Mahasine e-islam june-2014 shared by meritehreer786@gmail.com

Post on 26-Jun-2015

73 views 10 download

description

محاسن اسلام کو پھیلائیں کیا آپ جانتے ھیں کہ ایک مسلمان کے لئے بہترین تحفہ کیا ھے؟ وہ بہترین تحفہ دینی علوم ھیں ،لھذا آپ اپنے رسالہ ماھنامہ محاسن اسلام ملتان جو کہ خالصتا دینی علمی تحقییقی اکابرین بزرگان دین صوفیائے اکرام ولی اللہ ،مشائخ کا پسندیدہ رسالہ ھی اس کو ایسے لوگوں سے شیر کریں جو اسکو آگے بطور صدقہ جاریہ پھیلا سکیں اور پرنٹ لیکر ایسی جگہ رکھئیے جھاں آنے والے دوست احباب رشتہ داروں اور دیگر مھمانان گرامی اس سے کماحقہ فائدہ آٹھا سکیں اور اگر آپ مزید اپنے لئیے صدقہ جاریہ بنانا چاھیں تو کم قیمت پر ادارہ سے خرید کر تقسیم کیجئے یا ادارہ سے ماھانہ قیمت پر لگوالیں اور اپنے دوستوں رشتہ داروں عزیزوں مساجد لائبریریوں کے لئے ایک سال کے لئے جاری کرا دیجئے نیز ان کو مزید خریدار بنانے کے لئے ترغیب بھی دیجئے کیوں یہ دنیاوی کاروبار کی بجائے اللہ سے براہ راست تجارت ھے جسکا منافع اللہ تعالی دنیا اور آخرت میں عطا فرما ئیں گے کیونکہ یہ کاروبار نھیں دین کے پھیلانے کا ایک عظیم ذریعہ ھے لاریب فی اس دینی اور علم کے تحفے سے فائیدہ اُٹھائیں ۔دین کے کاموں میں ھمیشہ آگے بڑھیں یا کم ازکم دوسروں سے شئیر کرلیں اور صدقہ جاریہ اور اجروثواب کا باعث بنیں آ پ نیکی کاکام پھیلانے علم دین اور کتابوں کی اشاعت کا ثواب حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کتاب،دینی میٹرئیل ،رسالہ کا مطا لعہ کرنے کے بعد اگر آپ محسوس کریں کہ یہ آپ کے گھر والوں رشتہ داروں دفتر کے ساتھیوں،کاروباری حلقوں اور معاشرے کے دیگر حلقوں اور معا شرے کے دیگر افراد بشمول سکول کالج ،یونیورسٹی اور مدارس کے طلبہ کے لئے مفید ھے تو آپ کا انھیں یہ کتاب شیئر کرنا آخرت میں سرمایہ کاری اور سماجی زمہ داری کی ادائیگی کا حصہ ھوگا۔ لھذا اس تحریر یا کتاب رسالہ اور دینی میٹرئیل کو ذیادہ سے ذیادہ لوگوں تک پھنچا ئیں ،محلہ کی مسجد لائبریری کلینک محلہ کے سکول اور مدرسے کی لائبریری ،سوشل میڈیا اور دیگر ڈیجیٹل میڈیا تک پھنچا کر معاشرہ ک

Transcript of Mahasine e-islam june-2014 shared by meritehreer786@gmail.com