخص تھا۔•پطرس �چھیرا تھا۔•نحمیاہ ثاقی تھا۔•دانی ایل بابل �یں وزیر اعظم تھا۔•لوقا ڈاکٹر تھا۔•�تی ٹیکس لینے والا تھا۔•پولوس ربی تھا۔•عا�وس چرواہا تھا۔•

Page 9: بائِبل مُقدس

�ختلف �قا�ات �یں لکھی گئی۔�وسی نے بیابان �یں لکھا۔•پولوس نیں قید �یں۔•پولوس نے دوران سفر بھی۔•یر�یعاہ نے قید �یں۔•داود نے دوران جنگ۔•تین برعظموں ایشیا، افریقہ اور یورپ �یں لکھی گئی۔•پندرہ سو سال کے عرصہ �یں چالیس �ختلف لوگوں نے روح پاک کی •

ہدایت سے لکھا۔

Page 10: بائِبل مُقدس

�ختلف ادوار �یں لکھی گئی۔ سال پہلے3400 قبل �سیح �یں لکھا۔ �1420وسی نے •سال پہلے3100قضاۃ گیارہویں صدی قبل �سیح یعنی •یسعیاہ اٹھویں صدی قبل �سیح۔•سلاطین چھٹی صدی قبل �سیح۔•�لاکی چوتھی صدی قبل �سیح۔• عسیوی90یوحنا • عیسوی۔70-�60تی •

Page 11: بائِبل مُقدس

تین �ختلف زبانوں �یں لکھی گئی۔عبرانی •ارا�ی•یونانی•

Page 12: بائِبل مُقدس

تسلسلپیداش سے �کاشفہ تک، بابل �یں �قدصیت اور �عنی کے لحاظ سے •

�کمل تسلسل پایا جاتا ہے۔آاسان زبان �یں بیان کیے گئے ہیں، اور کو بھی واقع دوسرے • تمام واقعات

سے �کس نہیں ہوتا۔

Page 13: بائِبل مُقدس

بابل کا �رکزی پیغامیسوع �سیح۔•پیداش �سیح اور ?دا نجات دینے کے پلان کو یعنی یسوع �سیح کو بیان •

کرتی ہے۔آا?ر، اور ?دا کے برہ • �کاشفہ اور اس سے پہلے کی تمام کتب، اول اور

کی جو کتاب کی �ہریں کھولنے کے قابل ہے، بیان کرتی ہیں۔

Page 14: بائِبل مُقدس

حاصل کلامیہ کتاب انسان نے بلکہ ?دا نے لکھی ہے۔•یہ �کمل طور پر درست کتاب ہے بغیر کسی غلطی کے۔•یہ �کمل طور پر قابل بھروسہ ہے۔•اسکا �رکزی پیغام، ?دا کو یسوع �سیح کے وسیلہ سے انسان کہ نجات •

دلانا ہے۔یہ ہماری توجہ نجات دہندہ یسوع �سیح کی جانب دلاتی ہے۔•